نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں تو بس ایک دفعہ آیا تھا ماسی۔۔۔ :( وہ بھی بچوں کو سمجھانے کہ بھئی آپ خواتین ہیں کیا؟ :confused: اچھا اب میں نہیں بولتا۔ میں تو سمجھا رہا تھا کہ بھئی یہ آپ کی جگہ نہیں پر سمجھتے ہی نہیں مجھ کو آنٹی آنٹی کہنا شروع کر دیا۔ :mad: :mad:
  2. محسن حجازی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    مہوش بہن خدا کا واسطہ پاکستان فرسٹ کا نعرہ مت لگائیے اس پر تو بہت ہو چکی! اللہ معاف کرے آٹھ سال پاکستان ہی فرسٹ پر رہا اور کتنا فرسٹریٹ کرنا ہے اسے۔
  3. محسن حجازی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    یہ بات دل کو لگی! واقعی! اب اتنا بھی مصلحت پسند نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔ مانا امن بہت اہم ہے لیکن ظلم کی قیمت پر نہیں۔
  4. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    نبیل بھائی آپ نے جو یوسفی صاحب والی بات ڈی سوزا کے متعلق کتے کے منہ سے ہڈی نکالنے والی بات کی تھی، وہ پھر سے یاد آگئی :grin: اصل میں ٹی ٹی ایف فونٹ میں اس وقت جو زبانی میں بتا سکتا ہوں، یہ ٹیبلز مرج کرنا پڑتے ہیں: nameاس میں نام ہوتے ہیں جو ہم لوگوں نے ابھی ٹائپ کیے ہیں glyph میں اشکال ہوتی...
  5. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    اگر تو ڈیٹا انٹری مکمل ہو گئی ہے تو پھر ہمارا کام تمام فائلوں کو ایک فائل میں ضم کرنے والا پروگرام لکھنا ہے۔ مزید برآں ایسا پروگرام بھی جو انہیں پہلے لمبائی، اور پھر حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دے۔ ایک تو میری ہارڈ ڈسک ایسی اڑی ہے۔۔۔ کہ فونٹ سے متعلق تمام ٹولز ہاتھ سے گئے ہیں۔ سولنگی سے لینا...
  6. محسن حجازی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ہم عرض کر چکے ہیں کہ گلا چھل چکا ہے۔۔ اب سکت نہیں رہی بولنے کی۔۔۔ آخری بار میں چیخا تھا امریکہ کہ نام والے دھاگے پر۔ بس اب چھوڑ دیا ہے۔۔۔ دفعہ کریں۔ اگر ہماری ہی صفوں میں میر صادق و میر جعفر نہ ہوتے تو یہ نوبت ہی کیوں آتی۔ شکوہ بے کار ہے کسی سے۔ یہ میرا ملک ہی نہیں ہے، یہ ہے ان کا ملک جن کو...
  7. محسن حجازی

    وکلا کی ناکام تحریک

    ارے صاحب لنگی لاچے میں جہاز پہ چڑھنے کون دیتا ہے۔:grin: :grin: ہم اب کے لاہور آئيں گے تو یہ سوٹ آپ کو تحفتا دے جائیں گے خالصتا نیک نیتی کے جذبے سے۔
  8. محسن حجازی

    وکلا کی ناکام تحریک

    گرو جی گریزاں ہی کرتے ہیں نہیں گریزاں رہتے ہیں محاورے کے مطابق ہے۔ ہم ذرا دھاگہ ہائی جیک کرتے ہیں مغل صاحب یہ گردیزیوں کے خواص پر روشنی تو ڈالیے ذرا اسی دھاگے میں۔:grin:
  9. محسن حجازی

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    یہ بہتر کیا ہے۔ اس ہفتے بجلی شریف رہی تو ہم تجربات فرمائیں گے اس ضمن میں۔
  10. محسن حجازی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    جون ایلیا کا ایک مصرعہ یاد آرہا ہے جو شاید کچھ یوں ہے۔ چیخ چیخ کر گلا کیوں نہ چھیل لے کوئی۔۔۔ میں تو خاموش ہی ہو گیا ہوں۔۔۔ کوئی فائدہ نہیں احتجاج کا، جذبات کا سب بے کار ہے صرف امریکا ٹھیک ہے اور ڈیجٹیل ریچ آؤٹ ٹھیک ہے۔ باقی سب جھوٹ کا پلندہ اور برائی ہے۔
  11. محسن حجازی

    وکلا کی ناکام تحریک

    میری صرف ایک سادہ سی دلیل ہے۔ مغل صاحب اور گرو جی اگر مسلسل وکلا کی تحریک کو کامیاب ثابت کرنے میں اپنا وقت اور محنت صرف کر رہے ہیں، تو یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اس تحریک کو مکمل جی ہاں مکمل عوامی تائید و حمایت حاصل ہے۔ باقی تعصب کے اندھے تو ہر جگہ ہیں، میں بہت دیکھ چکا ہوں، جماعت اسلامی...
  12. محسن حجازی

    میں نے اس سے یہ کہا ۔ از حبیب جالب

    میرے تو یہ خیالات ہیں جی میں نے کیا سب نے اس سےبہت کچھ کہا مگر وہ بولا :میں کسی سے ڈرتا ورتا نئیں اوں! سبھوں کو پتا ہونا چاییے!' 'استی فا وستی فا نئیں دوں گا مو قابلا کروں گا' 'میں نے کوئی جج نئیں ہٹائے ایں سب جھوٹ ہے! سبھوں کو پتا ہے!' 'دال مینگی اے تو غریب کو چاییے چی کن کھائے!' تو اب بتائیے...
  13. محسن حجازی

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    نبیل بھائی شاید میں نے ذکر کیا ہو کہ میری پارٹیشن اڑ گئی تھی چالیس جی بی کی۔ میں کاپی کرواتا ہوں دوبارہ اپنی ہارڈ ڈسک پر۔
  14. محسن حجازی

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    عندلیب ہندی سیکھنے کا میں بہت خواہش مند ہوں اور مقتدرہ میں قیام کے دوران اپنے کچھ واقعات ہندی صوتی کی بورڈ کے ذریعے لکھا کرتا تھا اور پھر خود ہی پڑھ کر اپنی 'حرف شناسی' پر خوش ہوا کرتا تھا۔ کی بورڈ وہی تھا اعجاز انکل والا۔:)
  15. محسن حجازی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    گرو جی آپ تو ویسے ہی املا کی غلطیوں کے لیے مشہور ہیں شاید انکل لکھنا چاہ رہے تھے۔ :grin: سعید برا مت مانئے گا آپ کو پتہ تو ہے میری طبیعت کا۔۔۔ :)
  16. محسن حجازی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آپ دونوں خواتین ہیں کیا؟ :eek: :grin: :grin:
  17. محسن حجازی

    جب تلک آسمان ہے خرم

    مسئلہ یہ ہے کہ کوئی ایک بھی شعر ایسا نہیں تھا کہ اسے نقل نہ کیا جاتا۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔۔ ماشا اللہ! جب تلک آسمان ہے خرم زندگی امتحان ہے خرم بے شک بے شک۔۔۔ برحق اس کے اتنا ہی کام ہے سر پر جس میں جتنی بھی جان ہے خرم لا یکلف اللہ الا وسعھا۔۔۔ بات کرنی ہے بس تو اُردُو میں اک یہی تو زبان ہے خرم...
  18. محسن حجازی

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    حسن بھائی کمال است! ہم کو ردعمل ظاہر کرنا ہی پڑا جب ہماری بتیسی بتیس فٹ سے احباب کو نظر آنے لگی مندرجہ ذیل اشعار پڑھ کر۔:grin: وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھہرا! جس نے خود کو یہاں شادی سے بچا رکھا ھے بے شک! ہم ابھی مقدر کے سکندر ہی ہیں اور یہ سکندری مستقبل قریب میں ختم ہوتی نظر نہیں آتی :grin...
  19. محسن حجازی

    ہم تم - ازل

    واہ۔۔۔ مجھے تو بہت ہی پسند آیا۔۔۔ classical with a bit of modern instrumentation بہت دریچے کھل گئے یادوں کے۔۔۔ چند سروں نے وہ تار دل کے چھیڑے ہیں۔۔۔ یہ ہمارا اپنا ذاتی شعر ہے لائیو و براہ راست و فی البدیہہ براہ کرم امجد اسلام امجد کے نام ہرگز نہ لگایا جائے۔! نیز وزن میں تو شعر کہنا ویسے ہم...
Top