نتائج تلاش

  1. فرخ

    ان پیج

    بہت شکریہ ناشر کی معلومات دینے کا لیکن شائید یہ ابھی ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جاسکتا۔ اصل میں مجھے کوئی لنک نہیں ملا۔ :confused:
  2. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    السلام و علیکم مجھے ان پیج اور کورال ڈرا کی طرح کے کچھ اور پروگرامز کی تلاش ہے جو قیمتآ نہ ہوں اور ان کے ذریعے اردو خطِ نستعلیق میں ڈاکومنٹس بھی بنائے جا سکیں۔ میں‌اوپن سورس کے مختلف پروگرامز کو ٹرائی کر چکا ہوں مگر کوئی نہ کوئی کمی رہ جاتی ہے۔ مثلٓ اوپن آفس میں ہم نفیس نستعلیق کے ذریعے بہت...
  3. فرخ

    قتیل شفائی غزل - حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے - قتیل شفائی

    بہت خوب؟ اور یہ بھی خوب کہ ہمارے علاوہ بھی ایک اور فرخ صاحب یہاں ہیں :)
  4. فرخ

    میرے جواب دینے پر پابندی کیوں اور کب سے؟

    السلام و علیکم شمشاد، الف عین، بہت شکریہ نوٹس لینے کا۔ میں نے محب علوی کی پوسٹ "مرزا غالب مال روڈ پر" پوسٹ کر کے دیکھا ہے، اور پوسٹ ٹھیک ہو رہی ہے۔ والسلام
  5. فرخ

    مرزا غالب مال روڈ پر

    السلام و علیکم یہ پڑھ کر مجھے بھی ایک مصرعہ آیا ہے۔ لیجئے کرتا ہوں۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ "دُم" نکلے۔ بہت نکلے مرے ارمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. فرخ

    میرے جواب دینے پر پابندی کیوں اور کب سے؟

    اچھا؟ کمال ہو گیا کہ!!!!!!!!!!! آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا۔
  7. فرخ

    میرے جواب دینے پر پابندی کیوں اور کب سے؟

    محترم، ایسی بات نہیں مثال کے طور پر، جب میں‌ محب علوی کی پوسٹ "مرزا غالب مال روڈ پر" جواب دینا چاہا، تو بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑا مجھے یقین ہے یہ پابندی کسی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ لیکن وجہ جاننا میرا حق ہے
  8. فرخ

    میرے جواب دینے پر پابندی کیوں اور کب سے؟

    السلام و علیکم آج بہت عرصے بعد موقع ملا کہ یہاں لاگ ان ہوا اور کچھ شاعری پڑھنے کا موقع ملا۔ لیکن جب میں‌ نے ایک شاعری کی تعریف میں‌جواب لکھنا چاہا تو مطلع ہوا کہ میں جواب دینے کا حق نہیں رکھتا۔ :confused: پوچھ سکتا ہوں کہ ایسا کیا جرم کر بیٹھا کہ جواب دینے کا حق چھین لیا گیا ہے؟ :eek...
  9. فرخ

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    نبیل بھائی یہ کس کام پہ لگا دیا لوگوں کو؟ :)
  10. فرخ

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    ابھی تک کسی کو نہیں ملی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool::rolleyes:
  11. فرخ

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    بہت ہی اچھے زینب۔ شکر ہے تم نے بتا دیا، ورنہ میری مبارکباد ضائع ہو جاتی۔
  12. فرخ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اچھا لوگو، آپ لوگوں سے پھر انشاءاللہ بات ہوگی۔ میں‌چلا سونے اللہ حافظ و شب بخیر
  13. فرخ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ہاں تمہارے جیسے فارغ لوگ یہی سمجھتے ہیں۔ کبھی کام کیا ہو تو پتا چلے نا کہ آفس میں کیا ہوتا ہے
  14. فرخ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شمشاد صاحب، اگر اپنے آفس کے آپ باس ہیں تو مزے ہی مزے، ورنہ ہمیں‌تو اپنے باس کو بھی بھگتنا پڑتا ہے
  15. فرخ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    السلامُ علیکم لوگو۔ لیں جی آ گیا، لیکن جلدی جانے کے لیئے۔ نیند بھی آ رہی ہے، اور جیسا زینب نے کہا، صبح آفس بھی جانا ہے
  16. فرخ

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھے یاد آیا کہ میں‌اصل میں '"فرخ" کی آئی ڈی سے آتا ہوں۔ وہ انگریزی والی Backup کے طور پر رکھی ہے اسلئیے تعارف میں "ٍفرخ" کی آئی ڈی سے پوسٹ ہوگی/
  17. فرخ

    خوبصورت نظمیں

    میں کشتی و ملاح کا محتاج نہ ہونگا چڑھتا ہوا دریا ہے اگر تُوتو اُتر جا۔ توڑا نہیں جادو مری تکبیر نے تیرا؟ ہے تجھ میں مُکر جانے کی جرات تومُکرجا۔
  18. فرخ

    جاوید اختر شہر کے دکاندارو!!!! جاوید اختر

    وصل کا سکوں کیا ہے ، ہجر کا جنوں کیا ہے حسن کا فَسوں کیا ہے ۔۔عشق کا دَ روں کیا ہے تم مریض ِ دانائی ۔۔۔ مصلحت کے شیدائی راہ ِ گمرہاں کیا ہے۔۔۔۔ تم نہ جان پاؤ گے بہت خوب فرحت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. فرخ

    ن م راشد زندگی سے ڈرتے ہو؟

    السلامُ علیکم۔ کافی مدت بعد موقع ملا یہاں آنے کا۔ ایک آزاد نظم پیشَ خدمت ہے۔ معلوم نہیں یہ پہلے بھی یہاں ‌کسی نے پوسٹ کی ہے یا نہیں؟ ------------------------------------------------- زندگی سے ڈرتے ہو؟ ‘زندگی تو تم بھی ہو‘ زندگی تو ہم بھی ہیں آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو...
  20. فرخ

    درخواست، براٰے تلاشِ شاعری۔

    قیصرانی بھائی، بہت شکریہ کوشش کا۔ ابھی تک یہی مصرعہ یاد ہے۔ اور یہ کلاسیکل گائی ہوئی غزلوں میں سے ہے۔
Top