حکومت اور حکومت کے اہلکاروں کی بات جانے دیجئے بھائی۔ ان "عام"لوگوں کی بات کیجئے جو انتہائی بے غیرتی سے یہ تمام منظر دیکھا کئے اور بعد میںٹسوے بہایا کئے۔ جب اپنی بیٹی اور پرائی بیٹی کا فرق ہی ملحوظِ خاطر ہے تو پھر کسی پر بھی لعن طعن کیسی؟ پولیس والے بھی صرف اپنے بچوںکا سوچتے ہیں، سیاستدان بھی...