نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    سعود کیا یہ لینکس پر کام کرتا ہے؟
  2. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    غرور ہی تو نہیں کرتا میں اپنے فن پر، چلیں اب اجازت انشاللہ شام میں واپسی ہو گی ۔
  3. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جدوں‌ ہسے گا کفن پاڑ‌ کے ہسے گا ۔
  4. جہانزیب

    تعارف خوش آمدید مرک

    بھئی کتنے پرانے ہو گئے ہیں واحد لڑکی جو پرانا ہونے پر فخر کر رہی ہیں‌۔:grin:
  5. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    :grin: یہ ایسی ہی کہاوت پنجابی میں بھی ہے جویریہ ۔
  6. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ظرور درست کرنے کے لئے مجھے بلاگ لکھنا پڑتا ہے تب وہ ضرور بنتا ہے، ایسے حالات میں‌ غزل کہی جا سکتی ہے؟
  7. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    عادت؟‌مجبوری ابھی بس کام پر جانے کا وقت ہو رہا ہے ۔
  8. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ضیعیف روایات ہیں‌انکی ، وہ صرف اپنا دیکھا بھالا بتا رہی ہیں‌۔
  9. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    شما کیجئے گا سعود پھر معانقہ ہو گیا ۔
  10. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    سمجھاوں‌کیسے عندلیب آپی، میں‌ مذاق کر رہا تھا، سنجیدہ بالکل بھی نہیں‌تھا ۔
  11. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ژالہ باری کا امکان ہے آج شمالی امریکہ میں آپ کی طرف کیا حالات ہیں؟‌ بھیجے کو چھوڑیں‌وہ کونسا حلال ہے ۔
  12. جہانزیب

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اتوار کو چھٹی نہیں ہوتی؟‌ :grin:
  13. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڑڑےےے ، پھر تو ہاتھی کا دماغ‌ سب سے بہترین ہوا ۔
  14. جہانزیب

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے ابھی ناشتہ میں "مسی روٹی"‌ مطلب پراٹھا کے اندر نمک مرچ کھایا ہے ۔
  15. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ذرا یہ تو بتائیں‌ صاحب، تھوڑے بہت سے دماغ‌ کی کارکردگی میں‌ فرق پڑتا ہے؟
  16. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    دماغ‌ کا استعمال جو بہت کرتا ہوں‌۔:grin:
  17. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    صبح‌ کے چھ بج کر تین منٹ‌۔
  18. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    حد ہو گئی ، کئی کی مونچیں‌ ہوتی ہیں کئی کی داڑھیاں‌ اور کئی صفا چٹ‌۔ پھر بھی ایک جیسے کیسے ہو گئے؟:grin:
  19. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں‌ سوچ رہا ہوں‌کہ پاکستان میں‌ اس وقت کیا وقت ہو گا؟‌
  20. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ثواب کی خاطر، بہتر ہے خواتین کا دل نہ توڑا جائے ۔
Top