نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    وی بلیٹن کے نئے ورژن (3.7) کی فیچرز کا تعارف

    نبیل بھائی، وی بلیٹن والوں کے وکی میں یونیکوڈ سپورٹ شامل ہوئی یا نہیں؟
  2. مہوش علی

    اردو عماد نستعلیق ایک قدم اور آگے

    مسئلہ دو لاءنوں کز درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے جسکی وجہ سے نیٹ پر اسکا استعمال بہت مشکل ہے۔ بلکہ بہت پہلے ایک کتاب کی کتابت اس فونٹ میں کرنی چاہی تو وہ بھی ممکن نہ ہو سکی کیونکہ دو لائنوں کے درمیان فاصلے کی وجہ سے ایک صفحہ پر بہت کم مواد سمایا جا سکا۔
  3. مہوش علی

    اوپن آفس 2٫4 ایکسٹینشن سے میڈیا وکی میں فارمیٹنگ

    میں ابھی یہاں اس آپشن کو چیک کرنے کے قابل نہیں ہوں۔ ذرا آپ لوگ اسکو چیک کر کے دیکھیں لنک یہ ہے Sun Wiki Publisher by Sun Microsystems, Inc. The Sun Wiki Publisher enables you to create Wiki articles on MediaWiki servers without having to know the syntax of the MediaWiki markup...
  4. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    آپ لوگ ایسے ہی میرے لیے دعائیں کرتے رہے تو مجھے اللہ تعالی کی ذات پر یقین کامل ہے کہ وہ مجھے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے گا۔ امین۔ اللہ تعالی آپ لوگوں کو بھی سدا خوش رکھے۔ امین۔ والسلام۔
  5. مہوش علی

    نواز شریف اور پیپلز پارٹی میں علیحدگی کیونکر نہ ہو گی؟

    اس لنک پر موجود پہلی پوسٹ میں آپ کو یہ تمام خبریں پوری تفصیل کے ساتھ مل جائیں گی۔
  6. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    میں ایک آپریشن کے بعد Rehabilitation Center میں کئی ہفتے تک ایڈمٹ تھی اور اس لیے اس دوران محفل پر احباب کی پوسٹوں کا جواب نہیں دے سکی۔ وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ انشاء اللہ پھر سے ایکٹیو ہونے کی کوشش کروں گی [اگرچہ کہ شاید اس تھریڈ پر گفتگو کرنے کا فائدہ نہ ہو کیونکہ حالات کچھ بدل چکے ہیں۔...
  7. مہوش علی

    نواز شریف اور پیپلز پارٹی میں علیحدگی کیونکر نہ ہو گی؟

    یہ تحریر انگلش میں ہے۔ مگر یہ ایک اچھی تحریر ہے اس لیے یہاں پیش کر رہی ہوں۔ Some people might be thinking why Zardari would ditch Nawaz as they have common enemy in Musharraf to fight. But is this assumption true? It seems that selfish Ganja thug forgets past suffering of others and only...
  8. مہوش علی

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    بلال بھائی، سب سے پہلے تو یہ کہ آپ کی سوچ بہت اچھی اس لحاظ سے واقعی کسی پارٹی نے تسلی بخش کام نہیں کیا۔ مجھے آپ کے دل میں پاکستان سے بہت محبت نظر آتی ہے۔ دوسرا جو مسئلہ مجھے نظر آ رہا ہے وہ یہ کہ آپ ہر سیاسی پارٹی، ہر نظام کے خلاف ہیں اور آپ کے چاروں طرف مایوسی ہی مایوسی ہے اور آپکے پاس...
  9. مہوش علی

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    آپ کونسے سیاسی نظام سے الگ ہونے کی بعد کر رہے ہیں بھائی جی؟ اور اسکا کونسا متبادل سیاسی نظام آپ پیش کرنا چاہتے ہیں اور کونسی سیاسی پارٹی یا لیڈر کے پیچھے قوم کو چلنا چاہیے؟
  10. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    میرا خیال بھی یہ ہے کہ میں کراچی کی صورتحال پر اپنا اظہار خیال مکمل کر چکی ہوں اور جو پیغام پہنچانا تھا وہ پہنچا چکی ہوں۔ اس لیے شاید اب میں اس تھریڈ پر مزید گفتگو نہیں کروں گی۔ بحث کے دوران جہاں کہیں میری آواز حد ادب سے زیادہ اونچی ہوئی ہے اس کے لیے معذرت۔ والسلام۔
  11. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    بھائی جی، متحدہ نے کیوں صدر مشرف کے خلاف بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لیا، یہ الگ موضوع ہے۔ مختصر یہ کہ انہیں لگا کہ جب نواز لیگ اور پیپلز پارٹی انکے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھا رہی ہیں اور جماعت نے انکے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھایا ہے اور اس طرح وہ مہاجر قوم کے حقوق کو تحفظ نہیں دے پا رہے اور بہتر ہے کہ...
  12. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    میں اس بات کا خیال رکھوں گی۔ انشاء اللہ۔
  13. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    http://www.mqm.org/English-News/Apr-2008/news080417.htm یورپی وفد کی متحدہ سے ملاقات اور ان کا اصرار کی میڈیا کے کچھ اخبارات نے اُن کی رپورٹ کو غلط بیانی کے ساتھ شائع کیا ہے۔ پوری رپورٹ اوپر والے لنک پر پڑھین۔ اور یورپی یونین نے بذات خود جو رپورٹ پیش کی ہے اسکا لنک ہے...
  14. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    آج کے بعد شاید میں خود اس بحث کو ختم کر دوں، مگر میری بھی گذارش ہے کہ جب تک کوئی کسی کی ذاتی توہین نہ کر رہا ہو بلکہ صرف اپنا نظریہ پیش کر رہا ہو تو اس کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ بلا جھجکے اپنے خیالات کا اظہار کر سکے۔ اور میں نے پہلے ہی اپنا نقطہ نظر بیان کیا تھا کہ میں قائد اعظم کو کسی سے...
  15. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اسی سلسلے میں ایک اور جواب اس انگلش فورم پر موصول ہوا ہے جو اگر سچ ہے تو پھر اس سول جمہوری حکومت کے جھوٹ کی قلعی بہت حد تک کھل جائے گی۔ 3 very important things 1 - Liyari/Malir/Kimari donot fall under the CDGK (Council District Government of Karachi) 2 - CDGK only covers lands in...
  16. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    جہانزیب برادر، برادر، متحدہ نے مشرف صاحب سے کونسا ایسا غیر قانونی مطالبہ کیا جس پر آپکو اعتراض ہے؟ مجھے نہیں لگتا کہ متحدہ نے سوائے اپنے جائز حقوق کے ایسا کوئی مطالبہ کیا ہو جیسا کہ جناح پور بنانا وغیرہ۔ اور اگر انہوں نے کیا بھی ہو گا تو صدر مشرف نے اسے قبول نہیں کیا ہے۔ متحدہ اہل...
  17. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ہمت برادر، راہبر برادر اور باقی جتنے بھی کراچی میں رہتے ہیں، کیا آپ لوگ بتا سکتے ہیں کہ اس الزام مین کتنی حقیقت ہے کہ متحدہ کے ناظم مصطفی کمال نے ملیر و کیماڑی جیسے علاقوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا ہے۔ میں نے یہ سوال انگلش فورم میں کیا تھا اور اسکا ایک جواب موصول ہوا ہے: Well I haven't...
  18. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    تازہ ترین خبروں کے مطابق مرنے والے متحدہ کے اراکین کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ مزید خبر یہ ہے کہ صوبائی حکومت ان ہونے والے واقعات کی بنا پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا پروگرام بنا رہی ہے۔ لگتا ہے نوے کی دھائی کا ماحول بنانے میں نئی سول جمہوری حکومت زیادہ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی۔
  19. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    کراچی فائرنگ،ایم کیوایم کا زخمی کارکن چل بسا،ہلاک شدگان کی تعداد 2ہوگئی Updated at 03:35 PST کراچی ... کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایم کیوایم کاکارکن عباسی شہید اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی جبکہ دوشدید ذخمی...
  20. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    پیپلز پارٹی اور کراچی کی ضلعی حکومت کو ختم کرنے کی سفارشات خبر بحوالہ ڈیلی ٹائمز الزام لگایا گیا ہے کہ متحدہ نے لیاری کے پیپلز پارٹی والے علاقے میں ترقیاتی کام نہیں کیے ہیں اس لیے کراچی کی ضلعی حکومت کو برخاست کر کے پیپلز پارٹی کا نگران متنظم مقرر کر دیا جائے۔ اگر اس الزام کو درست بھی مان...
Top