نتائج تلاش

  1. فرخ

    اسلام اور علم دست شناسی

    بہت خوب مہوش لیکن یہ کون بے وقوف ہے جو آج بھی ایسی حرکتیں کر رہے ہیں؟
  2. فرخ

    اسلام اور علم دست شناسی

    السلام و علیکم لوگو اس لڑی میں اور دوستوں‌نے کافی اچھے حوالے دیئے ۔ کچھ میں‌اپنے ناقص علم اور انٹرنیٹ پر موجود دوسرے ذرائع سے کچھ نکال کر یہاں پیش کر رہاہوں۔ (واللہ اعلم( دست شناسی پر تبصرہ سے پہلے ان علوم سے متعلق کچھ باتیں جن میں مستقبل کے متعلق معلومات دینے کے طریقے موجود ہیں: غییب کا...
  3. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خوامخواہ شر پھیلانے سے آپ کا اشارہ کس بات کی طرف ہے؟
  4. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    السلام و علیکم واجد بھائی بہت اچھا لکھا جزاک اللہ خیراً وکثیراً مجھے اکثر ایسے وقت پر ایک آئیت یاد آجاتی ہے سُوۡرَةُ التّوبَة ۞ إِنَّ ٱللَّهَ ٱشۡتَرَىٰ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ أَنفُسَهُمۡ وَأَمۡوَٲلَهُم بِأَنَّ لَهُمُ ٱلۡجَنَّةَ‌ۚ يُقَ۔ٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ فَيَقۡتُلُونَ...
  5. فرخ

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ بھائی لوگ، بات یہ ہے کہ، جہاد کے موضوع پر تو مباحثے آجکل بہت عام ہوتے جا رہے ہیں۔ اور اسکی ایک وجہ میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے جو ہمارے گھروں‌میں‌ٹی وی، انٹرنیٹ ، اخبارات، ریڈیو سٹیشنز وغیرہ کے ذریعے مواد پھیلاتا رہتا ہے۔ اور میں نے شدت سے یہ محسوس کیاہے، کہ لوگوں کے...
  6. فرخ

    14 اگست، جشنِ آزادی مبارک ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم اس دفعہ پھر 14 اگست کوپاکستانی قوم جشن منائے گی۔ جبکہ نہ جانے کتنے پاکستانی بھوکے سوئیں گے۔ کتنے بچے غربت کے مارے سڑکوں‌پر مزدوری کرتے دھوپ میں جلیں گے کتنے بچے اس دن بھی تعلیم سے ایک دن اور محروم رہیں‌گے۔ کتنی مائیں اور بہنیں بیویاں، بچے، ‌اپنے گمشدہ بیٹوں، بھائیوں،...
  7. فرخ

    فلیش یہ دھواں کہاں سے اُٹھتا ہے؟

    شعیب بھائی بہت اعلی اور بہت زبردست میں ابھی تک CS3 یا ورژن 8 استعمال نہیں کرسکا، اسلیئے یہ سوال پوچھ رہاہوں کیا ان نئے ورژنز میں Gussian Blurr جیسی کوئی آپشن ہے؟ یہ blurr دراصل کچھ ہوا کے effect پیدا کر سکتا ہے، جیسے ریت پر تیز ہوا کے گزرنے سے جو اثرات پڑتے ہیں۔ میں دراصل سوچ رہا تھا...
  8. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    نبیل بھائی یہ استعمال کرنے کی کوشش کی؟
  9. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    شاکر بھائی میرا خیال ہے، یہ آپریٹنگ سسٹم کا مسئلہ ہے۔ یہ لائنکس میں شائید فونٹ کو اچھی طریقے اٹھاتا ہے، مگر ونڈوز ایکس پی میں مسئلہ کر رہا ہے۔ بہرحال، میں لائنکس کے Vm میں‌اسکو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ پھر بتاؤں گا کیا بنا۔ جزاک اللہ
  10. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    نہیں جناب انک سکیپ میں فجری نستعلیق اور عماد نستعلیق سے بھی کام نہیں چل رہا۔ ملاحظہ فرمائیے: شاکر بھائی آپ انک سکیپ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  11. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    اب ٹھیک ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے شکریہ
  12. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    شاکر بھائی۔ یہ تو پہلی ڈاؤن لوڈ پر یہ کہہ رہا ہے Slow Down! You are trying to download files too quickly. You must wait 52 seconds before you may download another file اب کیا کروں؟
  13. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    اوہو، میں تو بھول ہی گیا تھا ٹوٹکا لکھنا۔:cool: اچھا ہوا آپ نے پوچھہ لیا۔ ٹوٹکا کافی سادہ سا ہے۔ آپ نے کچھ پرنٹرز کا نام سنا ہو گا جو پوسٹ صکرپٹ پرنٹرز کہلاتے ہیں‌اور یہ اکثر ویکٹر گرافکس کو استعمال کرکے پرنٹنگ کرتے ہیں اور کافی اچھی کوالٹی کی پرٹنگ کرنے ہیں‌اور شائید مہنگے بھی ہوں۔ لیکن...
  14. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    دوست بہت خوب۔ یہ فجر اور عماد نستعلیق مجھے کہاں مل سکتے ہیں؟ میں اس سے پہلے دراصل نفیس نستعلیق استعمال کر رہا تھا ویسے میں‌نے یہ جملہ لکھا تھا جو صحیح نہیں آیا: اسلام و علیکم دوستو یہ اپنا پاکستان ہے۔ اور یہ نفیس نستعلیق میں ٹوٹ ٹوٹ جاتا تھا۔۔ جزاک اللہ
  15. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    ویسے مجھے ایک چھوٹا سا ٹوٹکا آتا ہے کسی بھی پروگرام سے پوسٹ سکرپٹ میں لانے کا۔ اور یہ میں نے اسوقت دریافت کیا تھا جب ان پیج نیا نیا آیا تھا۔ لیکن انک سکریپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اس ٹوٹکے سے بنائی گئی eps فائیل کو پہچانتا نہیں۔ جبکہ میں کورل ڈرا میں اسے استعمال کر چکا ہوں
  16. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    میں نے کبھی PDF کو استعما ل نہیں کیا ویکٹر گرافکس کے لیئے۔ البتہ EPS,Ai وغیرہ استعمال کر چکا ہوں لیکن کورل ڈرا میں
  17. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    InkScape کے پروگرامرز سے بات کر کے پتا چلا کہ اس میں ہم آسانی سے اردو فونٹ میں لکھے گئے الفاظ کو لائنز میں تبدیل کر سکتے ہیں اور ان سے خطاطی وغیرہ بنا سکتے ہیں۔ اب صرف ایک ہی مسئلہ رہ گیا ہے اور وہ یہ کہ نفیس نستعلیق کے الفاظ کو کیسے درست انداز میں ٹائپ کیا جائے؟ یا کسی اور پروگرام مثلا اوپن...
  18. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    جی ہاں دوست نے ٹھیک کہا ہے۔ خود میرا جواب بھی مجھے پہلے نظر نہیں آ رہا تھا اور میں نے بھی شائید 2 مرتبہ پوسٹ کر دیا ہے
  19. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    السلام و علیکم دوست ایک ہی جواب متعدد مرتبہ؟ :rolleyes: میں‌نے گمپ کو بھی ٹرائی کیا ہے، لیکن اردو کے معاملے میں‌یہ بھی کچھ مسئلہ کر رہا ہے۔ مجھے اردو کے الفاظ کے ساتھ ایک اور بھی کام ہے اور وہ ہے ان الفاظ کی شکل کو خطاطی کے سٹائل میں ڈھالنا اب یہ انک سپیس میں تو ممکن ہے اور خط نستعلیق...
  20. فرخ

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    الف عین بہت شکریہ جلدی جواب دینے کا میں نے پہلے ہی انک سکیپ میں‌اردو ٹائیپ کی ہے مگر یہ نفیس نستعلیق فونٹ کو صحیح طور پر نہیں دکھا رہا۔ کچھ حروف صحیح طور پر جڑتے نہیں یا اوپر نیچے ہو جاتے ہیں۔ جبکہ باقی فونٹ میں‌ ٹھیک آتے ہیں جیسے اردو نسخ ایشیا ٹائپ لیکن مجھے دراصل خطِ نستعلیق استعمال کرنا...
Top