نتائج تلاش

  1. خرم

    ترک و اختصار درود و سلام کی ممانعت

    ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو جزا دے۔ امام احمد رضا خان صاحب علیہ الرحمتہ کی کاوشیں‌اور مقامِ علمی سے تو انکار ہی ممکن نہیں۔ لیکن اتنا عرض کروں‌گا کہ بہرحال آپ کے فتاوٰی ایک خاص مزاج کے حامل ہیں۔ درود شریف لکھنا اور پڑھنا یقیناً لازم ہے لیکن اکثر اولیاء‌و علماء نے اختصار کو اختیار فرمایا ہے اور بعض نے...
  2. خرم

    ٹیکنالوجی کا کمال

    بات تو کچھ جی کو لگتی ہے۔ ہو سکتا ہے اگلی چند دہائیوں‌میں واقعی ایسا سب کچھ پیش آنے لگ پڑے۔
  3. خرم

    کنگ چانگ

    16 سے 35 اور 46 سے 55 بھی ابھی نہیں‌موجود۔
  4. خرم

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    بس بھائی یہی تو المیہ ہے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو وہ کیا کہا تھا حسن نثار نے کہ جیسی "مجلس" ویسا "عمل"۔ ہم سب شاید دل ہی دل میں کُڑھتے ہیں لیکن میدانِ عمل میں‌نہیں نکل سکتے۔ اور جب تک ہم لوگ میدان میں نہیں‌نکلیں گے یہ سب نہیں بدلنے کا کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔
  5. خرم

    مصالحت یا مداخلت

    جب یہ لوگ ہمارے "محبوب" سیاستدانوں‌اور حکمرانوں‌کی جان بچا سکتے ہیں تو پھر اس طرح کی مداخلت کیوں نہیں‌کر سکتے؟ اس حمام میں شرفو ہی نہیں سب ننگے ہیں اسی لئے تو جس کا جی چاہتا ہے مُنہ اٹھا کر پاکستانیوں کو حکم سُنا دیتا ہے۔ امریکہ ہو یا سعودی عرب سب ہماری اپنی کمزوریوں سے طاقت حاصل کرتے ہیں۔ خیر...
  6. خرم

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    ویسے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی۔ ایم ایم اے کا تمام گند فضل الرحمان پر کیوں‌ڈالا جا رہا ہے؟ باقی سب بھی تو مل بانٹ کر کھاتے تھے۔ ہاں کچھ لوگ اوپر اوپر سے واویلا مچاتے رہتے تھے اپنے ووٹروں‌کی ہمت بندھانے کو لیکن تنخواہ تو سب وصول کرتے تھے اور اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں کو کے مصداق جہاں جس کا...
  7. خرم

    جمعیت کا سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ

    لیکن یہ تو بتایا نہیں آپ نے کہ اس امتحان کا نتیجہ کیا نکلتا ہے؟‌کون ان کے نتائج مرتب کرتا ہے اور پھر کون دریافت شدہ خامیوں‌کی اصلاح کرتا ہے اور اس شخص/اشخاص کی اپنی کیا اہلیت ہوتی ہے؟ اگر کوئی نتیجہ نکلتا ہو تب تو کوئی بات بھی ہو وگرنہ تو بس ایک سٹنٹ‌ہے اور اللہ اللہ خیر صلا۔
  8. خرم

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    بھائی آزاد عدلیہ کسے چاہئے؟ نوازشریف کو؟ بے نظیر کو؟ شجاعت حسین کو؟ قاضی حسین احمد کو؟ فضل الرحمان کو؟ یا شرفو کو؟ جواب آپ کے اپنے پاس ہے۔ ووٹ کی پامالی اس بات کا جواز نہیں کہ لاتعلق ہو کر بیٹھ جایا جائے۔ جب تک آپ ووٹ ڈالیں گے نہیں اس کے تقدس کا مطالبہ کیسے کریں گے؟ امریکہ میں ایک سٹکر دیکھا...
  9. خرم

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    صرف فضل الرحمان کیوں‌بھائی؟ اور بھی تو ہیں اس حمام میں ننگے؟ وہ بھی اسی قابل نہیں‌کیا؟:cool:
  10. خرم

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی:cool:
  11. خرم

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    باجو ہوتا تو ایسا ہی ہے۔ شوہر صاحب بَک بَک کئے جاتے ہیں اور آخر میں بات بیوی کی پوری ہوتی ہے۔ بیوی کو مظلوم سمجھا جاتا ہے کیونکہ اسے بک بک سُننی پڑتی ہے جبکہ اصل مظلوم تو شوہر ہوتا ہے جس کی بات پوری نہیں ہوتی۔ ہاں بک بک کرنے کو اپنی فتح سمجھ لیتے ہیں ہم مرد اور خواتین بھی "گھُنی" ہوتی ہیں اسی...
  12. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    پانی پاؤں کے نیچے سے "تِلک" جاتا ہے۔ س) زبان کا پکا کسے کہتے ہیں؟
  13. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مواصلاتی سیارہ کے ذریعے۔ س) مواصلاتی سیارہ کیوں‌ہے ستارہ کیوں نہیں؟
  14. خرم

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    تو پھر کسی اچھے کو قائل کرنا چاہئے کہ وہ آگے آئے۔ جب تک لوگ اپنے چُناؤ کا معیار اچھائی کو نہیں بناتے یہ نظام تو نہیں بدلنے کا۔ گھر بیٹھ کر باتیں کرنے سے تو تبدیلی نہیں آئے گی نا۔ فرار کا راستہ بہت خوشنما ہوتا ہے لیکن دیتا صرف ذلت ہے۔ اگر نظام بدلنا ہے تو لوگوں کو بدلنا ہوگا۔ اور جہاں تک نورا...
  15. خرم

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون بس جی آج ان کی کل اپنی باری ہے۔ اس سرائے میں کون سدا ٹھہرا ہے۔
  16. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ کس نے کہا۔ میں نے دیکھی تھی انور مقصود کے پروگرام میں۔ سچی س) دلوں پر بجلیاں کب گرتی ہیں؟
  17. خرم

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    اپنی آواز دبانا نہیں اپنی آواز بلند کرنا اور سُنانا ان تمام مسائل کا حل ہے۔ اپنے آپ سے اور اپنے وطن سے لاتعلقی کے رویہ نے ہی ہمیں اس حال تک پہنچایا ہے۔ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں میں شعور بیدار کیا جائے کہ وہ صرف اس شخص کو ووٹ دیں جس کا کردار باقیوں سے بہتر ہو۔ جب تک یہ رویہ عوام میں جڑ...
  18. خرم

    مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر محمد یونس بٹ کے قلم سے

    وہ کہتے ہیں نا کہ جہاں دھواں ہو وہاں آگ بھی ہوتی ہے۔ تو باجو بس یہی ہوتا ہے شوہروں کے ساتھ بھی۔ بات تو آخر میں بیوی کی ہی پوری ہونی ہوتی ہے یہ اور بات کہ شوہر بچارے بدنام بہت ہیں۔ وہ کہتے ہیں نا کہ سو سُنار کی اور ایک لوہار کی تو یہی ہوتا ہے۔ سو بیوی کی پوری ہوتی ہیں (سونے والی) اور ایک شوہر کی...
  19. خرم

    شہید غازی اور غازی شہید

    نہیں میرے بھائی بحث کی تو بات ہی نہیں۔ اور جہاں تک وطن کی بات ہے تو یہ حدیث مبارک بیان کر دیتا ہوں کہ جسے اپنے وطن سے محبت نہیں اس کا کوئی دین نہیں۔ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے تبلیغِ دین کا آغاز کیا اپنے قریبی اعزاء سے اور وہ لوگ مشرک تھے۔ پھر بھی آپ صل اللہ علیہ وسلم نے اور اصحاب کبار نے عزم...
  20. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اپنی شادی کا دن یاد آجاتا ہوگا :cool: س)چوری کھانے والے مجنوں کی کیا پہچان ہے؟
Top