نتائج تلاش

  1. فرخ

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    السلامُ علیکم، مجھے کافی عرصے سے ایک غزل کی تلاش ہے جو مل نہیں رہی۔ اور یہ میں کسی کی آواز میں سنی تھی غالبا استاد فتح علی خان کی آواز تھی۔۔ نظم کا پہلا مصرعہ یہ ہے: سفر کی موج میں تھے، وقت کے خمار میں تھے۔۔ ہم لوگ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کو اسکا پتا ہو، تو براے مہربانی پوسٹ کر دیں۔ بہت ممنون...
  2. فرخ

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    بہت خوب :lol: کافی مزا آیا
  3. فرخ

    سردار جی 3

    :lol: :)
  4. فرخ

    اداسی ۔ اشعار

    بہت خوب۔ تجھے بتائے کہ کون کیسے اچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب شاعر کا نام پتا چل سکتا ہے؟
  5. فرخ

    اداسی ۔ اشعار

    بہت خوب۔ یہ میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک ہے۔ ‌
  6. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    بہت اعلیٰ۔ جہاں تک میں اسکو سمجھ پایا ہوں، تو یہ مجھے ہر انسان کی زندگی کو چھوتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ خاص طور پر یہ “خوار ہوئے دمڑی کے پیچھے“۔ جیسے ایک پنجابی مصرعہ ہے “ بندہ مکری، تولے تکڑی، ہتھ وچ لکڑی دفدا جاوے“ یعنی “انسان پیسہ کمانے کے لئے مکر بھی کرتا ہے اور کم بھی تولتا ہے اور پھر جب...
  7. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    بہت خوب نوید۔ محبت کی کافی اچھوتی تعریف ہے یہ۔ ساری نظم ہی بہت اچھی ہے۔
  8. فرخ

    اداسی ۔ اشعار

    اداس شامیں، اجاڑ رستے، کبھی بلائیں تو لوٹ آنا کسی کی آنکھوں میں رت جگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا۔ ابھی نئی وادیوں، نئے منظروں میں رہ لو مگر مری جان یہ سارے جب اک ایک کرکے تمہیں چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا
  9. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    جی، میں اچھی شاعری اکثر پڑھتا ہوں۔ تو باقی نظم کب آئیگی؟
  10. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    بہت خوب :)
  11. فرخ

    متفرق اشعار

    دوستو، آپکی پسندیدگی کا بہت شکریہ مجھے بالکل یاد نہیں رہا کہ یہ میں پہلے بھی پوسٹ کر چکا ہوں دوبارہ زحمت دینے کیلئے معذرت چاہتا ہوں۔ یہ پہلے میں‌نے اس ایڈریس پر پوسٹ کی تھی۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1579
  12. فرخ

    ن م راشد زندگی سے ڈرتے ہو؟

    قیصرانی بھائی بہت شکریہ۔ اگر ممکن ہو تو ra فارمیٹ میں‌ بھیج دیجئیے۔ ویسے یہ میں نے جمال شاہ کے ایک ڈرامے میں سنی تھی۔ بیک گراؤنڈ سے۔ یہ میرا ای میل ہے۔farrukh1@gmail.com یا پھر کسی فری ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر کے ایڈریس مجھے بھیج دیں۔ میں ڈاؤن لوڈ کر لوں گا۔ ویسے میں یہ ویب سائٹ کئی دفعہ...
  13. فرخ

    اؤ میری ماں

    بہت اعلٰی اور پُر اثر۔ اللہ تعالٰی ہمارےاور ہمارے والدین اور تمام مومنین کے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنےاور انکی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین، ثم آمین)
  14. فرخ

    متفرق اشعار

    بہت شکریہ شاکر بھائی۔
  15. فرخ

    متفرق اشعار

    شکریہ اُمید۔ ضرور سیکھیں اور یہ ہے بھی آسان۔ بس تھوڑا سا صبر حوصلہ چائیے۔
  16. فرخ

    متفرق اشعار

    ماوراء، بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ میں دراصل کچھ مصروف ہو جاتا ہوں، اور کچھ سُستی کا بھی ہاتھ ہے۔ والسلام
  17. فرخ

    متفرق اشعار

    پسندیدگی کا بہت شکریہ قیصرانی بھائی :)
  18. فرخ

    ن م راشد زندگی سے ڈرتے ہو؟

    بہت خوب۔ یہ میری بھی پسندیدہ نظموں میں‌سے ایک ہے، لیکن مجھے اسکا شاعر نہیں معلوم۔ اور یہ غالباً کسی نے گائی بھی ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو اور کہیں MP3یا کسی اور فارمیٹ میں مل جائے تو بہت نوازش ہوگی۔ والسلام فرخ
  19. فرخ

    متفرق اشعار

    دریا میں قطرے کی صورت، گم ہو جاؤں (فلیش میں ایک نظم) السلام علیکم دوستو، یہ نظم بہت مدت پہلے میں نے کمپوز کی تھی اور اب یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ امید ہے، آپ کو پسند آئے گی۔ :) یہ سائز میں زیادہ بڑی تو نہیں، لیکن ممکن ہے کم رفتار کے انٹرنیٹ پر یہ کچھ وقت لے۔ انتظار کی زحمت کے لیئے معذرت۔...
  20. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    ایک چھوٹی سی نظم۔۔۔ دریا میں قطرے کی صورت گم ہو جاؤں اپنے آپ سے باہر نکلوں اور تم ہو جاؤں (امجد اسلام امجد)
Top