شگفتہ خیریت تو ہے ،آپ نے لکھا کہ آپ اب تیز رفتار نہیں رہیں ،کیا بڑھاپا آ گیا ابھی سے :wink: :P
اور ایک کام تو کیجئے آپ اپنے انٹرویو کو پہلے صفحے سے چیک کریں ، اور تمام بقیہ سوالوں کے جوابات ایک ایک کرکے دیتی جائیں ،لاسٹ کیئے گئے سوالوں کے جواب بعد میں :)