نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    آبی ٹو کول، آپ نے وہی لگی بندھی تقریر کر ڈالی کہ یہ سب رسول اکرم نے کہا ہے۔ وہی بے کار کی باتیں جو آپ کے پرکھوں نے آپ کو سکھائی ہیں۔ وہی پرانی تکنیک جس کے بارے میں ، میں مراسلے پر مراسلہ لکھ چکا ہوں۔ مجھے علم ہے کہ آپ کا ایمان ہے کہ رسول اکرم سے منسوب خلاف قرآن روایات بھی درست...
  2. فاروق سرور خان

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    ان معلومات کا بہت ہی شکریہ۔ ایثار صفی کی وفات کا سن کر بہت ہی افسوس ہوا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ 50 سال کی عمر سے پہلے ہی وفات پا گئے۔ اللہ تعالی میرے پیارے دوست کو جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ ایثار صفی اسکول میں بھی پنج وقتہ نمازی تھے۔ جب ہم سب کی داڑھی نکلی تو انہوں نے داڑھی رکھ لی تھی ، جو...
  3. فاروق سرور خان

    رجم کی سزا

    ظفری، بہت شکریہ۔ ایک ایک لفظ غور سے پڑھا ہے۔ بہترین کنوینشنل معلومات ہیں۔ والسلام
  4. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم، خلاف قرآن کے بارے میں جواب میں اسی مراسلہ میں پہلے دے چکا ہوں۔ یہاں دیکھئے اس کا ماحصل یہاں دہرا رہا ہوں۔۔ پڑھنے کی زحمت کیجئے اور بار بار ایک ہی سوال نہ دہرائیے۔ درج ذیل آیت کے مطابق۔ نبی اکرم نے صرف اس کی پیروی کی جو ان پر وحی کیا گیا ۔ لہذا اگر ایک روایت ، قرآن...
  5. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرا خیال ہے کہ میرے ایمان کی ترجمانی کافی ہوگئی ہے۔ اب ذرا حوصلہ کیجئے اور میرے سوالات کے جواب دیجئے تاکہ بات آگے بڑھے۔ اس وقت تک کسی بھی نئے سوال کا جواب نہیں۔ والسلام
  6. فاروق سرور خان

    ساری زمین پر حکومت ---- اللہ کی زمین کی خلافت و بادشاہت؟

    الارض اللہ کی جگہ بہتر مفہوم درج کردیا ہے۔
  7. فاروق سرور خان

    ساری زمین پر حکومت ---- اللہ کی زمین کی خلافت و بادشاہت؟

    شکریہ۔ تھوڑی سے مزید ریسرچ فرمالیجئے
  8. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی عابد عنایت ، السلام علیکم، میرے تمام کے تمام دلائیل قرآن حکیم سے ہی ہوتے ہیں۔ میں نے موافق القرآن کسی بھی سنت سے کبھی انکار نہیں کیا ہے۔ لیکن جو روایات خلاف قرآن ہیں ان کا ثبوت قرآن سے فراہم کرتا ہوں ہے۔ 2:177 لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ...
  9. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    معاملہ کی طرف نگاہ فرمائیے۔ کئی سوال انتظار کررہے ہیں۔ معاملہ کے بارے میں سوالات پوچھنے والے کی طرف توجہ ، چہ معانی دارد ؟؟؟؟؟
  10. فاروق سرور خان

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    چند دن پیشتر ہم لوگوں نے 3 ڈی فلم --- آواتار --- دیکھی۔ بیشتر فلم کمپیوٹر گرافکس ہے جو کہ حقیقی لگتی ہے۔ اس فلم میں زندہ رہنے کی جدوجہد کی ایک باہمت داستان پیش کی گئی۔ گو کہ کہانی بچکانہ ہے لیکن پیغام عالمانہ ہے۔ دیکھنے کے لائق فلم ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    دوست سلام، بہت شکریہ اس طرف توجہ دلانے کا۔ سب سے پہلی بات کہ آپ جاہل مطلق نہیں‌ہیں بھائی۔ ماشاء اللہ آپ کے علم کا ثبوت میں دیکھ چکا ہوں۔ آپ کی علمیت کو سلام کرتا ہوں۔ والسلام۔ احبابو اور صاحبو، سلام اب تک کے سوالات کا مقصد تھا کہ کوئی صاحب مدد فرمادیں کہ کہ کیا اللہ تعالی کی کتاب...
  12. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    صاحبو و احبابو سلام علیکم چونکہ میری قرآن فہمی پر اعتراض کیا جارہا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ میں دیگر احباب و اصحاب کی قرآن فہمی سے مدد لوں۔ آپ حضرات خود درج ذیل تحریر دیکھئے۔ میں نے یہاں کتب روایت سے روایت شدہ سزا کا متن اور قرآن حکیم کی آیت سے سزا کا متن لکھا ہے۔ اور اس پر اپنا کوئی بیان...
  13. فاروق سرور خان

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    بھائی راشد صاحب، ابن صفی صاحب سے تھوڑی سی جان پہچان تھی، اس کی وجہ ان کی کتب نہیں‌تھیں۔ اگر آپ کی ڈاکٹر احمد صفی صاحب سے بات ہو تو آپ ان کو اور انکے برادران ابرار صفی اور ایثار صفی صاحبان کو ان کے اسکول کے کلاس فیلو اور دیرینہ دوست کا سلام بھجوا دیجئے۔ اگر ابرار اور ایثار کا ای...
  14. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    اگر یہ قرآن حکیم کی معلومات کا تبادلہ اور پر خلوص تعلیم مقصود ہے تو بندہ حاضر ہے۔ اور اگر یہ نامعقولیت، انا پرستی کا مظاہرہ اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے تو میں بہت معذور ہوں۔ صرف سلام کرکے دور ہوجانا پسند کروں گا۔ اپنے خلوص کے اظہار کے لئے برادران صاف اور بہتر طور پر وہ اصول...
  15. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    آبی ٹو کول، صرف اہم نکات کے جوابات حاضر ہیں۔ آپ کے ذاتی نوعیت کے تبصرات - ردی کی نذر۔ اس لئے کہ میری کردار کشی سے حقیقت بدل نہیں جائے گی۔ قرآن پر مسلمانوں کا ایمان برقرار رہے گا اور کتب روایات پر قرآن کی توثیق کی ضرورت برقرار رہے گی۔ صرف وہ روایات ، سنت نبوی ہیں جو موافق و مطابق قرآن ہیں۔...
  16. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی دبئی کے مصور ، سلام آپ میرا قاعدہ ہے کہ ذاتی تبصرات -- ردی کی نذر۔ اس کے بعد جو اہم امور بچتے ہیں اس کا جواب حاضر ہے۔ جب اللہ تعالی نے سابقہ قبلہ بدلہ یعنی سابقہ کتب کے فرمان کو قرآن حکیم میں تنسیخ یا تبدیل کیا تو اس کے بارے میں وضاحت سے فرمایا : 2:143 وَكَذَلِكَ...
  17. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    نبیل، دل آزاری مقصد نہیں ، لہذا متن میں تبدیلی کردی ہے۔ والسلام
  18. فاروق سرور خان

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    درست فرمایا آپ نے دولت کو کرنسی کی شکل میں رکھنے سے بہتر ہے کہ اس کو مال کی شکل میں رکھا جائے۔ آسان ترین مثال ہے کہ رئیل اسٹیٹ کی شکل میں رکھا جائے۔ والسلام
  19. فاروق سرور خان

    نزلے اور زکام کے لئے بڑے بوڑھوں کے آزمودہ نسخے اور قیمتی گھریلو تدابیر ۔۔۔

    1985 سے اب تک بھائی صرف 24 سال بنتے ہیں۔۔ ابھی تو جوانی کے 50 سال باقی ہیں :):notlistening:
  20. فاروق سرور خان

    تاسف امارات کے اظھار حیدر وفات پاگئے

    اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل دیں۔ امین
Top