مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
اپڈیٹ: ایک گھنٹہ اور پانچ منٹ پہلےکی رپورٹ

کھلی بے ایمانیاں ۔
کیپٹن باجو کا اوپن اردو محفل میں بیان

نمائندہ خاص تفسیر

اسلو۔ آج اوپن کورٹ میں کیپٹن باجو نے بڑے بھیا پر یہ الزام لگایا ہے کہ فلم “اسلو سے پیار کے ساتھ“ انکی اپنی تخلیق ہے۔ انہوں نے بڑے بھیا کوچیلنج کیاہے۔
“ اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم

ان کا کہنا ہے۔ کہ ماوراء سے مبارک باد کی وہ سب سے زیادہ حق دار ہیں۔
بڑے بھیا پرالزام لگاتے ہوے انہوں نے کہا۔

“ کھلی بے ایمانیاں ۔ ماورہ نے سب سے پہلے میرا نام لکھا مطلب زیادہ حصہ میرا نکلتا ہے ۔ اور میں نے ہی تو سب کچھ کیا ہے ۔ آپ سب تو بس دکھاوے ہیں ۔

انہوں نے اپنے لیے ان گواہوں کے نام پیش کیئے۔
“پوچھ لو چھوٹے بھیا سے ، بڑے بھیا سے اور زیک سے بھی پوچھ لو ۔ ان سب کو میں نے یہ آئیڈیا دیا تھا“ ۔

اپنی بات کے ثبوت میں انہوں نے یہ دلائیل پیشں کیے۔
“لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات “

ہمارا لاس انجیلس کا نمائیدہ بڑے بھیا سےمیں ملا۔ دوران گفتگو انہوں نے کیپٹن باجو کے بیان کے اس حصہ کی طرف ہماری توجہ دلائ اور بڑے بھیا نے کہا آپ اس سے کیا مطلب نکالتے ہیں۔

“بڑے بھیا ، میری کیوں نہیں یاد آپکو ؟“

“بات دراصل یہ ہے کہ جب اس فلم کی پلاننگ ہوئ تو کیپٹن باجو کو سب سے بڑی ذمہ داری دئ گئی ۔ ان کو مشہور آرٹسٹ ماوراء کو فلم کے افتتاح میں لانا تھا۔ ماوراء جب آئیں تو وہ اپنا چشمہ گھر بھول آئیں۔ماوراء کا چشمہ لانے کے بجائے پتہ ہے انہوں نے کیا، کیا؟
ہمارے نمائیدہ نے پوچھا۔“ کیپٹن باجو نے کیا کیا؟۔“
“مجھے کلاس جانا ہے دیر ہورہی ۔“ وہ یہ کہہ کر بائسیکل پر بھاگ لیں۔
:chalo:

“تب آپ نے کیا کیا“۔ ہمارے نمائیدہ نے پوچھا۔
میں نے وہی کیا کو سب بھائیوں کو کرنا چاہیے۔ بہرحال گھڑے مردے کیا اکھاڑ نا۔
ماوراء بہت فراخ دل ہیں اور انہوں نے اردو محفل میں اعلان کردیا ہے کہ
“باجو، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میں آپ کو ایک اور کارڈ دے دیتی ہوں“۔
:D :wink:

مجھے پتا تھا بڑے بھیا سے صبر تو ہوتا ہی نہیں اور میرے لکھنے پر :D یہ سب ضرور لکھنے آئے گے :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء تم سمجھی نہیں ہو میں نے کہا کہ تمہاری فائرنگ سے کوئی پھڑک گیا تو بچا لوں گی اب تم کوئی بندہ مارو تو کچھ دن کے تو جاؤ گی ناں :wink:
قیصرانی کا اس لیئے لکھا کہ کہیں قیصرانی یہ نہ سمجھ لیں کہ میں نے کہا کہ فائرنگ کرو اور قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
حجاب۔۔۔۔بس ڈر گئی قیصرانی سے۔۔ :twisted:
ہاں ہاں یاد آیا۔۔ میری دوست تو وکیل ہے۔ اب سمجھ گئی۔ :wink: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:wink: لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات :wink: :D
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے :lol: :wink:
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم 8)
لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟ :lol:

:D اس لئے کہ اتنی محنت کی اور وہ ساری میں نے اس لئے دے دی کہ آخر کو بڑے بھیا جو ٹھہرے :p کچھ تو لحاظ ہے تبھی تو انکو اجازت دی یہ سرپرائیز آپ ہی دے دیں ماورہ کو ۔ ۔ میری خیر ہے ۔ :p 8)
 
تفسیر

پیاری اور بہت ہی عزیز بہن کے لیے۔۔۔
آپ کے خاطر ۔۔۔۔۔
سب جھوٹ سچ ہے۔۔۔

بڑے بھیا
:lol: :D
 
حجاب

یہ میسج تو آج دیکھا ہے ماوراء ۔قیصرانی سے کیا ڈرنا :p
میں آ ہی نہیں سکتی تھی کیونکہ میرا فون خراب تھا ۔مذاق میں لکھا تھا بس کہ مجھے بھول گئے ذپ کرنا قیصرانی اور تفسیر صاحب :)
 
دیکھ لو ماوراء یہاں میں نے اتنی دل لگی سے اہتمام اور انتطام کیا۔ باجو چشمہ بھول گئیں۔ لیکن سارا کریڈیٹ لے لیا۔ :cry:
حجاب نے خراب کمپیوٹر کا بہانا کردیا۔:wink:
حالانکہ وہ امراو جان والی فلم دیکھنے گئ تھیں ۔ ہمارے کراچی کے رپورٹر کا کہنا ہے:lol:
اور اب سب میرے پر الزام دھر رہے ہیں۔
نا بابا میں نے اب کسی کی بھی سالگرہ نہیں منانی۔:D
میری سب سے پیاری ننھی منی کی۔ بالکل نہیں۔ کبھی نہیں ۔
خاص طور پر نہیں۔ :D
 
حجاب

محفلین
:lol:تفسیر صاحب آپ کی محفل جوائن کی ڈیٹ آ رہی ہے آپ کو مبارک باد دیں گے سب مل کر ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
تفسیر بھیا، کوئی بات نہیں باجو کی خاطر ایسا کر بھی لیں تو۔ ویسے پریشان نہ ہوں۔ سب کی محنت نظر آتی ہے۔ :p

ops۔ باجو کو کارڈ دینا بھول ہی گئی تھی۔

باجو آپ کے لیے۔
273_thnxs_1.jpg

چلیں ایک اور بھی۔
273_thanks_flower_card_1.jpg
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء تم سمجھی نہیں ہو میں نے کہا کہ تمہاری فائرنگ سے کوئی پھڑک گیا تو بچا لوں گی اب تم کوئی بندہ مارو تو کچھ دن کے تو جاؤ گی ناں :wink:
قیصرانی کا اس لیئے لکھا کہ کہیں قیصرانی یہ نہ سمجھ لیں کہ میں نے کہا کہ فائرنگ کرو اور قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
حجاب۔۔۔۔بس ڈر گئی قیصرانی سے۔۔ :twisted:
ہاں ہاں یاد آیا۔۔ میری دوست تو وکیل ہے۔ اب سمجھ گئی۔ :wink: :lol:

یہ میسج تو آج دیکھا ہے ماوراء ۔قیصرانی سے کیا ڈرنا :p
میں آ ہی نہیں سکتی تھی کیونکہ میرا فون خراب تھا ۔مذاق میں لکھا تھا بس کہ مجھے بھول گئے ذپ کرنا قیصرانی اور تفسیر صاحب :)
چلو کوئی بات نہیں یار۔ کون سا کوئی خاص فنکشن تھا۔ :wink:
 
تفسیر

محفلین
اپڈیٹ: پانچ منٹ پہلےکی رپورٹ

“چلو کوئی بات نہیں یار۔
کون سا کوئی خاص فنکشن تھا“۔ سُپّراسٹار ماوراء
میں ان کا کانٹریکٹ کنسیل کررہاہوں ۔ بڑے بھیا

نمائندہ خاص تفسیر
اسلو۔ سُپّراسٹار ماوراء اوران کی راز گار حجاب صاحبہ اردومحفل کےایک تہہ خانےمیں خفیہ طور پرملیں۔ سُپّراسٹار نے کہا“ چلو کوئی بات نہیں یار۔ کون سا کوئی خاص فنکشن تھا“۔ ہمارے نمائندہ خاص نےاسے ٹیپ کرلیا۔
اردو محفل کے با رسوخ ایک مخصوص آفسر سے پتہ چلا ہے کہ سُپّراسٹار نے کیپٹن باجو کو دو اور شکریہ کے کارڈ دیئے ہیں۔
یہ ثابت ہوگیا کہ بڑے بھیا کو کم مبارک باد ملی۔
ہمارے ہالی وڈ کے نمائندہ نےبڑے بھیا سے “ یہ ایک زار ہے“ فلم سیٹ پر یہ سوال کیا۔
“ اس کا مطلب یہ ہوا کہ کیپٹن باجوصحیح تھیں؟“
بڑے بھیا نےہنس کر کہا۔ “ یہ آپ کو میری نئی فلم کی اوپنینگ پر پتہ چلےگا“
اور سُپّراسٹار ماوراء نے جو خفیہ میٹنگ کی۔
“ میں ان کا کانٹریکٹ کنسیل کررہاہوں“۔ وہ اب میری فلموں میں کام نہیں کریں گی۔ بلکہ میری فلم کمپنی میں ان کی نئ پوزیشن یہ ہوگی۔ :cdrying:
اس پہلے کہ ہمارا نمائندہ اوپنینگ کے فری پاس مانگتا۔ بڑے بھیا نے کہا “ کٹ“۔

:lol: :D
 
ماوراء

محفلین
lol۔ اب کانٹریکٹ کینسل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ماوراء سپر سٹار بن چکی ہیں۔ اور کئی چانسز مل جائیں گے۔ (فلم میں ہی۔) :lol:

تفسیر بھیا کیا آپ کے لیے ایک اور کارڈ لاؤں؟ :D

اور کیا آپ ابھی یہیں ہیں؟ آپ سے ایک بات پوچھنی تھی؟

اوسلو*
 
ظفری

لائبریرین
میں نے اردو محفل پڑھا ہی نہیں ۔۔۔ اور ماوراء کو پہلی سالگرہ کی مبارکباد دینے چلا تھا ۔ :lol:

ابھی غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ یہ اردو محفل پر ماوراء کی پہلی سالگرہ ہے ۔۔۔ تو ماوراء کو یہ پہلی سالگرہ ۔۔ میرا مطلب ہے کہ اردو محفل پر پہلی سالگرہ کی مبارک باد قبول ہو ۔

:birthday: :birthday:
 
ماوراء

محفلین
نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ میری پہلی سالگرہ ہو۔ :roll:

خیر۔۔۔۔شکریہ۔ بڑی جلدی یاد آیا آپ کو۔ :)
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:wink: لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات :wink: :D
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے :lol: :wink:
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم 8)
لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟ :lol:
:D اس لئے کہ اتنی محنت کی اور وہ ساری میں نے اس لئے دے دی کہ آخر کو بڑے بھیا جو ٹھہرے :p کچھ تو لحاظ ہے تبھی تو انکو اجازت دی یہ سرپرائیز آپ ہی دے دیں ماورہ کو ۔ ۔ میری خیر ہے ۔ :p 8)
پیاری اور بہت ہی عزیز بہن کے لیے۔۔۔
آپ کے خاطر ۔۔۔۔۔
سب جھوٹ سچ ہے۔۔۔

بڑے بھیا
:lol: :D

کھلی بے ایمانی :cry: ادھر میرے لئے اک ویڈیو سونگ تھا بڑے بھیا ۔ آپکی حاطر ‘ ؟ کدھر گئی وہ ویڈیو ادھر سے ؟ :roll:
خیر گانا اچھا تھا میں سن دیکھ چکی ۔
شکریہ ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تفسیر بھیا، کوئی بات نہیں باجو کی خاطر ایسا کر بھی لیں تو۔ ویسے پریشان نہ ہوں۔ سب کی محنت نظر آتی ہے۔ :p

ops۔ باجو کو کارڈ دینا بھول ہی گئی تھی۔

باجو آپ کے لیے۔
273_thnxs_1.jpg

چلیں ایک اور بھی۔
273_thanks_flower_card_1.jpg

شکریہ ماورہ ۔ بہت نائس کارڈز ۔پسند آئے
شکریہ ۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:wink: لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات :wink: :D
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے :lol: :wink:
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم 8)
لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟ :lol:
:D اس لئے کہ اتنی محنت کی اور وہ ساری میں نے اس لئے دے دی کہ آخر کو بڑے بھیا جو ٹھہرے :p کچھ تو لحاظ ہے تبھی تو انکو اجازت دی یہ سرپرائیز آپ ہی دے دیں ماورہ کو ۔ ۔ میری خیر ہے ۔ :p 8)
پیاری اور بہت ہی عزیز بہن کے لیے۔۔۔
آپ کے خاطر ۔۔۔۔۔
سب جھوٹ سچ ہے۔۔۔

بڑے بھیا
:lol: :D

کھلی بے ایمانی :cry: ادھر میرے لئے اک ویڈیو سونگ تھا بڑے بھیا ۔ آپکی حاطر ‘ ؟ کدھر گئی وہ ویڈیو ادھر سے ؟ :roll:
خیر گانا اچھا تھا میں سن دیکھ چکی ۔
شکریہ ۔
ایک ناظم نے ڈیلیٹ کردیا۔ اس کا خیال ہے کہ ننھی مننی کو ایسا ویڈیو دیکھنا اچھی بات نہیں ہے۔آپ کا بڑا خیال رکھتا ہے
 
Top