نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم اور فوج - جنم جنم کا ساتھ

    میں صرف مختصر الفاظ میں اپنے محسوسات بیان کرنا چاہوں گی۔ میرے ہموطنو کو بہکانا بہت آسان ہے اور ہمارے میڈیا میں بیٹھے ہوئے نام نہاد دانشور ایسی ایسی سازشی تھوریاں لیکر سامنے آ جاتے ہیں جن کا حقیقت سے تعلق کم ہوتا ہے اور وہ صحیح صورتحال کی صحیح عکاسی نہیں کرتے۔ ایک دوسرا رویہ یا فیشن یہ بھی بن...
  2. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    راہبر برادر، آپ اتنے بھولے ہرگز نہیں ہو سکتے کہ آپ کو پتا نہ ہو کہ حقیقی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ صرف اور صرف حکومتی ایجنسیز کی پیداوار ہے تاکہ جب ایجنسیز متحدہ کے اراکین کا قتل عام کریں تو اس قتل و غارت کو وہ یہ رخ دے سکیں کہ یہ متحدہ و حقیقی کی آپس کی لڑائی کا نتیجہ ہے۔ حقیقی کے...
  3. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اوپر کافی سارے جوابات اکھٹے ہو چکے ہیں۔ اب میں سوچ رہی ہوں کہ ان جوابات کے جوابات کیسے اچھے انداز میں دیے جا سکتے ہیں۔ چلیں اللہ کا نام لیکر میں شروع کرتی ہوں۔ پہلا سوال: سڈل کو بھیجنے کی آخر ضرورت کیا ہے اور حقیقی کو دوبارہ متحرک کیوں کریں:؟ ایک طبقے کا کہنا ہے کہ سڈل ایک اچھا آدمی ہے...
  4. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    اس گرما گرم سیاسی ماحول میں آپ کی یہ پوسٹ ٹھنڈی ہوا کا ایک انتہائی خوشبودار جھونکا ہے جسے میں بہت دیر تک محظوظ کرتی رہی ہوں۔ آپکی نیک خواہشات کا سایہ اللہ تعالی مجھ پر اور اس محفل پر اور ہم سب پر دیر تک قائم و دائم رکھے۔امین۔
  5. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    میں یہ چیز پہلے بھی عرض کر چکی ہوں، مگر یاد دھانی کے لیے ایک بار پھر۔ میری رائے میں یہ اُن تمام حضرات کے منہ پر طمانچہ ہے جو صدر مشرف کو آمر کہتے کہتے تھکتے نہ تھے اور انہیں یہ بھی دعوی تھا کہ فوجی صرف گولی و بندوق کی زبان سمجھتا ہے اور ہر مسئلے کو اسی کے بل بوتے پر حل کرتا ہے۔ جب کہ میری...
  6. مہوش علی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    خبر یہ ہے کہ نئی ڈیمو کریٹک حکومت کراچی میں حقیقی کو واپس لا رہی ہے۔ لنک http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=14107 مزید خبر یہ ہے کہ عوام کی پسندیدہ جمہوری پارٹی اُن عہدے داروں کو بھی کراچی واپس لا رہی ہے کہ جو کہ پچھلے دور میں ایم کیو ایم کا بینڈ بجانے میں مشہور رہے ہیں اور...
  7. مہوش علی

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    کچھ لوگوں کو امریکہ کی یہ 7 تہوں میں لپٹی سازش تو نظر آ رہی ہے، مگر ان میں سے کچھ کو ابھی تک انہیں القاعدہ یا ایمن الظہواری اور اسامہ بن لادن کے وجود کا انکار ہے [اور اگر انکار نہیں تو انکے نزدیک ظہواری، اسامہ، پاکستان انتہا پسند و خود کش حملہ آور۔۔۔۔ یہ سب ڈرامے امریکہ کروا رہا ہے۔...
  8. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    فواد، جب میں نے کہا تھا کہ امریکی میڈیا طالبان کے متعلق یہ سوالات دبائے بیٹھا ہے، تو میرا مقصد صدر بش پر تنقید کرنا نہیں تھا۔ اور جو آپ نے لکھا ہے کہ: ياد رکھيے کے آج کے دور ميں ميڈيا کے بڑے بڑے ادارے بزنس کے اصولوں پر چلتے ہيں۔ ميڈيا وہی کچھ دکھاتا ہے جو لوگ ديکھنا چاہتے ہيں۔ میں...
  9. مہوش علی

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    نبیل بھائی، میں مان رہی ہوں کہ آپ کی باتوں میں بہت وزن ہے اور واقعی ایک فیملی کی رائے کو عراق پر مستند رائے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ آجکل عراقی حکومت مہدی ملیشیا کے خلاف ایکشن لے رہی ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ عراقی حکومت اتنی طاقتور ہو کہ ایسے عناصر کا مقابلہ کر سکے اور اسکے بعد اتحادی فوجیں عراق...
  10. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    فواد صاحب، سب سے پہلے تو آپ کو شاباش کہ آپ نے امریکی حکومت کے رویے کے متعلق میری شکایات و ا؛ازامات کو جوں کا توں بغیر کسی لنگڑے لولے عذر کے کھلے دل سے تسلیم کیا ہے۔ آپ کا یہ رویہ مجھے ذاتی حیثیت میں بہت پسند آیا ہے اور آپ کی تحریروں میں ویسے بھی مجھے دلائل اور اچھے طریقے سے گفتگو کرنا نظر...
  11. مہوش علی

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    ]شکریہ مہوش، آپ نے صحیح نشاندہی کی ہے کہ امریکیوں سے زیادہ عراقی خود عراقیوں کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ میری خواہش تو ہوتی ہے کہ امریکہ عراق میں اتنی دیر تک پھنسا رہے کہ اس کی معیشت اس جنگ کا بوجھ اٹھانے کے قابل ہی نہ رہے، لیکن ساتھ ہی مجھے یہ خیال بھی آتا ہے کہ اس طرح مزید کئی لاکھ عراقی موت کے...
  12. مہوش علی

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    اب کوئی دل تھام کی یہ بھی بیان کر دے کہ ان لاکھوں مارے جانے والے عراقیوں میں سے کتنے امریکی گولیوں کا نشانہ بنے ہیں اور کتنے اپنوں ہی میں سے موجود انتہا پسندوں کی نفرت اور خود کش حملوں کا نشانہ بنے ہیں؟ مگر شاید یہ بات بیان کرنا اجلے گریبانوں والے مسلمانوں کو پسند نہِیں اس لیے اخبارات میں...
  13. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    صدام کا حلبچہ پر کیمیائی بم گرانا اور امریکہ بہادر کی حکومت کا منافقانہ رویہ فواد صاحب: اس ايشو کے حوالے سے بل کلنٹن انتظاميہ اور موجودہ امريکی حکومت کے علاوہ ديگر ممالک کو جو مسلسل رپورٹس ملی تھيں اس ميں اس بات کے واضح اشارے تھے کہ صدام حسين مہلک ہتھياروں کی تياری کے پروگرام کو عملی جامہ...
  14. مہوش علی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    ابو شامل برادر، مودودی صاحب تو زندہ نہیں، مگر کیا آپ بتائیں گے آپکے قیاس کا ماخذ کیا ہے جو آپ کو یہ یقین دلا رہا ہے کہ مودودی صاحب زندہ ہوتے تو وہ لال مسجد کے معاملے میں ڈبل سٹینڈرڈز کا مظاہرہ کرتے اور جو کچھ انہوں نے خود لکھا ہے اُس کے خلاف جاتے؟ تو یاد رکھئیے کہ یہ ایک "عالمگیر سچائی" ہے کہ...
  15. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    اظہر برادر نے میری جس تحریر کے جواب میں مجھ پر چند اعتراضات [/الزامات] عائد کیے ہیں، وہ یہ تھی: اگر امریکی حکومت اور سی آئی اے نے عراق میں حملہ کیا ہے تو اسے ایک غلطی مانا جا سکتا ہے۔ مگر عراق میں جب مسلمان فرقوں میں بٹ گئے ہوں تو مسلمان کا فرقوں میں بٹنا مسلمان کی اپنی غلطی ہے۔ اور اسی غلطی کی...
  16. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    بات یہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ کھڑا ہوتا ہے تو اس میں کسی کی طرف سے کم اور کسی کی طرف سے زیادہ زیادتی ہوتی ہے۔ امریکی حکومت یا سی آئی اے نے اگر غلط پالیسیاں چلی ہیں تو یہ بات کیا اس چیز کے لیے کافی ہے کہ انکی بنیاد پر اپنے گریبانوں میں جھانکنا بند کر دیا جائے اور اپنی تمام تر برائیوں کا ذمہ دار...
  17. مہوش علی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    مجھے بھی اپنی قوم کے ان کرداروں پر حیرت ہوتی ہے کہ وہ ابھی تک القاعدہ نامی تنظیم کا وجود ماننے کے لیے تیار نہیں ۔۔۔۔ اور اگر مانتے ہیں تو ان کے نزدیک یہ القاعدہ امریکہ کی بنائی ہوئی تنظیم ہے ۔۔۔ یہ انسانی سوچ میں گڑبڑ کی وہ علامت ہے کعد مجھے علم ہے کہ اس کے بعد انسان گونگا بہرا و اندھا ہو چکا...
  18. مہوش علی

    لاہورمیں بم دھماکے

    ہمت برادر، میں نے قران اور قرانی قصص سے جو سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ: ۔ کچھ انبیاء کو سلطنت و شان و شوکت میسر آئی اور پوری قوم مشرف بہ ایمان ہوئی۔ مگر دوسری طرف بہت سے انبیاء علیھم السلام ایسے بھی گذرے کہ جن پر قوم ایمان نہیں لائی اور سوائے مٹھی بھر لوگوں کے کسی نے انکی مدد نہیں کی۔ ۔ تو جب یہ...
  19. مہوش علی

    صوبہ سرحد کا نام

    فرضی، آپکی بات بھی درست ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اے این پی چونکہ قیامِ پاکستان کی مخالف رہی ہے اور اُسکی کوشش رہی ہے کہ پشتونوں میں پاکستان سے الگ پشتون قومیت کا نشہ بھرا جائے اور اس بنیاد پر سرحد کو پاکستان سے علیحدہ کر کے افغانستان کے ساتھ منسلک کر دیا جائے۔ تو سرحد کا نام...
  20. مہوش علی

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    قیصرانی برادر، جہاں تک مجھے علم ہے تو سعودی حکومت نے پہلے پہل تو طالبان کی مدد کی، مگر بعد میں یہ مدد شاید جاری نہ رہی بلکہ اسکا محور سعودی حکومت سے ہٹ کر سعودی شہری ہو گئے اور طالبان کی جگہ القاعدہ نے لے لیے۔ [یعنی عرب شیوخ نے القاعدہ کی مالی مدد شروع کر دی]۔ بہرحال اس سے فرق زیادہ تو نہیں پڑا۔
Top