نتائج تلاش

  1. سویدا

    معجزات پیر صاحب

    مقرر صاحب نے اسے معجزے سے غلط تعبیر کیا اس میں‌اتنے اعتراض‌یا تنقید کی کوئی بات نہیں‌ہے اگر اسے وہ ذہنی ہم آہنگی ،مناسبت یا موافقت کہتے تو کوئی اعتراض‌کی گنجائش نہ ہوتی ایسا بہت دفعہ ہوتا ہے خود میں بھی اس کا بارہا مشاہدہ کرچکا ہوں‌ مقرر صاحب کے اظہار مافی الضمیر کا مسئلہ ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں‌
  2. سویدا

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    جو بولڈ والا فونٹ ہے اس میں‌دو باتیں‌نظر آئیں‌ ایک تو نحمدہ جب میں‌نے لکھا تو اس نے از خود یحمدہ کردیا اسی طرح‌جب ربحت لکھا تو وہ اس نے ربچت کردیا اسی طرح ایک تجویز یہ تھی کہ ک ڈنڈی والی کاف کے بجائے عربی کاف کردیں‌ اسی طرح‌صلی اللہ علیہ وسلم کا طغری جو لوطس فونٹ میں‌تھا وہی کردیں‌
  3. سویدا

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    اشتیاق بھائی میں‌نے اس فونٹ کو ابھی لکھ کر چیک کیا اس میں‌کچھ مسائل ہیں‌اگر آپ نظر ثانی فرمالیں‌تو بہت ممنون ہوں‌گا مثال کے طور پر میں‌نے نحمدہ لکھا تو فونٹ نے از خود ن کو یا سے بدل کر یحمدہ کردیا اسی طرح‌علی ولی اور اس جیسے الفاظ کے آخر میں‌یا آرہی ہےوہ صحیح‌سے جڑ نہیں‌رہی اسی طرح بعض‌الفاظ...
  4. سویدا

    فونٹ کو یونی کوڈ میں‌کس طرح‌ڈھالاجائے؟؟؟

    الف عین صاحب اور نبیل بھائی رہنمائی کا شکریہ اب اللہ کرے میںجلد از جلد کربھی لوں یہ کام !
  5. سویدا

    فونٹ کو یونی کوڈ میں‌کس طرح‌ڈھالاجائے؟؟؟

    کسی بھی فونٹ کو یونی کوڈ میں‌کس طرح‌ڈھالا جاتا ہے میں‌چاہتاہوں‌کہ خود یہ کام کرسکوں‌ از راہ کرم رہنمائی فرمائیں
  6. سویدا

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    اشتیاق بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہانوں‌میں‌اس کی بہترین سے بہترین جزا دے ، آمین شکریہ اردو محفل
  7. سویدا

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    میرے کچھ سوال ہیں‌ان کے جواب عنایت فرمائیے ! گوگل کے ذریعے ریپیڈ شئیر کی فائل سرچ کرنے کے لیے اچھا طریقہ کیا رہےگا ؟ ریپیڈشئیر کے لیے بہت سارے سرچ انجن ہیں‌ان میں‌سب سے اچھا کونسا ہے ؟
  8. سویدا

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    مشکل الفاظ کے معانی لکھنے کے بعد اب ان اشعار کی تشریح‌بھی فرمادیجیے تاکہ گلزار اردو مکمل ہوجائے :)
  9. سویدا

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    فواد بھائی کا کوئی قصور نہیں‌وہ ان کی ذمہ داری ہے جسے ان کو بحسن وخوبی نبھانا ہے ان لوگوں‌کو کون سمجھائے گا جن کی نہ ذمہ داری ہے نہ مفاد لیکن وہ امریکہ اور اس کی پالیسیوں‌کو صحیح‌سمجھتے ہیں‌!
  10. سویدا

    سلطان باہو ناں میں‌سنّی ناں میں شیعہ۔ ۔ ۔ سلطان باہو

    ان اشعار کا اردو مفہوم تحریر کردیا جائے تو مجھے بھی سمجھ آجائے ویسے یاد پڑتا ہے اردو میں‌بھی اس قسم کی کوئی شاعری کبھی سنی تھی اس سے ملتی جلتی تھی کہ میں‌نہ ہندو نہ مسلمان مجھے جینے دو دوستی ہے میرا ایمان مجھے جینے دو
  11. سویدا

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    شاید آپ کی ہارڈ ڈسک ریڈ نہیں‌کی جارہی ہے آپ بایوس میں‌جاکر ہارڈ ڈسک آپشن چینچ ہوگا اور سسٹم آپ کی ہارڈ ڈسک ریڈ کرے گا آپ بایوس میں‌جاکر ہارڈ ڈسک کے آپشن میں آئی ڈی ای کردیں‌
  12. سویدا

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    کسی زمانے میں‌ہمدرد کے نونہال میں قسط وار کہانی شائع ہوتی تھی مونٹی کرسٹو کا نواب ! لگتا ہے یہ فلم اسی کہانی پر مبنی ہے
  13. سویدا

    ایم ایس ورڈ میں‌اردو کا استعمال

    کیا یہ ڈکشنری صرف ایم ایس آفس کے لیے ہے ؟ یا ہم کہیں‌بھی اردو ٹائپ کریں‌گے تو یہ تصحیح‌کردے گا؟
  14. سویدا

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    اشتیاق بھائی آپ کا ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ آج ہی ایک فونٹ کو ان پیج میں‌ڈھالا ہے کافی اچھی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں‌ اللہ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے آمین آپ کو وہ فونٹ میل کردیا ہے از راہ کرم اگر اسے آپ یونی کوڈ میں‌ڈھال دیں یا اگر یہاں‌ہمیں‌سکھادے ایک دفعہ تو یہ بہت بڑا احسان ہوگا آپ کا...
  15. سویدا

    نیو انڈین کامیڈی شو

    جب میڈیا آزاد ہے تو یہ سب تو سہنا ہی پڑے گا
  16. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    آپ نے فرمایا : ’’آپ جن جذبات کا اظہار کر رہے ہيں ان کی بنياد مبہم اور غلط اخباری شہ سرخياں اور بعض افراد کی جانب سے ميڈيا پر کيے جانے والے يک طرفہ تبصرے ہيں۔‘‘ اخبارات اورالیکٹرونک میڈیا پر جو چودہ ممالک کے نام بتائے گئے وہ کیا تھے پھر ؟ ایک طرف آپ میڈیا کی پھیلائی گئی خود ساختہ ویڈیوز پر...
  17. سویدا

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    اگر ہندوستان میں‌ایک غلط موضوع اگر چھڑ گیا تو کیا ضروری ہے کہ پاکستان میں‌بھی چھیڑا جائے
  18. سویدا

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    میں‌نے یہ سوفٹ وئیر اتار لیا ہے اور انسٹال کرکے اب وہ ڈی ڈرائیو ریڈ کررہا ہے پروسیس مکمل ہونے کے بعد کیا کرنا ہوگا از راہ کرم تفصیل سے کوئی وضاحت کردے تو مہربانی ہوگی شکریہ
Top