نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    پاکستانیوں کے ساتھ مل کر برصغیر سے انگریزوں کو واپس انگلستان بھیجنے والے مددگار ہندوستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔۔۔۔ لکھا تو یہی کچھ پہلے بھی تھا، شاید کہیں اور۔
  2. فاروق سرور خان

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    برادر دوست۔ بہت ہی شکریہ آپ کہ فراہم کردہ وجوہات کا۔ شاید میرے اعتراجات آپ کی نظر سے نہیں گذرے جہاں‌ ان روایات کا تصادم قرآنی احکامات سے ہوتا ہے اس کا ایک اختصاریہ یہاں درج ہے۔ تفصیل پہلے ہی ان دھاگوں میں درج ہے۔ آپ کی آسانی کے لئے یہ نکات یہاں‌ فراہم کردیے ہیں ۔ امید ہے کہ یہ مددگار ہوں گے۔...
  3. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اصل مباحثہ اس بات سے شروع ہوتا ہے کہ کیا قرآن کی آیات خود دوسری آیات کی تنسیخ کرتی ہیں؟ یعنی ایک آیت کو مانئے تو دوسری آیت قابل قبول نہیں‌رہتی؟ اس کی تاریخ‌بہت پرانی ہے ۔ بہت سے لوگوں نے اس پر خیال آرائی کی ہے۔ شاہ ولی اللہ نے ایسی آیات کی تعداد 5 بتائی جو ایک دوسرے کی تنسیخ کرتی ہیں۔ ہم ان...
  4. فاروق سرور خان

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    دوست سلام اور بہت ہی شکریہ۔ گو کہ پم آپ ، مہدی کے سلسلے میں ، نابالغ لرکی کے نکاح کے سلسلے میں ۔ لڑکیوں کو لکھنا سکھانے کے سلسلے میں ۔ قران اور روایات کا تصادم دیکھ چکے ہیں ۔ مزید مثالوں کے لیے تھوڑا سا صبر فرمائیے۔ والسلام۔
  5. فاروق سرور خان

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    آپ نے خود ہی بہت اچھا جواب دے دیا۔ بہت شکریہ، یہ جملہ آپ کے پیغام کی روح ہے ۔ 1۔ حدیث ماننے والے تقریبا تمام فرقوں کا یہ ماننا ہے کہ: " جو روایت بھی قران کے موافق نہیں، وہ قابل قبول نہیں"۔ ایسے لوگ موجود ہیں جو "ان روایات کو جو قرآن سے واضح متصادم ہیں، قرآن کے مخالف ہیں اور غیر موافق...
  6. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بہت شکریہ ۔ ایک وعدہ کیجئے کہ آپ یہ بھی ساتھ لکھیں‌گے آپ کا ایمان و ایقان ہے کہ یہ دو آیات ایک دوسرے سے متصادم ہیں اور آپ ایک کی تکفیر کرتے ہیں‌۔ جس کی تکفیر کرتے ہیں اس کو وجہ بتائیے اور جس پر ایمان رکھتے ہیں اس کی وجہ بتائیے۔ کسی دوسرے کے کندھے پر رکھ کر بندوق نہیں چلائیں گے یہ کہتے ہوے...
  7. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    آپ کے لفظ دوڑ لگانے پر مجھے اعتراض ہے۔ میں‌آپ سے چھبتے ہوئے الفاظ نہیں کہتا۔ یہ سوال میری نظر سے گذرا ہی نہیں۔ کسی وجہ سے رہ گیا۔ آپ کو ان گنت مرتبہ نظر آیا ہوگا ، میرے جواب کی غیر موجودگی میں آپ نے فرض‌کرلیا کہ میں اس سے بچ رہا ہوں۔ قرآن میں ناسخ و منسوخ‌نہیں ہیں۔ آپ اللہ تعالی کا یہ...
  8. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    آپ نے اب بھی نہیں بتایا کہ آپ کا نظریہ کیا ہے اور وہ میرے نظریات سے کیسے مختلف ہے ؟ آپ کے الفاظ میں جاننا چاہتا ہوں۔ مجھے توقع ہے کہ اس کا جواب نہیں ملے گا۔ آپ کے سوال کا جواب۔ یہ سوال بے معنی ہے اس لئے قرآن کی کوئی آیت ایک دوسرے سے متصادم نہیں ہوتی اور نہ ہی قرآن میں کوئی ناسخ و منسوخ...
  9. فاروق سرور خان

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    امریکہ میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 15 اگست 2008 کو ایک مشاعرہ پاکستان سینٹر ہیوسٹن میں پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے زیر اہتمام ‌منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی جناب حمایت علی شاعر تھے۔ مجھے کی نوٹ سپیکر کے طور پر بولنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں نے قائد اعظم صاحب کے مندرجہ بالاء‌...
  10. فاروق سرور خان

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    بہترین خیال ہے حسن ۔۔۔ بہت چلے گا۔ :)
  11. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔ آخری بار: یہ بتایئے کہ آپ کا مطمع نظر اور نظریہ کیا ہے؟ اور وہ میرے نظریات سے کس طور مختلف ہے؟
  12. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    پوری آیات: 7:54 إِنَّ رَبَّكُمُ اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ أَلاَ لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ تَبَارَكَ اللّهُ...
  13. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    تقریباً ایک سال پیشتر ایک رکن محفل باذوق نے فرمایا کہ قرآن تناقصات سے بھرپور ہے اور یہ دھاگہ رقم کیا۔ مین نے وعدہ کیا تھا کہ اس کا جواب وقت ملنے پر انشاء اللہ تعالی دوں گا۔ اس کے بعد سے میں اپنے ذاتی کام کاج کے علاوہ ایک نان پروڈکٹو بحث میں الجھا رہا جو اب ایک ایسے مقام پر پہنچ گئی ہے کہ...
  14. فاروق سرور خان

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    مہوش بہن ، بہت شکریہ ، ان بہترین معلومات کا۔ --- یقین رکھئے کہ اس پیغام میں اشارہ آپ کی طرف کہیں‌بھی نہیں ہے --- ایک گروہ منکر الحدیث اور منکرِ صل۔ٰوۃ کا ایسا بھی ہے جو کہ صل۔ٰوۃ‌ کو نماز مانتا ہی نہیں‌ہے ۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ صل۔ٰوۃ اصل میں‌اس مشاورتی محفل کا نام ہے جو رسول اکرم منعقد...
  15. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں: صرف میرے خیالات ہیں جو کہ بہت صاف صاف اور واضح ہیں۔ بس حقیقت یہ ہے کہ یہ آپ کی توقعات کے خلاف ہیں۔ آپ کا مطمع نظر یا نظریہ کیا ہے صاف صاف فرمائیے۔ آپ کے مسلک میں قرآن کسی روایت کو پرکھنے کی کسوٹی نہیں ہے ۔ ٹھیک ہے ، آپ کا مسلک آپ کو مبارک۔ میں نے...
  16. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بھائی سوالات بہت ہوگئے۔ اب کچھ کام کرتے ہیں۔ آپ کا جو بھی خیال ہے اب تک لکھ دیجئے۔ اور پھر کچھ نیک کام کرتے ہیں۔ یہ ایک طویل (پرانی) بحث ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں۔
  17. فاروق سرور خان

    سرخاب اتنا گم نام کیوں

    یہ لیجئے فینکس http://www.picsearch.com/pictures/animals/mythical%20creatures/phoenix%20bird.html اور یہ بھی http://images.google.com/images?hl=en&suggon=0&safe=active&q=bird%20Phoenix&um=1&ie=UTF-8&sa=N&tab=wi
  18. فاروق سرور خان

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ڈان کے مطابق زرداری کا نام الطاف حسین نے صدارت کے لئے تجویز کیا ہے۔ http://www.dawn.com/2008/08/20/welcome.htm لگتا ہے کہ تارکین ہند اب "حقیقت و حق پرستی" کی طرف مائل ہیں۔ ہمت علی کے لئے کوششیں رنگ لا رہی ہیں ۔
  19. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    عرض یہ کروں گا کہ یہ دھاگہ بہ مفید رہا ہے اور تقریباً تمام نظریات سامنے آگئے ہیں۔ استدعا یہ ہے کہ جب بھی کسی دھاگہ یا موضوع میں کوئی عقیدہ قرآن سے متصادم ہو یہاں‌ بات چیت فرمایئے ، اس موضوع پر صرف اس موضوع سے تعلق رکھنے والے نکات پیش فرمائیے۔ والسلام
  20. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    سعود شکریہ۔ بہت اچھا تجزیہ ہے۔ میں‌آپ کے تجزیہ کے جواب میں‌ یہ عرض‌کرنے کی جسارت کروں گا کہ بھائی قرآن عقل و دانش سے بھرپور کتاب ہے۔ میں قرآن کے معانی خود سے بیان نہیں کرتا بلکہ مروجہ اور قابل قبول معانی استعمال کرتا ہوں۔ اور وہ تراجم و معانی استعمال کرتا ہوں جو عربی متن سے جتنا ممکن ہو قریب...
Top