نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    آپ لوگوں کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟ میرا خیالات یہ ہیں کہ: 1۔ غلطیاں ہر کسی سے ہوتی ہیں۔ 2۔ اور ایم کیو ایم کی غلطیاں بہت حد تک اُن غلطیوں کا رد عمل ہے جو کہ اُس وقت کی حکومتی سطح پر اُن کے ساتھ کیا گیا۔ (اُس وقت کی حکومتوں میں بے نظیر اور نواز شریف شامل ہیں)۔ حکومتی سطح کے علاوہ بقیہ...
  2. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    پنجاب میں ایم کیو ایم,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پنجاب کے 17 شہروں میں اپنی جماعت کے انتخابی جلسوں سے فون پر...
  3. مہوش علی

    حزب اللہ کے راہنما عماد مغنی کار بم حملے میں جاں بحق

    "To Allah we belong; and to him is our return"... It was announced that the bombing in Syria that happened, targeted and killed Hajj Imad Moghneyya.. The greatest leader of the Resistance in South Lebanon... He was the main and important person that helped Sayyed Hassan with all the planning...
  4. مہوش علی

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    سسٹر شگفتہ، آپکا ذاتی پیغامات کا کوٹہ فل ہے اور میں آپکو کوئی پیغام بھیج نہیں پا رہی ہوں۔ والسلام۔
  5. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    چونکہ آپ قرانسٹ ہیں اور مجھے آپ کے عقائد کا مکمل علم نہیں، مگر یہی آیت اُن حضرات کی طرف سے بھی بطور ثبوت پیش کی جاتی ہے جو احادیث کو ماننے کا دعوی کرتے ہیں۔ چنانچہ میں ذیل کا عکس پیش کر رہی ہوں جس میں آپ دونوں طبقات فکر کے قیاسات کا جواب دیا گیا ہے۔ اور جو آپ نے دوسری آیت پیش کی ہے، اسے ہم...
  6. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    فاروق صاحب، السلام علیکم میں بحث کو غیر ضروری طور پر طول دینے کے حق میں نہیں، اس لیے "سننے" کے متعلق ان آیات پر بحث ختم کرتے ہیں۔ اب یہ پڑھنے والوں کا کام ہے کہ وہ اللہ کو گواہ بناتے ہوئے اس موضوع سے انصاف کریں۔ اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پر انصاف سے چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین۔ فاروق...
  7. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    السلام علیکم اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے کہ میرے دل سے بھی آپکے لیے بہت دعائیں نکلی ہیں۔ بھائی جی، میں بہت کم علم ہوں اور بہت سے موضوعات پر میری تحقیق اتنی نہیں کہ یقین کی وہ حد آ جائے جہاں میں مطمئین ہو کہ کہہ سکوں کہ میں نے اس موضوع پر تحقیق کا حق ادا کر لیا ہے۔ حجاب پر...
  8. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    بسم اللہ فاروق صاحب نے بہت مہذب طریقے سے اپنا نقطہ نظر بیان کیا ہے، مگر میں ظاہر پرست طبقہ فکر کا ایک عمومی رویہ پیش کر رہی ہوں۔ بہت عجیب بات ہے کہ ظاہر پرست طبقہ فکر کو جب بھی قران کے مجازی معنی سمجھائے جاتے ہیں تو وہ اس پر فورا "متشابہات" کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہیں۔ [جبکہ آپ دیکھیں گے...
  9. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    قسیم بھائی آپ نے مزید لکھا ہے: تو اسکے لیے آپ کو تھوڑا صبر کرنا پڑے گا۔ دیکھئیے میں نے کتنے صبر سے آپ کا انتظار کیا ہے :) میرے نزدیک یہ سوال سب سے آخر میں اٹھنا چاہیے تھا۔ صورتحال یہ ہے کہ ابھی تو مردوں کے سننے کے متعلق ایک بھی قرانی آیت یا روایت بطور دلیل پیش نہیں کی گئی ہے۔ پھر کچھ ایسے...
  10. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    ان دو قرانی آیات کے غلط معنی سمجھنا کیا واقعی قسیم برادر کی غلطی تھی؟ قسیم برادر: مگر قسیم بھائی، مجھے اس سے انکار ہے کہ یہ آپکی غلطی ہے۔ اگر آپکی غلطی ہوتی تو یہ ایک "انفرادی" غلطی ہوتی۔ مگر کیا یہ حقیقت نہیں کہ ان دو آیات کے معنوں میں غلطی کرنا MASS لیول پر ہے اور Masses کی ایک اجتماعی غلطی...
  11. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    میں شروع میں حیران ہوئی اور بعد میں خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی خوش دلی کے ساتھ دلائل کو قبول کیا۔ میرے نزدیک یہ چیز انسان کی اندر کی پاکیزگی کو ظاہر کرتی ہے۔ اللہ تعالی آپکے قلب کو مزید پاکیزگی و طہارت عطا فرمائے۔ امین۔ محمد بن عبد الوہاب صاحب کی شاید ایک عدد تفسیر القران موجود ہے اور جب میں نے یہ...
  12. مہوش علی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    بہت شکریہ قدیر۔ آخر کار آپ امتحانات سے فارغ ہو ہی گئے۔ آپکی میل بھی مل گئی ہے اور اسکا بھی شکریہ۔
  13. مہوش علی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    فواد صاحب، میرا تجزیہ یہ ہے ہماری قوم حقیقت پسند نہیں ہے بلکہ کافی جذباتیت پسند ہے اور انہیں قبیلے، برادری، زبان، مذھب، فرقے ۔۔۔ ہر اس چیز کے ذریعے بہکانا بہت آسان ہے جس میں تھوڑے بھی جذبات شامل ہوں۔ آج قوم اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے کہ "انتہا پسندی" اور "دھشت گردی" کا جرثومہ...
  14. مہوش علی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    بظاہر حملہ آور نے پولیس والوں کو ہی نشانہ بنایا پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس کے مطابق ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے ایک بم دھماکے میں تئیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل...
  15. مہوش علی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    محب برادر، آپ کا تجزیہ اور نظریہ شاید صحیح ہو، مگر مجھے اختلاف کی اجازت دیجئیے۔ چوہدری برادران ہماری سیاست کے اکیلے بدمعاش نہیں ہے بلکہ ہمارے جمہوری نظام (جسے مشرف صاحب کی ڈکٹیٹرشپ پر فوقیت دی جاتی ہے) وہ ہے ہی اس قابل کہ ملک کے چنے ہوئے بدمعاشوں، چوہدریوں اور وڈیروں کو پارلیمنٹ میں اکھٹا کر...
  16. مہوش علی

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    محب،۔۔۔ کہیں آپ جذبات میں بہہ کر تو یہ الزام نہیں لگا گئے ہیں؟
  17. مہوش علی

    تاریخ کی اولین توہین رسالت

    قمر برادر، مجھے علم ہے کہ کبھی انسان جذبات میں بہہ جاتا ہے۔ ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرتے ہوئے ایک دوسرے سے محبت و پیار سے پیش آئیں۔ اگرچہ کہ یہ مشکل کام ہے اور میرا اپنا تجربہ یہ ہے کہ جواب در جواب کے چکر میں میں بھی کبھی پٹری سے...
  18. مہوش علی

    تاریخ کی اولین توہین رسالت

    السلام علیکم فرید صاحب، اگر یہ بتا سکیں کہ یہ روایت کس کتاب سے آپ نے نقل کی ہے (اور کیا اسکے اسناد موجود ہیں) تو یہ اور اچھا ہو سکے گا۔ شکریہ و والسلام۔
  19. مہوش علی

    دُعا کمیل

    میں چھوٹی سی تھی جب میں نے پہلی ایرانی مسجد میں یہ لوگوں کو یہ دعائے کمیل پڑھتے اور زار و قطار روتے ہوئے دیکھا تھا۔ مجھے اشتیاق تھا کہ یہ لوگ کیوں ایسے رو رہے ہیں۔ اور پھر ایک دن ایک پاکستانی مجلس میں یہ دعا اردو ترجمے میں پڑھی گئی، اور اس دن میرے آنسو تھمتے ہی نہ تھے اور میں نے اپنے رب کو...
  20. مہوش علی

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    برادر، مہربانی کر کے یہ بتائیں کہ مستقبل میں یہ اضافہ کیسے ہو گا؟ ////////
Top