نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کم از کم آپ کے پ ۔ ۔ ل ۔ ۔ ۔(سوری) بچے فرحت کے کان کاٹیں اس کی نوبت نہیں آنے والی پتا ہے کیوں، کیونکہ
  2. فارقلیط رحمانی

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    واہ! چلی ہے بس کمال! جس کا نام ہے میٹرو بھلا دے جو سب سفر کا حال! جس کا نام ہے میٹرو جو راہ چلتی ہے تو سب کا بھلا کرتی ہے! چھوٹ جائے گا جنجال! جس کا نام ہے میٹرو دو منٹ میں آتا ہے اسٹاپ! بس جاتی ہے فاشم فاش بڑی تیز اس کی چال!جس کا نام ہے میٹرو بس چل دی بیچ لاہور! اس کا نہیں کوئی جوڑ داتا کی...
  3. فارقلیط رحمانی

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    آپ نے صحیح فرمایا۔بولا تو ایسے ہی جاتا ہے، لیکن در اصل واو میں کسرہ، را ساکن، یائے مفتوح مع الف مدہ کے ہوتا ہے جیسا کہ ہم نے لکھا۔
  4. فارقلیط رحمانی

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    جی نہیں! ہندی میں ’’علم ‘‘ کے معنیٰ میں صحیح لفظ وِد + یا = وِدیا ہے۔ विद्या(یہاں و میں زیر ہے) جب کہ بڑھیا اور خوب کے معنی والے پنجابی لفظ میں وَدھ + یا = وَدھیا ہے یعنی واو پر زبر ہے۔ اور ایک دلچسپ بات اور سنتے چلیے گجراتی زبان میں وَدھ + وُو + ں = વધવું کےمعنی ''بڑھنا'' اور وَدھ + یا = وَدھیا...
  5. فارقلیط رحمانی

    کافی ہاؤس

    بٹیا جی سداہنستی مسکراتی رہو۔ خوش رہو۔ آمین ایک کپ ہمارے لیے بھی لانا، ہاں چینی کم ۔ ذیابیطس کے شکار ہیں ہم۔ کافی اسٹرانگ ہو اور خوب ہو۔ آج فری ہی توہے نا !!!!
  6. فارقلیط رحمانی

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    اور اور اور اِن چاروں میں قدرِ مشترک ہے:(ودھیا، ودیاں ،ودیا-ودیا) غالبا یہ بڑھیا کی پنجابی ہے، جسے اردو فارسی میں خوب کہتے ہیں۔ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ تینوں لفظ ایک ہی مفہوم والےلفظ کے تین مختلف اِملا ہیں یا پھر یہ تینوں مختلف مفہوم کے حامل ہیں؟ کوئی صاحب صحیح صورتِ حال سے آگاہ فرمائیں گے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
  8. فارقلیط رحمانی

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    دہلی میں انڈر گراونڈ (زیرزمین) چلنے والی ٹرین کو میٹرو کہتے ہیں۔ اور آپ نے جس بس کی تصویر بتائی ہے اسے ہمارے یہاں یعنی احمدآباد، گجرات، انڈیامیں بی۔آر ۔ ٹی۔ ایس۔ (بس ریپڈ ٹرانزٹ سروس) کہتے ہیں۔
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ! عباسی صاحب !
  10. فارقلیط رحمانی

    الاخلاص فائونڈیشن، احمدآباد

    الاخلاص فائونڈیشن، احمدآباد ایک غیر سرکاری، غیر تجارتی ادارہ ہے جو نئی نسل کو اسلامی اقدار سے آراستہ اور دینی معلومات سے مزین کرنے کے لیے رات دِن کوشاں ہے۔ اِسلامک اِسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ پروگرام کے تحت اِدارہ ہر سال پری پرائمری، اپر پرائمری، ہائی اسکول، ہائر سکنڈری، کالج، یونیورسٹی اور دارالعلوم نیز...
  11. فارقلیط رحمانی

    طبیعت آج پھر گھبرا رہی ہے

    عالی جناب اسلوب چیزے دیگر است ملاحظہ فرمائیں: الأسلوب الأدبي الأسلوب هو الطريقة التي يسلكها الأديب، للتعبير عما يجول في ذهنه من أفكار ومعان ،وما يختلج في قلبه من مشاعر وأحاسيس .
  12. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    انٹرویو کے دو بڑے فائدے ہیں : ایک تو یہ کہ جس کا انٹرویو لیا جائے گا، اُسے عرفانِ ذات ہوگا۔ اور دوسرے یہ کہ دوسروں کے لیے اس کی شخصیت پر تہہ در تہہ پڑے پردے کھلیں گے اور انہیں عرفانِ شخصیت حاصل ہوگا۔لیکن خیا ل رہے شخصیت کی پرتیں کھولنے کے چکر میں کسی کی پول نہ کھل جائے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    اقبال :گلِ رنگیں

    فرخ منظور صاحب ! اس کرم نوازی کا نے حد شکریہ
  14. فارقلیط رحمانی

    نعت

    نعت صنعتِ چہار در یک نوٹ: اس نعت کو مندرجہ ذیل چار طریقوں سے پڑھیے۔ (الف) پورے پورے مصرعے پڑھیے۔ (ب) ہر مصرعہ میں بریکیٹ شروع ہونے سے پہلے درج الفاظ کو بریکیٹ میں درج الفاظ کے ساتھ ملا کر پڑھیے۔ (ج)ہر مصرعہ میں بریکیٹ کےبعد درج جز کو بریکیٹ میں درج جز کے ساتھ ملا کر پڑھیے۔ (د) ہر مصرعہ...
  15. فارقلیط رحمانی

    اسلامی اصطلاحات

    آئیے ہم سب مل کر ایک مشترکہ کوشش کریں، ڈکشنری کیا چیز ہے، قاموس یا انسائیکلوپیڈیا بھی تیا ر ہو سکتا ہے۔
  16. فارقلیط رحمانی

    اقبال :گلِ رنگیں

    گل رنگيں تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہيں اَےگل رنگيں ترے پہلو ميں شايد دل نہيں زيب محفل ہے ، شريک شورش محفل نہيں يہ فراغت بزم ہستی ميں مجھے حاصل نہيں اس چمن ميں ميں سراپا سوز و ساز آرزو اور تيری زندگانی بے گداز آرزو توڑلينا شاخ سے تجھ کو مرا آئيں نہيں يہ نظر غير از نگاہ چشم صورت بيں نہيں آہ! يہ...
  17. فارقلیط رحمانی

    اسلامی اصطلاحات

    بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم باب الالف اِبتدائے حقیقی : کسی چیز کے شروع میں ایسی شے لانا جو تمام چیزوں پر مقدم ہو ، اسے ابتدائے حقیقی کہتے ہیں۔ اِبتدائے عُرفی : کسی چیز کو مقصود سے مقدم رکھنا ابتدائے عُرفی ہے۔ اِبتدائے اِضافی : کسی چیز کے شروع میں ایسی شے لانا جودیگر اشیاء پر مقدم ہو...
  18. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    یہ بات آپ سیریس لی کہہ رہی ہیں یا ایویں۔اگر سیریس لی کہہ رہی ہوں تو پھر۔ ۔ ۔ ۔ اگر آپ یقین کریں تو اطلاعا عرض ہے کہ یہ ناچیز بارہا اردو اساتذہ کے ریفریشر کورسز میں بطور RESOURCE PERSON کے کام کر چکا ہے۔ اور اردو اساتذہ کو اردو پڑھانے کے گر سکھا چکا ہے۔ گویا اگر آپ اردو سیکھنے کے معاملے میں...
  19. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ઉમેદવારોની કાગડોળે રાહ જોતા ચૂંટણી અધિકારીઓ اُمّےدوارو نی کاگ ڈوڑے راہ جوتا چونٹنی ادھیکاری۔او یعنی امیدواروں کا بے چینی سے انتظار کرتے الکشن آفیسرس
Top