نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    ارے یار مجھے کسی کا بغیر کسی وجہ کے مجھسے اس قدر تمیز سے پیش آنا پسند نہیں۔ تم ہر لحاظ سے میرے برابر ہو۔ پھر دوستانہ رویہ اختیار کرو۔ یہ کیا نیچے لگ رہے ہو؟ مجھے رشتے ناطے پسند نہیں۔ کھوکھلے اور مطلبی ہوتے ہیں۔ تمہاری کوئی بات ناپسند نہیں آئی ایسے ہی کہا تھا کہ اگر تم اس طرح پوسٹس کروں گے تو...
  2. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    مجھ سے تمیز مت سیکھنا میں یہاں کافی لوگوں سے بدتمیزی کر چکا ہوں۔ الٹا لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ اور یہ اتنے نستعلیق انداز اختیار کر کے تم مجھ جیسے ڈھیٹوں کو شرمندہ نہیں‌کر سکتے :twisted: ویسے تمہاری لڑکی کے ولی والے تھریڈ پر پوسٹ پسند آئی جیتے رہو۔ :)
  3. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    وہاب تمکو میں نے بتا کیا دیا کہ پوسٹس کے حوالے سے مبتدی معاون تبدیل ہوتا ہے تم نے ہر تھریڈ میں‌ ہی پوسٹس کرنی شروع کر دیں :twisted: اگر اس طرح سرپٹ پوسٹس کرتے رہو گے تو تمہارے بارے میں عام رائے یہی قائم ہو گی کہ پوسٹس کی تعداد بڑھانے کے لئے بے تکے میسج کرتے ہو۔
  4. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    منتظمین سے گزارش ہے کہ میری نیک خواہشات کا احترام کریں نہ کہ اجنبی کا۔ :twisted: اگر لیڈیز فرسٹ ہے تو پھر مجبوری ہے پھر اجنبی کو جگہ دینی پڑے گی :twisted: میرا کام ہی کام خراب کرنا ہے میرے للو لال :twisted:
  5. بدتمیز

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    اگر اس لوگو کو مختلف سائز میں مہیا کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔ اس سے لوگ اردو ویب کو اپنے بلاگ سے لنک کر سکیں‌گے۔
  6. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    49: خواہش سر آنکھوں پر اجنبی: تم نے برتھ ڈے وش آرڈر پر لینی بند کر دیں لیکن لڑکیوں والی حرکتیں نہیں چھوڑیں: :D چھکا :twisted:
  7. بدتمیز

    مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

    وہی ہو گا جو منظور خدا ہو گا :twisted:
  8. بدتمیز

    مبارکباد ماہ وش بھی مشاق ہو گئے

    آپکو مبتدی لفظ اتنا پسند ہے تو وہاب49 کو تبدیل کر کے مبتدی رکھ لیں۔ :twisted: یہ دراصل فورم پر پوسٹس کے لحاظ سے درجہ بندی ہے۔ ذرا 100 مکمل کریں آپ کچھ اور بن جائیں گے :twisted:
  9. بدتمیز

    privacyکا مسئلہ

    محترمہ اجنبی صاحبہ۔ آپ پہلے یہ تو بتا دیں کہ آپ ہیں کون؟ :twisted: ماموں جان تم بھی حد سے زیادہ بےوقوف اور
  10. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    :shock: سب کے سب کو ایڈ کیا ہوا ہے :shock:
  11. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    اچھا کیا بتا دیا ہم تو 49 سمجھتے رہے تھے :twisted:
  12. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    معاف کرنا قدیر تم نے مجھے کبھی منع نہیں کیا تھا تو اس لئے لکھ دیا اور تمہیں یقین ہے میں‌نے تمہیں اصلی نام بتایا تھا؟ :twisted:
  13. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    قدیر میرا بھی بڑا دل کر رہا ہے کہ تمکو پیٹو۔ اور ماموں جان بچوں کو مت لتاڑو تمہیں گھر سے جو مل رہا ہے وہ بھی مجھے پتہ ہے :wink: اور یہ لگا کیا؟ :twisted: چھکا
  14. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    تم نے بیسیوں خطوط لکھ مارے ادھر ادھر جو میں نے تمکو میل کی ہوئی ہے اس کا جواب ندار۔ بات کا تمہیں ککھ پتہ نہیں کہ ہوئی کیا ہے ٹانگ بڑھا رہے ہو کوئی وزنی چیز گزر گئی تو کیبل دیکھنے سے محروم رہ جاؤ گے۔ :twisted:
  15. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    ہمم کسی اور فورم پر ممبرز کی تعداد بیس ہزار ہے۔ لیکن وہاں رومن اردو ہی نظر آئی اردو نظر نہ آ سکی۔ شائد اس لئے بھی اس بات کی اتنی مخالفت کی جا رہی ہے۔ لیکن یہ انسانی فطرت ہے کہ جس چیز کو وہ آسانی سے حاصل کر لے وہ اس کی قدر نہیں کرتا اور جس کے لئے اس کو تھوڑی بھاگ دوڑ کرنی پڑے وہ اس پر زیادہ توجہ...
  16. بدتمیز

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    ہاں شاکر میں خود بڑا خوش ہوں کوئی تو ٹکر کا ملا۔ :D اور ایمان سے بڑی خوشی ہوئی کہ تم مجھ سے چھوٹے ہو :twisted:
  17. بدتمیز

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    ہاہاہا ایک اور چھکا زبردست آپ تو چھا گئے۔ ویسے میں نے سوچا کچھ نیا ہو جائے۔ آپ تو میرے سے بھی دو ہاتھ نکلے۔ بات فوٹو گراف سے دولتیوں تک پہنچا دی ہے۔
  18. بدتمیز

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    ہاہاہا زبردست۔ یہ لگایا چھکا۔ خرم صاحب اب مزہ آئے گا۔ میں تو بور ہو گیا تھا یہاں سب کے سب ٹھس کارتوس ہیں۔
Top