میرے خیال سے واقعی میں سمجھا نہیں پا رہا۔ میں اپنی یہ تجویز اوپن فورم سے اٹھا کر پرائیوٹ کرنے لگا ہوں۔ کیونکہ یہاں بات سمجھانے سے قاصر ہوں دوسرے بات کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے۔ جواب میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ اگر مجھے ایسی آزادی چاہئے ہو تو قدیر کے ٹیسٹنگ فورم پر مکمل آزادی حاصل ہے۔ ویسے بھی...