نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    جیتی رہیے سسٹر تعبیر، انشاء اللہ آپ زندگی میں بہت ترقی کریں گی۔:) مجھے آج ان تمام سنجیدہ پوسٹوں میں آپکی یہ کمال پوسٹ پڑھ کر بہت مزہ آیا۔
  2. مہوش علی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    قائد لیگ کی اصل طاقت یہ ہے کہ یہ لوگ بڑے چوہدری ہیں اور انکے امیدوار زیادہ تر "اپنا ذاتی" مضبوط بیک گراونڈ [برادری سسٹم وغیرہ کی وجہ سے] رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ پنجاب میں چوہدری برادران کو ایسے بھی ووٹ ملنے کے امکانات ہیں کیونکہ پنجاب [میں نے صرف لاہور دیکھا ہے] میں ان چوہدری برادران نے واقعی بہت...
  3. مہوش علی

    جمہوریت میںووٹ‌ڈالنا‌شرعا‌‌حرام ‌ہے

    اور مجھے وہ لوگ یاد آ گئے جنہوں نے اسلامی تاریخ میں سب سے پہلے یہی نعرہ بلند کیا تھا "لاحکم الا اللہ" اور اس نعرے کی بنیاد پر خلیفہ چہارم علی ابن ابی طالب کی فوج کی ایک بڑی تعداد بڑی آسانی سے اس نعرے کا شکار ہو گئی اور علی ابن ابی طالب کو انہوں نے گمراہ اور قابل قتل ٹہرانا شروع کر دیا تھا اور...
  4. مہوش علی

    نبیل بھائی: میڈیا وکی پر کرنے والے کام

    نبیل بھائی، صفحہ اول سے فارغ ہونے کے بعد اس میں بہتری لانے کے لیے لیے ذیل کی ایکسٹنشنز کو دیکھئیے گا: 1۔ Extension: Hierarchy یہ بالکل ویسے ہی ٹیبل آف کانٹینٹ بنائے گی جیسا کہ آپ کی خواہش تھی۔ 2۔ Integration of FCK Editon on Media Wiki http://mediawiki.fckeditor.net/index.php/Main_Page...
  5. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    ساجد، میرے خیال میں انڈیا جا کر اس قسم کی تقریریں کرنا بہت بڑی غلطی ہے۔ قوم کو اس نکتے پر سوچنے کی بہت ضرورت ہے کہ "یہ کیسے ہوا؟" 1۔ یہ مہاجرین وہ تھے جنہوں مسلم لیگ کے تحت پاکستان بنانے کے لیے ووٹ دیا، اور جب پاکستان بن گیا تو یہ پاکستان کی محبت میں لٹتے لٹاتے جانیں و عزتیں گنواتے پاکستان...
  6. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    وکی میں زمرہ جات اور ذیلی زمرہ جات کی تفصیل خود بخود حروف تہیجی کے اعتبار سے ظاہر ہوتی ہے۔ یہ حروف تہیجی یونیکوڈ لسٹ کے تحت ہے۔ آپ نے جو اوپر زمرے اور ذیلی زمرے پیش کیے ہیں، ان میں بہت سارے پہلے سے موجود ہیں اور باقی ابھی مسنگ ہیں۔ میں جلد ہی ان مسنگ زمروں، اور ذیلی زمروں کو بنا دوں گی، اور...
  7. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    ضوابط [یہ چیز کاپی رائیٹ والے مسئلے میں ہی حل ہو جائے گی۔ فٹ نوٹس میں ضوابط کا یا اسکے لنک کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ان ضوابط کی سٹیٹمنٹ سیمپل بنا کر کوئی یہاں پوسٹ کر دے یا پھر کاپی رائیٹ والی لڑی میں۔] لاءبریری میں شمولیت ۔۔ طریق کار [یہ چیز لاگ ان فارم ہی ہے اور اس میں مزید کیا اضافہ کیا...
  8. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    میری ناقص رائے یہ ہے کہ مرکزی صفحہ پر جتنا کام ہم ابھی آسانی سے کر سکیں اُسے فورا پورا کر لیں۔ اور سب سے زیادہ پڑھے جانے والے متون کے لیے جس پلگ ان کی ضرورت ہے، اس میں اگر وقت لگتا ہے تو اسے بعد میں اطمنان سے پورا کر لیں۔ میں کاپی رائیٹ کے مسئلے سے بھی ابھی تک مطمئین نہیں ہو سکی مگر اس بحث کو...
  9. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    1۔ لائبریری سائٹ کے صفحہ اول پر سب سے اوپر لائبریری پراجیکٹ کا لوگو اور اس کی مشن سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے تبصرہ: Agreed 2۔ لائبریری سائٹ کے کسی ایک متن کا ربط بطور مین فیچر کے پیش کیا جانا چاہیے جیسے کہ اخبارات اور رسائل میں مین ہیڈنگ ہوتی ہے 3۔ لائبریری سائٹ پر مکمل متون میں سے چند کے بطور فیچر...
  10. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    جہانزیب: بالکل آپ کی بات بجا ہے کہ جو تعمیری اور مثبت پہلو ہیں اُن کو سراہا جانا چاہیے، لیکن وہ تعمیری اور مثبت پہلو کیا صرف ایک ہی جماعت کے ساتھ نتھی ہو گئے ہیں؟ کراچی میں ایم کیو ایم سے پہلے جو بھی جماعتیں برسرِ اقتدار رہی ہیں اُن کے تمام پہلو کیا صرف منفی ہی رہے ہیں؟ اگر ایم کیو ایم سے پہلے...
  11. مہوش علی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    یہ دکھانا خاصا مشکل رہے گا۔ :) میرے خیال میں ایسا کوئی پلگ ان شاید نہیں ہے جو یہ کام کر سکے، مگر یہ ہو سکتا ہے کہ جب کسی کتاب کو شروع کیا جائے تو اسکو دو عدد کیٹیگریز میں رکھا جائے۔ پہلا: مضمون کے مطابق اس کی اصل کیٹیگری دوسرا: زیر تکمیل کتب کی کیٹیگری [اور جب یہ کتاب مکمل ہو جائے تو اس...
  12. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    جہانزیب، کیا آپ کو میری ان طویل پوسٹوں میں صرف یہی ایک پیغام ملا ہے؟ [میرے خیال میں میں نے تو پنجاب میں ایم کیو ایم کے ووٹوں کا تذکرہ تک نہیں کیا ہے] آپ سے عرض ہے کہ آپ میری گذارشات کو پھر ایک دفعہ کھلے دل سے پڑھیئے اور خود سوچیئیے کہ کراچی کے مسائل پیدا کیوں ہوئے ہیں اور پھر کیا ہم ایک فریق پر...
  13. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    بی بی سی کا پروگرام ایم کیو ایم پر [ویڈیو] اچھا پروگرام ہے جس میں کم از کم دونوں طرف ڈھائے جانے والے مظالم کا ذکر ہے۔ خرم بھائی: 1۔ میرے نزدیک جب Mass Level کے معملات کی بات ہو رہی ہو تو چند ایک استثنائی واقعات پیش کر دینا حقائق سے منہ چھپانے اور حقائق کو جھٹلانے کے برابر ہوتا ہے۔ اگر آپکو...
  14. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    ہمت علی: ویسے یہ حقیقی کے بارے میں‌ ہے مگر الطافی دھشت گردوں کی حرکات بھی کم نہیں۔ اور پھر پہلے تو یہ ایک ہی تھے۔ حقیقی کے فتنے سے پہلے بھی ایم کیو ایم مسلح تھی، مگر میری ناقص رائے میں یہ "ردعمل" تھا اُس سرکاری اور غیر سرکاری [بقیہ قومیتوں] کا جو "حقیقی" کے فتنے سے بہت پہلے موجود تھا۔...
  15. مہوش علی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد، پاکستان کے حوالے سے آپکے بہت سے دلائل میرے نقطہ نگاہ سے صحیح ہیں۔ چند ایک سوالات میرے پاس ہیں، لیکن وہ اس وقت پیش نہیں کر رہی ہوں کیونکہ ابھی دیگر ممبران کی جانب سے آپ پر بہت سے سوالات و اعتراضات و الزامات آنے والے ہیں۔
  16. مہوش علی

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    میری تو سانس ہی رُک گئی جب سب ممالک کا دکھاتے دکھاتے یکدم سے پاکستان میں ہونے والی توڑ پھوڑ دکھانی شروع کر دی۔ ابھی مجھ سے باہر یہ سوال بھی کیا گیا ہے اور مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اسکا کیسے جواب دوں کہ ملکِ خداداد پاکستان کی عزت مجروح نہ ہو۔
  17. مہوش علی

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد، ڈیجیٹل آّّٰوٹ ریچ ٹیم کا مقصد آپ نے بتایا کہ یہ ہے کہ اعداد و شمار کو صحیح طریقے سے پیش کیا جائے اور ساتھ میں امریکی موقف کو بھی۔ تو یہ مقصد بہت نیک ہے کیونکہ میری نظر کے مطابق انصاف کا بہت پہلا تقاضا یہ ہے کہ فریقین کو اپنی صفائی کا مکمل موقع فراہم کیا جائے۔ پاکستان میں میڈیا کا رول...
  18. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    مہوش۔ مجھے آپ کے دلائل میں‌ کہیں‌ بھی اس بات کے علاوہ ایم کیو ایم کے لیے اور بات نظر نہیں‌ آئی کے ایم کیو ایم کے ساتھ بڑا ظلم ہوا ہے چنانچہ وہ بھی ظلم کرتی رہی۔ اب اس نے غلط کام چھوڑ دیے ہیں‌ یا پھر شاید انکے ساتھ ظلم ختم ہوگیا ہےتو لہذا اب سب ان کی تائید کریں۔ بھائی جی، یہی تو مسئلہ ہے کہ...
  19. مہوش علی

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    سخنور برادر، مسئلہ یہ ہے کہ ایک تنظیم غلط وجوہات کی بنا پر وجود پر آئی، مگر اب اگر وہ اپنی غلطی کی اصلاح کرنے جا رہی ہے تو ہمیں اسکا خیر مقدم کرنا چاہیے یا حوصلہ شکنی؟ اور یہ بھی سمجھیے کہ پاکستان میں ہمیں بہت پیار و محبت کی ضرورت ہے۔ دیکھیئے، میں اس منطق کو کبھی قبول نہیں کرتی جب لوگوں کو...
  20. مہوش علی

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    دنیا میں ویلنٹائن ڈے بالمقابل پاکستان میں ویلنٹائن ڈے [جرمن ٹی وی کا پروگرام] ابھی ٹی وی پر ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک پروگرام نشر ہو رہا تھا جس میں پوری دنیا دکھائی جا رہی تھی کہ وہاں ویلنٹائن ڈے کیسے منایا جا رہا ہے۔ سب سے رنگا رنگ تقریبیں شاید چائنہ میں تھیں۔ بہرحال مختلف تہذیبیں دیکھ کر...
Top