نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آج کی جھوٹی خبر

    میدان عرفات میں جو مسجد ہے وہاں خطبہ دینے یا نماز پڑھانے والا فتنہ پرداز نہیں ہو سکتا یہ کہاں لکھا ہے اور اس کی گارنٹی کون دیتا ہے ۔۔۔بلا وجہ کا اختلافی مسائل میں قوم کو الجھانا ہی فتنہ کی علامت ہے ۔۔۔۔جو مسئلہ 14 سوسال میں حل نہیں ہو سکا یہ کیا حل کر لیں گے ۔ سرکاری امام کی بات بھی سرکاری ہی...
  2. محمد علم اللہ

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    کسی پٹھان نے سُن لیا نا تو آپ کی خیر نہیں:)
  3. محمد علم اللہ

    آج کی جھوٹی خبر

    میں اس طرح کے خبروں کو کہہ رہا ہوں کہ اس سے سوائے فتنہ اور دشمنی کے کچھ نہیں ہوتا اس فتوی بازی نے ہی تو ہماری قوم کا بیڑا غرق کیا ہے ۔۔۔مسلمان تو بنایا جاتا نہیں ۔۔۔۔کافر کا سر ٹیفیکٹ بانٹتے پھرتے ہیں سب۔
  4. محمد علم اللہ

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    یہ تو ہے ۔۔۔۔ کلاسوں کے اسائنمنٹ تک گوگل سے لکھے جا رہے بھیا ۔۔۔۔ یہاں جامعہ والوں نے ایسے سرقہ کو پکڑنے کے لئے کوئی سافٹ ویر بنایا ہوا ہے ۔۔
  5. محمد علم اللہ

    آج کی جھوٹی خبر

    اس کو اتنا پروپگیٹ کرنے کی ضرورت ہی کیوں پڑرہی بھیا ۔۔۔۔سب اپنا اپنا اعمال خود ساتھ لیکر جائیں گے ۔
  6. محمد علم اللہ

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    یعنی بھابی شک کرنا چھوڑ دے تو ۔۔۔۔:(
  7. محمد علم اللہ

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    سبھی کو ٹیگ کیا صرف مجھے نہیں ۔۔۔۔یہ کیا نا انصافی ہے ۔۔۔ لوگ کیسے بھول جاتے ہیں خدا جانے
  8. محمد علم اللہ

    برصغیر کی آزادی کی تقریب کی ایک یادگار ویڈیو

    بھیا فلم گاندھی اور فلم جناح آپ نے دیکھی ہے ۔۔۔۔یہ ویڈیو تو میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔کہ کھل نہیں رہا لیکن گفتگو سے جو اندازہ لگ رہا یہ فلم دیکھئے مزا آئے گا ۔۔۔۔دونوں فلمیں میرے خیال سے ہالی وڈ کی ہیں ۔
  9. محمد علم اللہ

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    ہاں بھابی کو شک رہتا ہوگا آپ کی حرکتوں کی وجہ سے کہ کہیں کسی کواپنے دام میں لانے کی کوشش تو نہیں کر رہے :) سرگوشی:کسی اور نے تو نہیں سنا نا ۔۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا کینٹین آج کھلی ہے ؟؟
  11. محمد علم اللہ

    برصغیر کی آزادی کی تقریب کی ایک یادگار ویڈیو

    اس میں کیا ہے ذرا کوئی بریف کر دے ہاسٹل میں یو ٹیوب نہیں چلتا
  12. محمد علم اللہ

    ہندوستان میں اردو کے مستقبل کا پتہ دیتی یہ بولتی تصویریں

    آپ نے ان یو نیورسٹیوں کو کہا کیا یہاں صرف اردو والے بقول آپ کے مسلمان ہی پڑھتے ہیں؟ ظاہر ہےآپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔۔۔۔۔ تو پھر اردو میں ہی کیوں ۔۔۔دیگر 23 جن کو حکومت نے تسلیم کیا ہوا ہے بطور زبان اور 25 سے زائد جو اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں میں کیوں نہیں ؟ کیا آپ میرے ان سوالوں کا جواب دیں گے...
  13. محمد علم اللہ

    ہندوستان میں اردو کے مستقبل کا پتہ دیتی یہ بولتی تصویریں

    پہلے آپ اپنی جماعت "جماعت اسلامی ہند "کا کرا لیجئے اردو میں ۔۔۔۔اور آپ کی تحریر سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اردو محض مسلمانوں کی زبان ہے ۔۔۔۔جناب یہ سب کی زبان ہے کسی کی اجارہ داری نہیں ہے اس میں ۔۔۔اور سُنئے ساری چیزیں اردو میں ممکن بھی نہیں ہر ایک کا اپنا مقصد اور حاصل ہوتا ہے ۔۔۔۔اگر اردو میں...
  14. محمد علم اللہ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3.69458/
  15. محمد علم اللہ

    مولانا یوسف اصلاحی ----از:اختر عباس

    آپ شروع سے اصلاحی تھے۔‘‘ میرا سوال سن کر وہ مسکرائے۔ ’’نہیں یہ اصلاحی ان معنوں میں نہیں ہے۔ مدرسہ اصلاح سے فارغ ہونے کے بعد اس مناسبت کے باعث یہ نام اختیار کیا۔ ۱۹۵۳ء کی بات ہے یہ۔ تب میں ۲۱، ۲۲ سال کا تھا، جب آدابِ زندگی لکھی، یہاں پاکستان میں آپ کے مخاطب صرف مسلمان ہیں۔ وہاں اس کو ہندو اور...
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو فی الحال اسی کو قبول کیجئے کام چلاو ہے نا :)
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تو کسی نے محبت سے بنایا ہوگا
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو وہ بھابی کے ہاتھ کی بنی ہوگی م:)
Top