نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    مجھے بھی یہی شک تھا کہ آپ کسی مافوق الفطرت حادثے کے نتیجے میں پڑھنے سے پہلے لکھنا سیکھ گئے ہیں۔
  2. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    حضرت۔ میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے۔ آپ کو پڑھنا آتا ہے؟
  3. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    The main psychological process that has been associated with this conspiratorial mindset is the human desire to make sense of their social environment. Early writings by Hofstadter (1966) already noted that conspiracy beliefs help citizens who feel powerless or voiceless to understand complex...
  4. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    پیر صاحب کی کہانی یہ ہے کہ ایک پیر صاحب کو بیوی روز طعنے مارا کرتی تھی کہ تم اتنی تپسیا کرتے ہو اور آج تک کچھ حاصل نہ کر پائے۔ ایک بار پیر صاحب نے اڑنے کی صلاحیت حاصل کر لی تو اپنے گھر کے اوپر سے اڑ کے گزرے۔ واپس آئے تو بیگم نے دروازے میں ہی طعنے مارنا شروع کر دیے کہ دیکھو تم آج تک کچھ حاصل نہ...
  5. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    جب اپنے خود قبول نہ کریں تو وہ اس اعتراض کے حق سے محروم ہو جاتے ہیں کہ کوئی غیروں کا سہارا کیوں لے رہا ہے۔
  6. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یعنی کہ جو بھی وہ کر لے، آپ کے نزدیک اس نے رہنا ایک مہرہ ہی ہے۔ پھر گلہ کیوں کرتے ہو جب کسی کے عمل سے پہلے ہی اس عمل کے ہر حال میں برے ہونے کا فیصلہ کر چکے ہو۔ وہ ایک پیر صاحب والی کہانی تو سنی ہو گی کہ جو اپنے گھر کے اوپر سے اڑ کر گزرے تھے۔
  7. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    آخر میں نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ مضمون کو جس عنوان کی بنیاد پر مارکیٹ کیا جا رہا ہے، وہ درست ہے۔ یہ کہنا غلط ہے کہ ملالہ نے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ اختلاف اس سے صرف اس بات پر ممکن ہے کہ اس سے زیادہ شدت کے ساتھ بات کرنی چاہیے تھی۔ اس میں بھی اختلاف کی گنجائش نکل آتی ہے کہ مختلف...
  8. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    مضمون کا عنوان ذرا پڑھ کے بتائیے گا۔ کیا اس میں "خاموش" کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا؟ آپ کی لغت میں خاموش کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ تین ہی صورتیں ہو سکتی ہیں۔ ۱۔ مضمون نگار، دانستہ دھوکے پر مبنی یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ ملالہ نے مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔ ۲۔ مضمون نگار کو لکھنے...
  9. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    خیر میرا سوال ابھی بھی تشنہ ہے کہ یہ کہانی کیا ہے اور مضمون نگار کو کہیں کوئی ذاتی نوعیت کا مسئلہ تو نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ کسی موضوع پر بات کیے جانے کو بھی خاموشی قرار دیتا ہے؟ مصنف کا آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا صدر ہونا اور ماضی میں ملالہ کے خاندان کے زیر نگرانی سکول کو ہتھیانے...
  10. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    سپر رائٹر کو بھی سلام کیونکہ مضمون جب لکھا جاتا ہے تو اصول یہ ہے کہ اس کا عنوان اس کے متن کی عکاسی کرے۔ بصورت دیگر اسے کلک بیٹ اور دیگر کم ظرف قسم کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔
  11. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    بات یہ ہے کہ جب لوگ اپنے جذبات کی رو میں دونوں کو زبردستی متضاد بنائیں گے تو صرف پہلا امکان ہی نہیں بلکہ دوسرا امکان بھی لازمی طور پر زیر غور آئے گا۔ چنانچہ ایسے لوگوں کے جذبات کے لیے بہتر ہے کہ وہ غیر ضروری تضادات ایجاد کرنے سے گریز کریں۔
  12. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہ تو وہی بات ہوئی کہ سیخه سیخه وایه چې جنت ته لاره نشته
  13. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    مجھے بھی یہی لگ رہا ہے۔ اردو اور انگریزی متن یکجا کرتے ہوئے سب سے عام یہی مسئلہ پیش آتا ہے۔
  14. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    میں ایسے بے کار دوست سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔
  15. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    کسی "شے" کا "وجود" ہونا کئی طرح سے کہا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر۔ زبان وجود رکھتی ہے۔ اس میں الفاظ وجود رکھتے ہیں۔ لیکن لازمی نہیں کہ وہ وجود مادی صورت میں ہی ہو۔ کسی شے کے مجرد (abstract) ہونے کا مطلب لازمی نہیں کہ وہ وجود نہیں رکھتی۔ آسمان کے تذکرے کو ایک مجرد تصور سمجھ کر الفاظ میں اور...
  16. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    گیس کی بڑی مقدار اکٹھی ہونے پر قوت ثقل کی وجہ سے دب کر ٹھوس اور مائع بھی بن جاتی ہے۔ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ مقدار کتنی ہے اور اس کو وقت کتنا گزرا ہے۔
  17. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    وہ تو محاورتاً بھی ہو سکتا ہے۔
  18. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    یہ ایک 360 ڈگری ویڈیو ہے جو کہ غبارے کے ساتھ کیمرا باندھ کے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کو آپ گھما پھرا کر مختلف زاویوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ کیمرا ایک ہی ہے جو تیزی سے گھومتے ہوئے ویڈیو بنا رہا ہے جس کو بعد میں سٹیبلائز کیا گیا ہے، اس کی وجہ سے آپ کو اس میں لہریں بنتی نظر آئیں گی۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کم...
  19. محمد سعد

    آسمان کِس چیز سے بنا ہوا ہے؟

    لو یو برو! کافی سہل انداز میں بیان کر دیا ہے۔ میری طرف سے ہوائی چمی! :blowkiss:
Top