نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    صرف موافق القرآن روایات میں ہی حدیث رسول پائی جاسکتی ہے۔ اذا روی عنی حدیث فاعر ضوہ علی کتاب اللہ فان وافق فاقبلوہ و الا تذروہ ممکنہ مفہوم: جب بھی کوئی روایت میری (رسول صلعم) طرف سے پیش کی جائے، تو اس کو قران کی روشنی (ضوہ علی کتاب اللہ) میں دیکھو( یعنی تصدیق کرو) ۔ اگر یہ قرآن کے موافق...
  2. فاروق سرور خان

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    الف ہر ملا جس کے ہاتھ میں لاؤڈ سپیکر ہو "بڑا عالم" ہوتا ہے۔ آپ اس کے مسجد کے علاقہ میں پوچھئے۔ یہ رائے عامہ کو ہموار کرنے کا بہترین کام کرتا ہے۔ ملا کے پیشہ کا انحصار ہی نفرت پھیلانے پر ہے۔ فرقہ واریت سے مراد شیعہ سنی ہی ہوتے ہیں کیا؟ ایسے فرقہ جو نظریات کے اختلاف کی سزا موت قرار...
  3. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    شکریہ، شاہد ۔ میرا خیال ہے کہ آپ کے اور میرے نظریات اور خیالات مختلف نہیں۔ میں الفاظ کی ادائیگی میں نسبتاً زیادہ احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ درج ذیل سے اختلاف نہیں کریں گے۔ اقتباس: اصل پيغام ارسال کردہ از: فاروق سرور خان صاحب، میں نے اب تک کسی بھائی کا بھی اپنا نظریہ یا...
  4. فاروق سرور خان

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    توبہ استغفار
  5. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    صاحب، میں نے اب تک کسی بھائی کا بھی اپنا نظریہ یا موقف نہیں دیکھا کہ وہ ہے کیا؟ طرح طرح کے پیچدار سوالات ضرور دیکھے ہیں۔ آپ کو اپنا موقف تسلیم کرلینے میں کیا عار ہے اور یہ مان لینے میں کیا برائی ہے کہ آپ کے ایمان کے مطابق غیر موافق القرآن روایات بھی بالکل صحیح حدیث رسول صلعم ہیں۔ اس...
  6. فاروق سرور خان

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    فوجی لٹیرا؟ لگتا ہے میڈیا کا بہت ہی اثر ہے۔ :) میں اس کا اس لئے مخالف تھا کہ اس نے آئین توڑا تھا۔ عوام کے منتخب نمائیندوں کا مذاق اڑایا تھا۔ لیکن لوٹا کیا اس نے؟
  7. فاروق سرور خان

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    بات تو پیٹرول کی تھی اور نکل گئی امن و آشتی کی طرف۔ جس طرح آرمی سکول میں ایک مرد مجاہد تیار ہوتا ہے۔ اسی طرح عبادات کرکے ایک مسلمان تیار ہوتا ہے۔ عبادات انتہا نہیں ہیں ۔ یہ تو ٹریننگ کی ابتدا ہیں اپنے لئے نہیں بلکہ دوسروں کے لیئے تاکہ امن و آشتی اور عدل و مساوات پر مبنی نظام جسے اسلام...
  8. فاروق سرور خان

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    کیا ہوا اور کیا نہیں، آئین مکمل طور پر تمام شقوں کے ساتھبحال ہونا چاہئیے، جنرل مشرف کے مبینہ جرائم کا فیصلہ عدالت میں ہونا چاہئیے۔ مکمل طور پر انصاف ہونا چاہئیے تاکہ مستقبل میں کسی فرد واحد کو ساری قوم کے نمائیندوں کا بنایا ہوئے آئین کا مذاق اٹھنے کی ہمت نہ ہو۔
  9. فاروق سرور خان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    بھائی وجی، سلام۔ میں اس روایت کے بارے میں سوچتا رہا اور پڑھتا بھی رہا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ نے یہ روایت کسی نہ کسی کتاب میں پڑھی ہوگی، آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔ عرصہ ہوا مسلمانوں نے اپنی عقیدت میں سوچنا چھوڑ دیا ہے ۔ ہمارے پاس اس روایت کے درست ہونے کا صرف یہ ثبوت ہے کہ کسی کتاب میں‌چھپی...
  10. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    یہی ہمارے نکات کا فرق ہے۔ آپ کا نظریہ: فاروق بھائی ، بات تو یہ ہے کہ جو احادیث صحیح ہیں وہ """ مخالف قران """ نہیں ہو سکتی ہیں ، میرا نظریہ: کوئی بھی روایت اگر خلاف قرآن ہے تو اس میں صحیح‌ حدیث رسول اللہ ہوہی نہیں‌ سکتی۔ آپ پہلے مختلف طریقوں سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ روایت بالکل...
  11. فاروق سرور خان

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    دہشت گردوں سے چھٹکارے کا ایک علاج یہ ہے کہ جن احباب کو دہشت گرد پسند ہیں وہ ان کو اپنے گھر مہمان بلا لیں :)
  12. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    اقتباس: فاروق بھائی سے ایک ادنیٰ سے درخواست ہے کہ برائے کرم میں جو سمجھا ہوں اس کی تصدیق یا تردید کردیں، کیا ہم تمام احادیث کو پس پشت ڈال دیں یا بوقت ضرورت ان سے استفادہ کیا جاسکتا ہے اور احکامات کا استنباط کیا جاسکتا ہے؟ میاں‌شاہد، سلام 1۔ بھائی اس بات چیت کو وہ رنگ کیوں دے رہے ہیں جو اب...
  13. فاروق سرور خان

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    وجہ عنایت فرمائیے اس کی: لوگو خدارا ! مجھے لعنت ملامت کرو میں نے اپنے وطن کی ایک ماں بیچی ہے
  14. فاروق سرور خان

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    ہندوستان سے انگریزوں کو مار بھگانے میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا ساتھی تھا بھارت ۔۔۔۔ :) بھارت واسیوں کو یوم آزادی مبارک ہو‌ :)
  15. فاروق سرور خان

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    یوم آزادی پاکستانی کے لئے ہر جگہ ایک خوشی کا دن ہے۔ ہیوسٹن میں بھی یوم آزادی بہت زور شور سے منایا گیا۔ پاکستان سینٹر ہیوسٹن میں ایک مشاعرہ ہوا، مہمان خصوصی جناب حمایت علی شاعر تھے۔ میں نے ہم ایک قوم ہیں کے عنوان سے ایک تقریر کی جس میں قائد کے پیغام کی یاد دہانی کروانے کے ساتھ ساتھ ارباب شعر و...
  16. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    آپ کو خطاب کرنے سے بات مختلف ہوگئی۔ تصحیح‌ کردی ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کی تربیت کی جائے اسے وہ علم سکھایا جائے جو ایوان و اسمبلیاں چلانے کے لئے ضروری ہے۔ نوجوان نسل کی ایک مکمل سیاسی اسمبلی بنائی جائے۔ جس کے الیکشنز ہوں۔ اسی طرح جس طرح حکومت کے ہوتے ہیں۔ اس طرح تعلیم یافتہ نئی نسل کو تیار کیا جائے ملک میں ایک آرگنائزڈ سیاست کے لئے۔ تاکہ یہ...
  18. فاروق سرور خان

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    چینی ، شکری الیکٹرک کار http://www.chinacartimes.com/2007/10/11/byd-to-mass-produce-electric-car/ http://www.byd.com/f6/f6exterior.asp?show=f6&color=b http://www.byd.com/f3/f3exterior.asp?show=f3&color=b http://www.byd.com/f3/f3colour.asp?show=f3&color=d یہ بھی ذہن میں رکھئے کہ جو تیل...
  19. فاروق سرور خان

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    برادر من مغل، آپ کے یہ الفاظ سونے سے لکھے جانے کے قابل ہیں، تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ان الفاظ کو قومی رنگ سے لکھ رہا ہوں آئیے ہم سب مل کر کوئی اور بہتر حل تلاش کرتے ہیں۔ جس دن ہم نے مل کر بہتر حل تلاش کرنا سیکھ لیا تو کوئی بھی کام مشکل نہیں ۔
  20. فاروق سرور خان

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    بھائی باذوق نے یہ بات اچھی کہی ہے کہ ہم کسی بھی صحابہ کی بے ادبی نہیں کرسکتے۔ خرم کے پیغام میں کسی بھی بے عزتی کا عنصر مجھے نظر نہیں آیا لیکن مجھے ان اعتراضات پر یہ اعتراض ہے۔ ظلم یہ ہے کہ خلفائے راشدین کے قتل مذہبی سیاسی وجوہات پر تھے، ظلم یہ ہے کہ خانوادہ رسول کا قتل، بھی مذہبی سیاسی بنیاد...
Top