نتائج تلاش

  1. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خرم صاحب اور فاروق صاحب، امریکہ کے بارے میں جو دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں میں اسکو ہٹا کر امریکہ کی اصلیت پر بات کر رہا ہوں۔ اس میں دل میں جھانکنے والی کوئی بات نہیں، بلکہ انکے اپنی لکھی ہوئی باتوں سے سب کچھ عیاں ہو رہا ہے، کہ وہ برائی کو اچھائی ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میرا خیال...
  2. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ظفری آپ نے بتایا نہیں‌کہ آپ اردو لنک پر بھی آتے ہیں‌یا نہیں؟ میں خود بھی وہاں آتا ہوں۔ اظفر اور دوسرے لوگ مجھے جانتے ہیں وہاں؟ اس مواد پر میرے تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں، آپ خود بھی تلاش کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ اور قیصرانی پر اعتراض میں‌نے علمی انداز میں‌ہی لیا ہے، کہ یہ لڑی ہے ہی جہاد پر بات...
  3. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ظفری،پہلے تو یہ بتائیے کہیں آپ اردو لنک پر چیٹ کرنے والوں لوگوں میں‌سے تو نہیں؟ میں نے وہاں یہ آئی ڈی دیکھی تھی؟ قیصرانی صاحب کا مطلب تو صاف عیاں ہے۔ کہ انہوں‌نے کس لڑی میں‌کس موضوع پر بات کی۔ جہ تک ہر دوسرے روز جہاد پر ایک نئی لڑی کھولنے کا تعلق ہے، تو میں‌ ان سے متفق ہوں۔، مگر میرا خیال...
  4. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خرم صاحب اپ آپکے مغرب زدہ ذھن کا کیا کریں۔ آپ کو اپنے امریکہ بہادر کو ایسے معصوم ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ جیسے شائید پوری دنیا میں وہی سب سے بہترین کام کر رہا ہے، حالانکہ پوری دنیا میں جس جس ملک پر اس نے حملے کیئے، جہاں‌جہاں‌اپنی مرضی کی حکومتیں‌لانے کے لیئےوہاں کے اقلیت مخالفیں کو سپورٹ دے...
  5. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    قیصرانی صاحب آپ تو یہاں کے منتظم اعلی ہیں‌نا۔ ذرا غور سے دیکھ کر بتائیے کہ اس لڑی کا عنوان کیا ہے؟ کہیں اسکا نام "جہاد رحمت یا فساد تو نہیں؟ کیا یہاں‌جہاد کے بارے میں بات نہیں ہو رہی؟ تو مولانا متنظم اعلی صاحب، یہ لڑی شروع ہی جہاد کے بارے میں‌بات کرنے پر تھی۔ بے شک حج زکواۃ، روزہ نماز...
  6. فرخ

    نوری نستعلیق (ان پیج والا) اور باقی نستعلق فونٹ میں فرق؟

    عارف بھائی آپ شائید میرا مطلب ٹھیک سےسمجھے نہیں۔ ویکٹر میں تو ہم کنورٹ کر سکتے ہیں۔ مگر میں نے تو آپ کی اس بات کا جواب لکھا تھا:
  7. فرخ

    نوری نستعلیق (ان پیج والا) اور باقی نستعلق فونٹ میں فرق؟

    لیکن میں‌نے یہ تجربہ بھی کر کے دیکھا ہے کہ جب کورل میں ٹیکسٹ کاپی ہو جائے تو پیچھے سے ان پیج کو بند کر دیں، تو کورل میں ٹیکسٹ ہلانے جلانے سے خراب ہو جائے گا اور اردو والی حالت سے بدل کر انگیزی کے نا سمجھ میں‌آنے والے حروف میں‌بدل جائے گا۔ کیونکہ ان پیج کے بند ہونے سے اسکے فونٹ میموری سے غائب ہو...
  8. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    یہ تو وہ طوطے کی رٹ ہے جو ہر امریکی کو امریکہ یاد کرواتا رہتا ہے۔ حالانکہ یہ صرف امریکہ کی ہٹ دھرمی اور تکبر، اور یہودی لابی کے فتنہ کا ایک بڑا حصہ ہے۔ یہ ہماری جنگ نہیں ہے، نہ پہلےتھی۔ ہمیں‌تو اس جنگ میں‌دھشت گردی کے نام پر دھکیلا گیا ہے۔ افغانستان اور امریکہ کی جنگ ان کا اپنا مسئلہ ہونا...
  9. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    میرا خیال ہے، کہ آپ سے سوال و جواب کے سلسلے میں‌الجھنے کی بجائے ، جس امریکہ کی حمائیت میں آپ بول رہے ہیں‌پہلے ذرا اس کا بھی تو جائزہ لے لیں۔ آپ ذرا یہ واضح فرمائیں‌گے کہ جس امریکہ کی حمائیت میں‌آپ بولتے ہیں اس نے سرزمینِ عرب پر اسرائیل جیسے ناسور کی بنیاد رکھنے میں‌ یہودیوں‌کی اسقدر مدد کیوں...
  10. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    وعلیکم السلام سمارا آپ کی باتیں‌پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ کم از کم آپ کی باتیں Biased نہیں ہیں، بلکہ مجھے محسوس ہوا کہ آپ دونوں‌اطراف کے نقطہء نظر کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واللہ اعلم۔ میں دراصل طالبان کا نقطہء نظر نہیں‌بلکہ اس جنگ کے ہونے کے وجوہات پر تبصرہ کر رہا تھا۔ اور کوشش یہ کر رہا تھا،...
  11. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    آپ کو میری باتوں سے جو کچھ لگ رہا ہے، وہ غلط ہے۔ اور ویسے بھی اپنی اپنی ذھنیت کی بات ہے۔ میں‌موجودہ دور کی جنگ کی بات کر رہا ہوں۔ اور جنگ بھی وہ، جو کم از کم پاکستان اپنی نہیں‌لڑ رہا، بلکہ کسی کافر کی لڑ رہا ہے۔ تبلیغ، تربیت وغیرہ تو اسلام کی بہت بہترین قسم کی ہے، مگر آپ کی باتوں‌سےیوں...
  12. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خرم میاں آپکے ان سوالوں کے جواب کا مقصد تو سمجھ میں آتا ہے، اور جواب ڈھونڈنے اور دینے کا تو کوئی مسئلہ نہیں، لیکن پھر میرے پاس بھی بہت سے سوالات ہونگے جن کے آپ جوابات نہیں دے سکیں گے جہاں‌تک بڑھکوں کی بات ہے، تو یہ تو آپ محظ الزام تراشی کر رہے ہیں، اور ظاہر ہے جس ملک میں‌ آپ رہ رہے ہیں اور...
  13. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ویسے برابر کا بدلہ تو جائز بنتا ہے، مگر یہ بتائیے کہ آپکا اسلام کیا کہتا ہے: جب ملک میں زنا اور عریانی اور رشوت وغیرہ عام ہو۔ لوگ اللہ کو اپنا رازق سمجھنے کی بجائے امریکہ کی غلامی پر خوش ہوں اور اسے روشن خیالی کا نام دیتے ہوں جہاں اللہ کی دین کی دھجیاں اڑائی جاتی ہوں اور نہ جانے کیا کیا...
  14. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    میں نے ایک بات بہت واضح طور پر لکھی تھی کہ اور اس جائزہ لینے میں‌ہمیشہ دونوں اطراف کو مدِ نظر رکھنا پڑتا ہے۔ لیکن کنوئیں‌میں رہنے والے مغرب زدہ میڈیا ذھنیت کے لوگوں کو تصویر کا وہی رخ نظر آتا ہے جو ان کے مغربی آقاء انکے ذھنوں میں اپنے میڈیا کے ذریعے ڈالتے ہیں۔ اور وہ مغربی میڈیا کا راگ...
  15. فرخ

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    یہ اپن نہیں ‌
  16. فرخ

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بہت اعلٰی جناب یہ بہت خوبصورت اورکوالٹی کا نستعلیق فونٹ لگ رہا ہے۔ مزا آیا دیکھ کر
  17. فرخ

    نوری نستعلیق (ان پیج والا) اور باقی نستعلق فونٹ میں فرق؟

    السلام وعلیکم دوستو یہاں اردو کے فونٹ پر کام دیکھ دل فونٹ فونٹ ، میرا مطلب ہے، باغ باغ ہوجاتا ہے، کہ اردو کی محبت میں لوگ کتنی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اللہ قبول فرمائے۔ جب ہم ان پیج سے کچھ ٹائپ کر کے کورل میں‌ پیسٹ کرتے ہیں اور فونٹ اپنی ویکٹر فارم میں پیسٹ ہوتا ہے اور اپنی شکل برقرار رکھتا...
  18. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    واہ جناب، آپ نے اپنا نام جوکر بالکل ٹھیک رکھا ہے۔ کیا خوب پاکستانی اسلام ہے کہ کافروں سے امداد لو اور اپنے ہی لوگوں‌ پر بمباری کرو۔ یہ شائید آپ کا مذھب ہے نا۔ جو وہاں‌کے غریب عوام کو دھشت گردی کے نام پر قتل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ کیا آپکی اور امریکہ کی بمباری میں‌یہ دیکھا جاتا ہے کہ کون دھشت...
  19. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    بہت خوب جناب، آپ کے نزدیک ایک کافر طاقت کے اشارے پر ان لوگوں‌پر بمباری کرنا اور حملہ کرنا (جنھوں نے کبھی پاکستان پر حملہ نہ کیا ہو بلکہ امریکہ سے خلاف لڑتے ہوں) اور پھر اسکے جواب میں بھاری ڈالرز کی صورت میں‌امداد اور انعامات وصول کرنا، اور اب آپ چاہتے ہیں‌کہ وہ لوگ بہت پیار محبت سے آپکی کرائے کی...
  20. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    السلام وعلیکم دوستو، ایک بات بہت اچھی طرح سب جانتے ہیں۔ تالی ہمیشہ دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میں یہاں‌طالبان کی حمائیت نہیں‌کر رہا، بلکہ جنگ میں ہونے والے حالات اور اسکے جواب میں‌ ہونے والے ری ایکشن کو سامنے لانا چاہ رہا ہوں۔ حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی نام نہاد دھشت گردی کے خلاف جنگ...
Top