نتائج تلاش

  1. خرم

    اسلام اور جمہوریت

    بھائی اب یہ بھی خوب رہی کہ آپ نے کہا کہ پہلے چار خلفائے راشدین جن طریق پر منتخب ہوئے انہی میں سے کوئی اختیار کر لیں۔ آپ صرف یہ بیان فرما دیں کہ اگر اسلام نے کوئی باقاعدہ طریقہ دیا تھا حکمرانوں‌کے انتخاب کا تو چاروں‌خلفائے راشدین کا انتخاب مختلف طریقوں سے کیوں‌ہوا؟ اور پھر یہ بھی کہ کیا کسی بھی...
  2. خرم

    تاسف مشہور مصور، مجسمہ ساز اور خطاط گل جی کا اندوہناک قتل

    اب ایک درویش منش آرٹسٹ سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے یہ بات سمجھ سے باہر ہے۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  3. خرم

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بھائی سب سے پہلی اور بنیادی بات تو یہ ہے کہ ہم سب عہد کریں کہ کوئی کام خلافِ قانون اور خلافِ ضابطہ نہیں کریں گے۔ اور پھر اس عمل پر سختی سے قائم رہیں اور اس پر ایک دوسرے کی مدد کریں۔ پھر اس کے بعد اپنے حلقہ احباب میں اس بات کی ترویج کریں‌کہ ہر کام کرتے وقت صرف اس کے صحیح اور حق ہونے کی بنیاد پر...
  4. خرم

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محسن بھائی اعصاب شکن گیس کے لئے تو ان کے جنگجوؤں کے پاس ماسک تھے جن کی تصاویر بھی پہلے دن کی جھڑپوں میں‌آئی تھیں اور زیادہ مقدار میں یہ گیس استعمال کرنے سے جو اندر عام طلباء و طالبات تھے ان کی جانیں یقیناً ضائع ہوجاتیں۔ تو یہ حل تو غالباً اس لئے قابل عمل نہیں‌تھا۔ ویسے میرے خیال میں شروع میں...
  5. خرم

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محسن بھائی اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمین۔ معذرت چاہتا ہوں کہ میرے رویہ کی وجہ سے آپ کو لکم دینکم ولی دین لکھنا پڑا۔ میرا عبدالرشید سے یا اس کے حواریوں‌سے قطعاً کوئی ذاتی اختلاف نہ تو تھا اور نہ ہی ہے اسی طرح‌نہ مشرف میرا پسندیدہ شخص ہے لیکن مجھے تو زندگی کے تجربات نے صرف ایک بات سکھائی ہے...
  6. خرم

    اسلام اور جمہوریت

    تو بھائی خرابی نظام میں نہیں اس کے عمل درآمد میں‌ہوئی نا؟ ویسے پارلیمانی جمہوریت جس میں ایک صدر اور ایک وزیر اعظم ہو اس کی پاکستان میں کوئی تُک نہیں‌بنتی۔ میرے خیال میں تو ہمارے لئے ایک صدارتی نظام جو امریکی نظام سے نسبتاً قریب ہو وہ زیادہ موزوں ہے لیکن بہرحال جمہوریت کے سوا ایسا کوئی نظام فی...
  7. خرم

    یہ پڑھا آپ نے؟

    اگر پوچھا جائے یا صرف دوکانداروں‌کو اتنا ہی کہہ دیا جائے کہ جب بھی ان میں سے کوئی لڑکا نظر آئے کسی فون نمبر پر فون کر دیا جائے تو بھی بات بن سکتی ہے۔ وہ لڑکیاں تو اب شاید اس مارکیٹ کبھی نہ آئیں لیکن اگر وہ باقاعدہ گاہک ہوں‌تو ان کے جاننے والے یا گھر والے کبھی آسکتے ہیں اور دوکانداروں‌کو کہا جا...
  8. خرم

    یہ پڑھا آپ نے؟

    بھائی دکھ تو ہر با ضمیر انسان کو ہوتا ہے اس طرح کے واقعات پر۔ لیکن اس کرب کو اپنے اندر کی آگ کا ایندھن بنائیں۔ ایک تحریک کا ڈول ڈالا گیا تھا اسی محفل پر کچھ عرصہ پہلے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ ہمارے وہ بھائی جو اسلام آباد میں مقیم ہیں وہ کسی طرح ان لڑکیوں‌کا پتہ کرتے، ان کی طرف سے ایف آئی آر کٹواتے...
  9. خرم

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محسن بھائی چلیں آپ کہتے ہیں تو کوئی ثبوت بھی ہوگا آپ کے پاس۔ میں نے تو جو عبدالرشید اور اس کی طالبات کا انٹرویو دیکھا تھا اوائل 2007 میں‌اس کے بعد ہی سمجھ نہیں‌آتی تھی کہ حکومت کیوں ان لوگوں‌کو اتنی ڈھیل دے رہی ہے؟ شاید یہ وہی طریقے تھے جن کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں اور جنہیں پہلے استعمال کیا...
  10. خرم

    سقوطِ ڈھاکہ

    نبیل بھائی محصورین کے معاملے میں‌زبانی جمع خرچ تو کافی کیا جاتا ہے لیکن انہیں واپس لینے کو کوئی تیار نہیں۔ سندھ، سرحد اور بلوچستان تو انہیں اپنے یہاں جگہ دینے کے روادار نہیں باقی رہ گیا پنجاب تو مرحوم غلام حیدر وائیں نے ایک دفعہ یہ کام شروع کیا تھا اور چند خاندان پنجاب میں آباد بھی کئے تھے۔سندھ...
  11. خرم

    سقوطِ ڈھاکہ

    جن فوجوں‌کے افسروں کو پلاٹ اور پرمٹ اور سویلین عہدوں‌کا چسکا پڑ جائے ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوج کا اکلوتا کام اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانا اور صرف اور صرف حکومتی احکامات کو بجا لانا ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہماری فوج اس ایک کام کے علاوہ ہر کام کرتی ہے اور نتیجتاً آج تک اسے ایک بھی جنگ...
  12. خرم

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محب بھائی تو آپ ہی بتا دیں کہ جو عبد الرشید نے ٹی وی پر کہا تھا کہ "ہم نے صرف چودہ کلاشنکوفوں‌سے ان خبیثوں کو اتنے دن روکے رکھا ہے" وہ کس کا پراپیگنڈہ تھا؟ مشرف مخالف ہونے کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر کوئی جو مشرف کے خلاف بات کرے اس کی حمایت کی جائے؟ انسانیت کا کوئی بھی اصول باغی کو کھلی چھوٹ‌دینے...
  13. خرم

    اسلام اور جمہوریت

    بھائی نظام کوئی مغربی یا مشرقی نہیں‌ہوتا۔ جس اندازِ حکومت میں عوام کی فلاح و بہبود، عدل و انصاف، معاشی و معاشرتی مساوات بنیادی اصول ہوں وہی نظام اسلامی ہے اور حق ہے۔ باقی جہاں تک بات ہے نام کی تو ہمیں‌اسلام کسی مخصوص نام والے نظام کو اپنانے کا نہ تو پابند کرتا ہے اور نہ منع کرتا ہے۔
  14. خرم

    سقوطِ ڈھاکہ

    سقوطِ مشرقی پاکستان کا صرف ایک سبب تھا۔ اقتدار کے روایتی مراکز کو ملک میں جمہوریت کسی صورت بھی قبول نہیں‌تھی اور مشرقی پاکستان کیونکہ روایتی طور پر جمہوریت پسند خطہ تھا جس میں‌متوسط طبقہ کافی بااثر تھا اس لئے ان کی حکومت کا مطلب مغربی پاکستان کے متوسط طبقہ کی بیداری ہوتا جو کہ اسٹیبلشمنٹ اور ان...
  15. خرم

    اسلام اور جمہوریت

    عمر بھائی اس کے حق میں‌آپ نے کوئی دلیل نہیں دی ابھی تک۔ ایک سوال آپ سے کیا تھا حزب کے پھیلائے ہوئے لٹریچر کے جواب میں آپ نے آج تک اس کا بھی جواب نہیں دیا۔ جمہوریت کو نظامِ کفر قرار دینے کے لئے آپ کو ٹھوس وجوہات بیان کرنا پڑیں گی۔ بالخصوص اس صورت میں جب کہ حکمرانوں کے انتخاب کے لئے اسلام نے امتِ...
  16. خرم

    شیخ رشید احمد مشکلات سے دو چار ہو گئے ، پارٹی ٹکٹ مصیبت کا پھندا ہے صدر نے تنہا چھوڑد

    شیدے کو راولپنڈی میں‌شکست دینا ان امیدواروں کے ساتھ تقریباً ناممکن ہے۔ اور اس کے مقابلے میں جو بھی لوگ ہیں ان کی سیاسی حیثیت اس سے زیادہ نہیں ہے۔
  17. خرم

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    بھائی وہ زمرہ کا کیا ہوا؟
  18. خرم

    کوئی بتلائے ان کوکہ ہم بتلائیں کیا

    پڑھنے کی چیز ہے
  19. خرم

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    اس سوال کے جواب کے لئے تو سوچنے کی ضرورت ہی نہیں۔ لاہور لاہور ایہہ۔ یونیورسٹی کی غالباً پہلی یا دوسری کلاس تھی کہ ایک سکھ دوست نے پوچھا کہ لاہور کیسا ہے؟ اسے جواب دیتے وقت محسوس ہوا کہ اس سوال کا جواب کتنا مشکل ہے۔ لاہور ایک شہر نہیں ایک وجود ہے جس کی رگ رگ اور انگ انگ سے زندگی پھوٹتی ہے۔...
  20. خرم

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اگر مورچہ بند ہو کر مسلمانوں‌کی حکومت کے خلاف جنگ کرنا کوئی جرم نہیں‌تو یقیناً یہ مجرم نہیں تھے۔ ویسے بغاوت کی سزا تو دنیا کے ہر قانون میں‌ایک ہی ہے۔
Top