نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم کو شکست

    اچھا اچھا۔ ظفری برادر، لگتا ہے کہ آپکو اور مجھ کو ہم دونوں کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ اور اعجاز صاحب آپکے تجزیے کو غلط نہیں کہہ رہے بلکہ سب سے پہلی پوسٹ جو ہمت علی نے کی ہے اُس کو غلط کہہ رہے ہیں۔ مگر غلطی سے انہوں نے ہمت علی کی جگہ آپکی پوسٹ کو Quote کر دیا ہے۔
  2. مہوش علی

    ایم کیو ایم کو شکست

    اللہ، آپکو اس میں کیا غلطی یا پھر آپکے مطابق "بے وقوفی کی انتہا" نظر آ رہی ہے؟ البتہ جو اس مسئلے کو آپ کی نظر سے دیکھے گا وہ بالضرور یہ غلطی کرے گا کہ کراچی میں وہی صورتحال پیدا کر دے جیسا کہ مشرقی پاکستان میں پیدا ہوئی تھی۔ ایک طرف مشرف صاحب پر الزام کہ وہ ڈکٹیٹر ہیں، مگر جب کراچی سے ایم...
  3. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    لیجئے میں نے کون سی بے پر کی اڑا دی؟ کیا یہ کوئی افسانہ ہے کہ مشرف مخالفین کی کوششوں سے آخر کار قوم کو یہ پھل مل رہا ہے کہ اگلے 5 سال وہ زرداری کی حکمرانی کے تحت انجوائے کرنے والی ہے٫؟ تو جب یہ ایک حقیقت ہے تو آپ کو پھر بے پر کی کیوں نظر آ رہی ہے؟
  4. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    اگر زرداری اور پیپلز پارٹی الگ چیزیں ہیں تو پھر کریکشن: مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پ سے مفاہمت کر لے اور مرکز میں اُسے 5 سال تک قوم کو انجوائے منٹ کروانے دے اور صوبے میں وہ خود قوم کو انجوائے کروائے۔
  5. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    یعنی کہ آپ چاہتے ہیں کہ نواز شریف زرداری سے مفاہمت کر لے اور مرکز میں اُسے 5 سال تک حکومت کرنے دے، اور وہ صوبائی اسمبلی میں رہتے ہوئے آٹا و بجلی کا بحران مکمل دور کر دے گا۔
  6. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    اعجاز، یہ تو بہت نا انصافی کی بات ہے کہ آپ لوگ اصل ٹاپک کو تبدیل کر رہے ہیں۔ اگر مشرف کے کرتوتوں پر آپ کو اتنا ہی دھیان ہے تو اس کے لیے ایک الگ لڑی کھول لیجئے، مگر یہاں جو انجوائےمنٹ چل رہی ہے اُسے کیوں ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
  7. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    لول :)۔ بہت اچھا زیک۔ میں نے آپکا یہ جواب انجوائے کیا۔ بہرحال میرے نزدیک زمینی حقائق یہ ہیں کہ اگر مشرف صاحب کی جگہ میں ہوتی اور اپنے صدق دل سے پاکستان کو ٹھیک کرنا چاہتی، مگر پھر جمہوریت کے نام پر میرے ہاتھ باندھ دیے جاتے کہ آپ نے اسمبلی میں موجود انہی کند ہتھیاروں کو وزراء بنانا ہے اور اسی...
  8. مہوش علی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    الیکشن میں کامیابی پر آپ لوگوں کو بہت بہت مبارک باد۔ اب اگلے 5 سال زرداری کی حکمرانی میں انجوائے کرنے میں یقینا آپ کو بہت لطف آئے گا۔
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم کو شکست

    بارہ مئی کے واقعات کے متعلق اہل کراچی کا ایک موقف ہے اور بقیہ پاکستان کا دوسرا کیونکہ الیکشن کی وجہ سے ثابت ہوا کہ 12 مئی کے واقعات سے ایم کیو ایم کی مقبولیت میں کچھ کمی نہیں ہوئی، بلکہ اس دفعہ وہ پہلے سے زیادہ سیٹیں لے گئے ہیں: ۔ نیشل اسمبلی میں 2002 میں اُنکے پاس 17 سیٹیں تھیں، جبکہ 2008 کے...
  10. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    نہیں۔ اور کوئی چوائس نہیں۔ اے این پی سرحد میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ دعا کریں کہ انکی افغانستان حکومت سے دل لگی پاکستان کے لیے زیادہ نقصان دہ ثابت نہ ہو۔
  11. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    پریذیڈنٹ مشرف جلد یا بدیر اپنے منصب سے ہٹا دیے جائیں گے یا پھر خود ہٹ جائیں گے۔ بہتر ہے کہ نئی حکومت کو پورا موقع مل جائے کہ وہ اپنے اعمال کی مکمل ذمہ دار ہو۔ ////////////////////// ویسے یہ میرا صرف نواز لیگ کے حمایتیوں سے سوال ہے: ۔ کیا آپکی نظر میں زرداری پاکستان کے لیے بہتر حکمران ہے...
  12. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    شمشاد، آپکو دو تہائی اکثریت کس لیے چاہیے ہے؟ دیکھئیے حکومت بنانے کے لیے پچاس فیصد سیٹیں چاہیے ہیں۔ جبکہ آئین میں تبدیلی، یا صدر پاکستان کو تبدیل کرنے کے لیے دو تہائی کی ضرورت ہے۔ اور اگر پی پی پی اور ایم کیو ایم اور اے این پی آتے ہیں تو اُن کے لیے فی الحال صدر کو ہٹانا اتنا اہم مسئلہ نہیں...
  13. مہوش علی

    نئی حکومت کیسے بنے گی؟

    پریذیڈنٹ مشرف نے شفاف الیکشن کروا کر قوم کو وہ دیا ہے جو وہ چاہتی تھی۔ اب دیکھتے ہیں کہ جمہوریت کے علمبردار یہ دو بڑی پارٹیاں پی پی پی اور نواز شریف قوم کو کیا دیتے ہیں۔ جہاں تک نئی حکومت کا تعلق ہے تو میرے خیال میں صرف یہ چوائسز ہو سکتی ہیں: 1۔ زرداری پارٹی + نواز پارٹی 2۔ زرداری پارٹی +...
  14. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    ابھی چوہدری شجاعت حسین کا انٹرویو ٹی وی پر آ رہا تھا۔ جیو ٹی وی کا کمپئرر شجاعت حسین کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ انکی پارٹی نے کام تو بہت کیا مگر صرف پریذیڈنٹ مشرف کی وجہ سے وہ ہار گئے ہیں۔ اس پر چوہدری صاحب نے کہا کہ وہ پہلے بھی مشرف صاحب کے ساتھ تھے اور اب بھی مکمل طور پر مشرف صاحب کے...
  15. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    اے این پی نے سندھ میں 2 صوبائی سیٹیں لی ہیں۔ مجھے علم نہیں تھا کہ اے این پی کو سندھ میں بھی سپورٹ حاصل ہے۔ میں اے این پی کی طرف سے تھوڑی فکرمند ہوں کیونکہ اے این پی کا ایجنڈا پاکستان کے لیے قومی سطح پر اتنا مفید نہیں تھا بلکہ ٹکراو نظر آتا ہے۔ اللہ کرے کہ وہ اپنے رویے میں لچک پیدا کریں۔
  16. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    شاکر، اس بائیکاٹ کا نقصان ق لیگ کو ہوا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر قوم پرستوں کا امیدوار بھی کھڑا ہوتا تو ق لیگ مخالف ووٹ اور بٹ جاتے۔ یہ ایسا ہی ہے اگر عمران خان کھڑا ہو جاتا تو ق لیگ اور بہت سی سیٹوں سے جیت جاتی۔ اسکی وجہ یہ ہوتی کہ عمران خان اور نواز شریف کا ووٹ بینک ایک ہی ہے اور عمران خان...
  17. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    ایم کیو ایم جتنی لیڈ سے جیت رہی ہے وہ حیران کن ہے۔ سب سے زیادہ لیڈ شیاد ایک لاکھ 60 ہزار ووٹ کی ہے [ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی] اور دوسری سب سے بڑی لیڈ بھی ایک لاکھ پچیس ہزار کے لگ بھگ ہے [ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی] جہانزیب بھائی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پنجابی آبادی کی شرح 33 فیصد ہے۔...
  18. مہوش علی

    الیکشن کے نتائج

    کی آپ لوگ پاکستان میں ابھی تک جاگ رہے ہیں؟ بلوچستان میں قائد لیگ کو سیٹیں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ مشرف گورنمنٹ میں پہلی مرتبہ بہت بڑے پیمانے پر انویسٹمنٹ کی گئی اور انفراسٹرکچر بنایا گیا۔
  19. مہوش علی

    نبیل بھائی: میڈیا وکی پر کرنے والے کام

    ایف سی کے ایڈیٹر ایکسٹنشن ہرگز ایچ ٹی ایم ایل استعمال نہیں کر رہی، بلکہ یہ سارا کام وکی مارک اپ میں ہو گا اور اسکا کوڈ آپ ایف سی کے ایڈیٹر میں دیکھ سکتے ہیں [اوپر والے لنک میں جا کر آپ یہ ڈیمو سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں]
  20. مہوش علی

    نبیل بھائی: میڈیا وکی پر کرنے والے کام

    نبیل بھائی، یہ ایف سی کے ایڈیٹر بہت مزے کی ایکسٹنشن ہے اور مجھے پہلی مرتبہ وکی پر کام کرتے ہوئے مزہ آیا [ورنہ ڈیفالٹ ایڈیٹر بہت بورنگ ہے]۔ ٹائم لیجئے مگر یہ کام مکمل کر لیجئے۔
Top