نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سلام شاکر کا کہنا تھا کہ یہ ایک چھوٹا سا پراجیکٹ ہے۔ باقی دوست اس کو بڑا کرتے گئے۔ کچھ لوگ ٹیکنالوجی کی ٹرمز کو بھی اس میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ پھر ایک اس بات پر بھی زور تھا کہ ڈکشنری ایک ہو۔ http://encarta.msn.com/encnet/features/dictionary/dictionaryhome.aspx میں ایک عرصے سے اس کو...
  2. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سلام باقی سب میں ہے ہی کون؟ ہم لوگ جمود کا شکار رہتے ہیں۔ ایک چیز پر تکیہ کر بیٹھتے ہیں۔ آسان ترین راستے ڈھونڈتے ہیں۔ اگر اسی کام کے دوران کچھ لوگ ڈیٹا بیس سیکھ بھی لیں تو کیا حرج ہے؟ کیا یہی سیکھنا اردو ویب یا پھر ان کی ذاتی زندگی میں کہیں کام نہیں آ سکے گا؟ میرے خیال سے تو اسقدر کام آئے گا...
  3. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    صرف آئی پی سے ہی نہیں۔ اگر آپ کسی کو کہتے ہیں تب بھی گوگل کے علم میں بات آ ہی جاتی ہے۔ میں‌نے اس سلسلے میں‌کئی ایک دلچسپ مضامین پڑھے ہیں۔ آپ اس سے اندازہ لگائیے کہ جو لوگ گوگل analytics استعمال کرتے ہیں ان کے بلاگ پر پوسٹ میں لنک دینے سے خود بخود پیج لوڈ ہونے پر اس لنک سے پہلے urchin کی ٹریکنگ...
  4. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    شہزادی صاحبہ آپکا ستیاناس آپ کے بچے بھی ہیں :shock:
  5. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اچھا شہزادی صاحبہ میرے ساتھ نہ یسو پنجو کھیلنا ہاتھوں کی جگہ منہ چھپاتے پھرو گے۔ :twisted: پتہ ہے کیوں :twisted: یہ لگا ایک اور چھکا اور گیند سٹیڈیم سے باہر ہاہاہاہ
  6. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    ہاہاہاہا اچھا جی۔ میں بچوں کو مارا نہیں کرتا تھا۔ میرا دوست بہت مارتا تھا۔ وہ سب اس سے ڈرتے تھے اور میرے سے ان کا رشتہ دوستی کا تھا۔ کام دونوں کا ہی پورا ہوتا تھا۔ اب بتاؤ خوامخواہ کی مار سے اسے کیا حاصل ہوا؟ کہیں الٹا نہ ہو جائے بچوں کے سر جی کے اپنے ہاتھ اٹھانے کے قابل نہ رہیں :twisted...
  7. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یعنی یہاں‌ تم نے ہار مان لی۔ :twisted: یار اصلی تے وڈی دنیا میں میرے پاس کرنے کو اور بہت کام ہیں اور بہت سی چیزوں سے نمٹنا ہے۔ یہاں ایسے ہی موڈ بن جائے تو ایسی حرکات شروع کرتا ہوں۔ تم سیریس مت لینا۔
  8. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    ہاں کہہ تو رہا ہوں زنانہ طبعیت والے مرد چلے جاتے ہیں :twisted: ہاہاہا :wink:
  9. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    چھلکوں میں وٹامن ہوتے ہیں۔ :P چھلکے بہرحال چھکوں‌ سے بہتر ہیں :twisted:
  10. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    صدقے جاواں :shock: یعنی تم بھی زنانہ طبعیت والے مرد نکلے :twisted: یہ لگا ایک کیا ؟ :P
  11. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    تم چھل کے کھاتے ہو اسی لئے تمہاری اپنی چھل اترتی رہتی ہے :twisted: یہ ایک اور چھکا :twisted:
  12. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یار کیا کروں یہ میری پہچان بن گیا ہے۔ جہاں‌ تم لوگ اس کو دیکھتے ہو میری یاد تمکو آتی ہے۔ :P
  13. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    ایمپائر اشارہ دینے میں دیر کر گیا یہ میں نے ایک اور چھکا لگایا تھا :twisted:
  14. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    چھلکے کھانے ہیں؟ دراصل میں‌ سیب کھا رہا تھا ابھی ابھی ختم ہوا ہے تو سوچا تم کو بھی صلح مار لوں۔ اب سیب تو ختم ہو چکا ہے چھلکے باقی ہیں۔ کھانے ہو تو سو بسم اللہ تو بتاؤ چھلکے کھانے ہیں :twisted:
  15. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اے اپنی قوم کے سچے ہمدرد دانا بزرگ۔ بونگی مارنا کوئی تم سے سیکھے :twisted:
  16. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    بات میزوں :shock: اردو کی یہ خدمت تم نے کی ہے؟ پتہ نہیں کب سمجھو گے تسی لوگ
  17. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    تم دل چھوٹا مت کرو ایک نہ ایک دن تمہیں بھی تمہارے جائز حقوق مل جائیں گے۔ یہ لگا دوسرا چھکا :twisted:
  18. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    نہیں میں نے تو کہیں ایسا دعوی نہیں کیا۔ رات میری طرف ہے اور خواب تمہیں دیکھائی دے رہے ہیں۔ یہ لگا تمکو پہلا چھکا :twisted: ویسے مغرب پر بہت زور دے رہے ہو کہیں کسی مغرب خلاف بندے کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئے۔ :twisted:
  19. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    لو اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات تھی۔ تم لاجواب ہو گئے ہو تو ایسا کہہ رہے ہو۔
Top