نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    نبیل بھائی، مجھے یقین ہے کہ پاکستان کی فلاح کے لیے جو نیک نیت میری ہے وہی آپکی بلکہ اس محفل میں موجود شاید ہر شخص کی ہے۔ لیکن ان مسائل کے حل کے لیے ہم ایک دوسرے سے الگ الگ اپروچ رکھتے ہیں۔ آپ کی تحاریر پڑھ کر مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کا فوکس صرف متحدہ ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ کراچی کے...
  2. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ساجد بھائی، جہاں تک میں صورتحال کو سمجھ پائی ہوں تو وہ یہ ہے: ۔ مشرف صاحب اور متحدہ ایک دوسرے سے اس عرصے میں تعاون کرتے رہے۔ ۔ مگر فوج بذات خود متحدہ کے انتہائی خلاف ہے اور فوج میں نوے سے زیادہ فیصد لوگ پنجاب اور سرحد سے ہیں اور وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اہل کراچی جناح پور نامی...
  3. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?p...9-4-2008_pg7_44 Lawyers thrash warden Staff Report LAHORE: A group lawyers thrashed a traffic warden in the Cantonment Courts for issuing one of them a fine ticket on Friday. Traffic Warden Yousuf was on duty when a group of 12 to 15...
  4. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    بھائی جی، کیا ایکسپریس کے علاوہ کسی معتبر انگلش اخبار میں یہ خبر مل سکے گی؟ ایکسپریس نے یہ رپورٹ نمائندہ خصوصی، وقاع نگار ایجنجسیاں کے نام پر شائع کی ہے جس سے سورس پر کچھ زیادہ روشنی نہیں پڑی۔ رپورٹ میں الیکشن کو بری طرح مسخ شدہ اور دھاندلی شدہ بتایا گیا ہے جبکہ اگر واقعی دھاندلی ہوتی تو...
  5. مہوش علی

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    شاکر برادر، مجھے نہیں علم کہ ان میگا پراجیکٹز میں سے کتنے بینظیر یا نواز کے پلان کردہ تھے۔ مگر یہ بتائیے کہ بینظیر اور نواز دس سال تک حکومت کرتے رہے اور انکے اس عرصہ میں کتنے میگا پراجیکٹ شروع ہوئے اور کتنے مکمل ہوئے اور کتنے تکمیل کے مراحل میں تھے جب صدر مشرف نے حکومت سنبھالی۔ صرف پراجیکٹ...
  6. مہوش علی

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    بھائی جی، معیشیت پر اس سے قبل کئی مرتبہ گفتگو ہو چکی ہے۔ اور ہر بار میں نے آپ سے کہا ہے کہ صدر مشرف کے پہلے تین سال بہت اچھے تھے مگر جب جمہوریت کے نام پر قاف لیگ کو ان پر لاد دیا گیا تو پھر حالات اتنے اچھے نہیں رہے۔ دوسرا یہ کہ مشرف دور میں کئی خامیاں ہو سکتی ہیں مگر جب آپ کسی چیز پر بحث...
  7. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    نوٹَ: براہ مہربانی مجھ پر اب ٹوٹ نہ پڑیے کہ میں الطاف حسین کو قائد اعظم سے ملا رہی ہوں۔ میرے نزدیک الطاف حسین صاحب قائد اعظم کے آس پاس بھی نہیں پہنچتے، مگر ہمیں تاریخ سے سبق لیتے ہوئے شخصیات کو نظر انداز کرتے ہوئے اس زاویے سے دیکھنا پڑتا ہے کہ جب قائد اعظم جیسا جلیل القدر انصاف پسند اور...
  8. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    راہبر برادر، ان میں سے کم از کم دو خواتین تو پکی متحدہ کی کارکن تھیں اور انکی ویڈیو اوپر موجود ہے۔ اور بقیہ کے متعلق متحدہ غلط بیانی سے کام لے رہی ہے تو پھر میڈیا اور پیپلز پارٹی والے کراچی میں اتنے مضبوط ہیں کہ ان مرنے والوں کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ اب تو پولیس بھی سڈل کے تحت پیپلز پارٹی کی...
  9. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    زیک، میں آپ کی طرف سے حسن ظن رکھتی ہوں، مگر پھر بھی مجھے یقین نہیں آ رہا ہے۔ کہیں آپ مجھ پر طنز تو نہیں کر رہے؟ :) اس سلسلے میں کامران خان کا یہ انٹرویو بھی اہم ہے کہ واقعات کو صحیح سمجھا جائے۔ http://ca.youtube.com/watch?v=VRlkPOKFPdQ
  10. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اعتزاز احسن کذب بیانی سے کام لیتے ہوئے کہ مرنے والے چھ لوگوں کا تعلق وکلاء برادری سے تھا۔ http://ca.youtube.com/watch?v=M0BeT0xruq4 اعتزاز احسن اور وکلاء تحریک کی اس کذب بیانی پر بقیہ پاکستان نے آنکھیں بند کر کے آمنا صدقنا کہا اور پورا الزام متحدہ پر دھر دیا۔ میری ناقص رائے میں اس کذب...
  11. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    نو اپریل کے سانحے میں جل کر مرنے والی دو خواتین کے جنازے کی رپورٹ بہت اہم رپورٹ ہے اور اسے دیکھنے کے بعد بہت سی باتیں اسقدر صاف ہو جائیں گی کہ مزید الزامات متحدہ پر لگانا مشکل ہو جائے گا۔ http://ca.youtube.com/watch?v=_W1VLNNYXaw
  12. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ساجد بھائی، مرنے والے چھ افراد میں سے پانچ کا تعلق متحدہ سے تھا جس کی انہوں نے پوری تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ باقی چھٹے یہ الطاف صاحب ہیں۔ نبیل بھائی، مجھے نہیں لگتا کہ اس بات کا تعین کرنا شرمناک بات ہے کہ ان سانحات میں مرنے والے کون تھے اور انکا تعلق کس کس سے تھا۔ کیونکہ یہ واحد طریقہ ہے...
  13. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    شکریہ راہبر برادر۔ فی الحال اتنی معلومات ہی کافی ہیں۔ مگر مزید میں آپ کے تاثرات سانحہ نشتر پارک میں ہونے والے خود کش حملے کے بارے میں جاننا چاہوں گی کہ بقیہ پاکستان میں لوگ سو فیصدی یقین کے ساتھ متحدہ پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہی سانحہ نشتر پارک کی ذمہ دار ہے۔ /////////////////////////...
  14. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ڈئیر سسٹر، آبادی و مہنگائی اور مشرف حکومت کی دیگر تمام کی تمام مشکلات و غلطیاں و برائیاں ایک طرف۔۔۔ ۔۔۔۔۔ مگر میرا اصل سوال تھا کہ نئی سول حکومت کا حقیقی اور سڈل جیسے لوگوں کو "آج" بلاوجہ کراچی میں تعینات کر کے ماحول میں نفرتیں پھیلانے کے پیچھے کیا فائدہ پنہاں ہے؟ دیکھیں میں آپ کو ہمیشہ...
  15. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    جہانزیب بھائی، مجھے علم تو ہے کہ متحدہ اور سنی تحریک میں اچھے تعلقات نہیں، مگر اسکی تفصیلی سٹڈی کرنے کا مجھے موقع نہیں مل سکا ہے اور بہت سے سوالات تشنہ ہیں۔ ویسے سنی تحریک کیا واقعی کراچی میں اتنی مضبوط ہے کہ متحدہ کے مقابل آ سکے؟ کیونکہ کراچی کے علاوہ لاہور اور بقیہ پاکستان میں شاید سنی...
  16. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ہمت بھائی، میرا خیال تھا کہ سانحہ نشتر پارک ایک خود کش حملہ تھا۔ کیا سانحہ نشتر پارک پر کہیں کوئی اچھی رپورٹ پڑھنے کو مل سکتی ہے؟ ویسے ایم کیو ایم سنی تحریک سے کیسے ٹکرا گئی؟ کیا متحدہ سے قبل کراچی میں سنی تحریک نورانی صاحب کی قومی اسمبلی میں کچھ سیٹیں تھیں؟ میرا تو خیال ہے کہ متحدہ سے قبل کراچی...
  17. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    غازی عثمان صاحب، آپ کو آرگومنٹ انتہائی لغو ہے کہ یہ صرف اور صرف "میری ذاتی رائے" ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ فوجی صدر مشرف نے بندوق کی ایک گولی چلائے بغیر کراچی میں پچھلے آٹھ سال میں امن و امان قائم رکھا ہے جبکہ پچھلی دو سول حکومتیں اپنے چار ادوار میں کراچی میں صرف قتل و غارت کو جاری...
  18. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    غازی عثمان صاحب، یا تو آپ بہت بھولے ہیں، یا پھر جان بوجھ کر ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں کہ آفاق احمد ایجنسیز کا حمایت یافتہ نہیں۔ آفاق احمد صدر مشرف سے پہلے بھی ایجنسیز کی انگلیوں پر قتل وغارت کا کھیل کھیلتا رہا ہے اور آج بھی آپکی جمہوری حکومت کی ایجنسیز اسے اپنے مضموم مقاصد کے استعمال کے...
  19. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    راہبر برادر، ایم کیو ایم کی اس وقت قومی اسمبلی میں پچیس اور سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اکاون سیٹیں ہیں۔ ایم کیو ایم کے امیدوار ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ کی ریکارڈ لیڈ کے ساتھ اپنے حلقوں میں جیتے ہیں اور متحدہ کا مجموعی ووٹ بینک کئی لاکھ ووٹرز پر مشتمل ہے۔ مگر میرے محسوسات یہ ہیں کہ لوگ ابھی تک اپنی...
  20. مہوش علی

    ایم کیو ایم اور فوج - جنم جنم کا ساتھ

    ہمت برادر، مجھے نہیں علم کہ کراچی کی مسائل سو فیصدی کیسے حل کیے جا سکتے ہیں کیونکہ ایم کیو ایم کے اپنے اندر مسلح انتہا پسند موجود ہیں اور انکی طرف سے مجھے بھی دھڑکا لگا رہتا ہے۔ مگر بس ہم امید کر سکتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ مسلح سیاست ختم ہوتی جائے اور اللہ کے فضل سے میں اس سلسلے میں کچھ...
Top