قتل سلیف ڈیفینس میں کیا جائے یا ارادتاً قتل تو قتل ہے ۔اس لیئے پرچہ بھی کٹے گا مقدمہ بھی چلے گا سزا بھی ہوگی مگر حالات و واقعات کے پیشِ نظر کم سزا ہوگی ۔
بات ہو رہی ہے اوپر پاکستان کے حوالے سے تو پاکستان اب پہلے والا پاکستان نہیں ہے اب یہاں جو قتل کرتا ہے وہ باہر ہوتا ہے اور مقتول کے ورثاء...