نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    بھائی جی، اللہ، اب ان معصوم بھائیوں کا دل کیسے کوئی توڑے۔ یہ وہی معاملہ ہے کہ جب ڈنکے کی چوٹ پر جھوٹ بولا جاتا تھا کہ ہمارے علاقہ غیر میں ایک بھی غیر ملکی نہیں، مگر جب مقامی طالبان سے خود ٹھن جاتی ہے تو دبا دب کئی سو غیر ملکی ازبکوں کو قتل و خون میں نہلا دیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔ ۔۔ تو مقامی...
  2. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    ٹھیک ہی قیصرانی بھائی، آئندہ اس لفظ سے پرھیز کرتے ہیں۔ والسلام۔
  3. مہوش علی

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    آپ لوگوں کا آراء سر آنکھوں پر۔ پر کیا ہے کہ میری دنیا آپ سے شاید مختلف ہے۔ یہ دنیا آپکی دنیا سے مختلف ہی تو ہے جو مجھے ایک انسان سب سے پہلے "صرف انسان" نظر آتا ہے۔ اور جب اس انسان کے حقوق کی بات آتی ہے تو اس میں مجھے "اپنا انسان" اور "غیروں کاانسان" نظر نہیں آتا۔ چنانچہ اے میری قوم...
  4. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    وعلیکم السلام۔ باقی بھائی جی، آپکی باتیں جذباتی ہیں اور ان کا میں بھلا کیا جواب دوں۔ شیطان ابلیس نے جب آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کر کے حکم عدولی کی تو اللہ نے اُسے براہ راست جنت بدر نہیں کیا، بلکہ اُس کو صفائی کا موقع دیا کہ وہ اپنے اس فعل کی دلیل دے، اور صرف اسکے بعد اُسے جنت بدر کیا۔
  5. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    بھائی جی، اس جنرل صاحب کی باتیں بھی میں نے پڑھ لی ہیں اور انہوں نے جو واحد قابل ذکر اعتراض کیا ہے وہ صرف مسئلہ بلوچستان پر ہے۔ بہرحال، یہ الک موضوع ہے اور میری رائے یہ تھی کہ پہلے ہم لوگ جنرل گلزار صاحب پر تو گفتگو کر لیں، پھر ان جنرل صاحب کے اعتراضات کا بھی تجزیہ کر لیں گے اور دیکھیں گے...
  6. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    اور جو نواز شریف نے جنرل گلزار کے انٹرویو کے بعد ادھم مچا رکھا ہے کہ وہ امریکہ فوج کی شان بچانے گیا تھا، تو اس کی اس کذب بیانی پر لکھنے کو بہت جی چاہ رہا ہے، مگر انشاء اللہ ہمت رہی تو کل اس موضوع پر لکھوں گی۔ والسلام۔
  7. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    اور ساجد برادر، آپ نے لکھا ہے: لیکن اس بات سے قطعاً اتفاق نہیں کیا جا سکتا کہ جنرل جمشید نے کارگل کی کمزوریاں بتاتے ہوئے امریکہ سے ٹکرانے کی بات کی تھی۔انہوں‌ نے محض‌ مشرف کی ان کذب بیانیوں‌کیطرف اشارہ کیا جو انہوں نے اپنی ”معرکتہ الآراء“ کتاب میں کہی کہ پتھر کے دور کی دھمکی دی گئی تھی۔ جسکی...
  8. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    بھائی جی، آپ میرے ساتھ ایسے الزامات لگا کر انصاف نہیں کر رہے۔ میرا کردار یہاں پر "میزبان صحافی" کا نہیں کہ جسے مکمل طور پر غیر جانبدار ہونا چاہیے۔ بلکہ میرا کردار یہاں پر "پارٹی" کا ہے اور میرا کام اپنے موقف پر دلائل پیش کرنا ہے۔ جب میں آپ لوگوں کو اختلاف رائے کا موقع دیتی ہوں اور مشرف...
  9. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    ساجد، ہم سب یہ مانتے ہیں کہ سیاست میں کوئی بھی فرشتہ نہیں ہے۔ اب یہ سیاست چاہے سیاستدان کریں یا پھر ریٹائرڈ کور کمانڈر۔ دوسرا یہ کہ صدر مشرف کے متعلق خود نواز شریف کی گواہی موجود ہے کہ: " یہ شخص کور کمانڈروں میں وہ واحد کور کمانڈر تھا جسے کرسی کا شوق تھا نہ مکھن لگانے کا۔ اس لیے جب سب کور...
  10. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    زینب سسٹر، کیا آپ کو نہیں محسوس ہوا کہ شاہد مسعود اپنے منصب سے انصاف نہیں کرتا اور غیر جانبدارانہ صحافت کرنے کے بجائے چھان چھان کو اُن لوگوں کو سامنے لے کر آتا ہے جو صدر مشرف کے خلاف ہوتے ہیں۔ سسٹر، کیا آپ بتائیں گی کہ گلزار کیانی نے کونسی نئی بات کی ہے؟ کیا افغانستان اور طالبان کا...
  11. مہوش علی

    توبہ

    "توبہ" نامی اس آرٹیکل کا لب لبات کالم نویس صاحب کی یہ تھیوری ہے کہ: "آج جو پاکستان میں آٹے کا بحران ہے اور بجلی غائب ہے اور پانی کی قلت ہے ۔۔۔۔ ان سب کی وجہ جامعہ حفصہ کا واقعہ ہے۔" داستانوں، افسانوں ، افواہوں، خیالوں میں مگن رہنے والی قوم جامعہ حفصہ پر بحث پرانی ہو چکی اور اس حوالے سے میں...
  12. مہوش علی

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    ارحم سسٹر، میرا یہ ماننا ہے کہ جمیعت اتنی بری جماعت نہیں ہے [اور اسی لیے میں نے عمران خان والے تھریڈ میں حصہ بھی نہیں لیا تھا]، مگر ایک اور چیز جو میں مانتی ہوں وہ یہ ہے کہ ہر جماعت کی اچھے پہلو ہیں اور ساتھ میں برے پہلو بھی۔ آپ [اور کسی حد تک خاور برادر] جمعیت کے ان منفی پہلووں کے دفاع...
  13. مہوش علی

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    برادرِ گرامی، مجھے نہیں علم کہ آپ کے محلے میں کتنا اسلحہ ہے، مگر اپنے محلہ کے اسلحہ کی آڑ میں پھر آپ جمیعت کے اسلحہ کو چھپانے کے چکر میں ہیں جو کہ غلط اپروچ ہے۔ جو چیز غلط ہے بہتر ہو گا کہ اسے بلا چوں چرا کیے اور بنا لولے لنگڑے محلے کے اسلحے کے بہانوں کے قبول کر لیا جائے۔ یہ میری ذاتی رائے...
  14. مہوش علی

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    ارحم، آپ کے برعکس مجھے باہر کا تو علم نہیں، مگر اس محفل میں سوائے میرے کوئی بھی متحدہ کا دفاع نہیں کرتا اور جتنے اعتراضات متحدہ پر ہوئے ہیں اُن کا عشر عشیر بھی جمیعت پر نہیں کیا گیا ہے۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ آپ متحدہ کی آڑ میں جمیعت کے اُس جرم کا دفاع کر رہے ہیں جو کہ اُس نے عمران خان پر...
  15. مہوش علی

    اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ پنجاب کا کتب میلہ

    خاور برادر، میں نے عمران خان والے تھریڈ میں کوئی حصہ نہیں لیا تھا۔ مگر مجھے طرح علم ہے کہ اس میں البدر و الشمس کا کوئی ذکر نہیں ہوا تھا اور نہ ہی "جماعت اسلامی" پر کوئی خاص گرفت ہوئی تھی۔ ////////////////////////////// بہرحال، غلط کام غلط ہوتا ہے اور وہ کئی دوسرے اچھے کام کرنے کے...
  16. مہوش علی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    سسٹر زینت، یہ ڈورا شروع تو میں نے وکلاء و میڈیا کے کردار پر کیا تھا، مگر آپ لوگوں سے گلہ ہے کہ آپ نے اسے ہائی جیک کر کے متحدہ پر لے گئے ہیں۔ متحدہ اور عامر لیاقت علی کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتی کہ کیا اندرونی مسائل ہیں، مگر عامر لیاقت علی سے میں مکمل طور اختلاف کرتی ہوں۔ عامر...
  17. مہوش علی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    بھائ جی، پتا نہیں آپ نے یہاں کس سیاق و سباق میں یہ بات کہی ہے۔ بہرحال، ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں اور اگر اس سیاسی نظام میں پچھلے 60 سال میں تبدیلی نہیں آئی تو اس کا مطلب ہرگز ہرگز یہ نہیں ہے کہ انسان ناامید ہو کر اور مایوس ہو کر بیٹھ جائے اور جو کچھ ہو رہا ہے اُسے ویسے ہی ہوتا رہنے دے۔...
  18. مہوش علی

    بہترین مزاحیہ تقریر جو آپ نےابتک سنی ہو گی۔

    کیا آپ لوگ ہندوستانی بیہار کے سابق چیف منسٹر "لالو پرشاد یادوو" کو جانتے ہیں؟ لالو پرشاد یادوو کو اس حکومت نے وزیر ریلوے بنایا اور انڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈین ریلوے خسارے سے نکل کر بہترین منافع دینے لگا۔ اب ذرا یہ انکی تقریر سنیے کہ جس کے بعد آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔...
  19. مہوش علی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    گڈ کاونٹر حملہ محسن۔ شاباش۔ ماشاء اللہ آپ بہت ذہین ہیں۔ بہرحال، مجھے ہھر بھی یہ مسوس ہو رہا ہے کہ میڈیا نے اس خبر کو بلیک آوٹ کیا ہے اور کالم نگاروں نے اس مسئلہ کو مکمل طور پر دبایا ہے۔ ////////////////////////////// نبیل بھائی، مجھے علم ہے کہ آپ لوگ میری طرف سے کتنے فکرمند ہیں۔...
  20. مہوش علی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    آج مجھے یہ ویڈیوز دیکھنے کا موقع ملا جس میں جماعت اسلامی کے وکلاء پہلے پیپلز پارٹی کے وکلاء کے ساتھ آپس میں مار دھاڑ کر رہے ہیں پھر انہی وکلاء نے اپنی سیاہ کاریاں چھپانے کے لیے میڈیا کے لوگوں کو غلیظ گالیوں کے ساتھ تشدد سے نوازا۔ http://www.youtube.com/watch?v=e0SXEEG1J6I اور اس سے...
Top