نتائج تلاش

  1. باسم

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    کیا محفل کے ڈاون لوڈ سیکشن میں ورڈ پریس اردو تھیم سمیت موجود نہیں ہے؟ اگر نہیں تو ایسا کیوں اور یہ کہ کہیں یہ دیکھا تھا کہ ورڈ پریس کے نئے شمارہ میں دائیں سے بائیں کی سہولت دی گئی ہے اس کی کیا تفصیلات ہیں؟ انکی ویب سائٹ پر تو تفصیلات ملی نہیں
  2. باسم

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    مہوش بھائی کب سے ہوگئیں :lol: عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ یہاں ایک رکن ابن حسن نے اپنے عربی فونٹ میں اردو کو شامل کرنے کے تجربے کے متعلق پیغام لکھا ہے میرا “خیال“ ہے وہ آپ کی بہتر انداز میں مدد کرسکتے ہیں کیونکہ تجربہ کار ہیں اس معاملے میں
  3. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    اخبار میں ایک اشتہار پڑھا تھا تقریبآ 75 یا 100 سی ڈی کاپی کروانے کی رقم 15 روپے فی سی ڈی (سی ڈی سمیت) تھی یقینا یہ ایک ہزار پر مزید کم ہوگی اس بات پر تو تقریبآ سب متفق ہیں کہ سی ڈی ہونی چاہیے تو اگر اسکی رقم شمارے میں شامل کرکے جو 50 روپے تقریبا بنے گی ایک شمارہ بیچا جائے تو یہ بھی ایک حل...
  4. باسم

    WAQT

    جی ہاں یہ ایک ٹی وی چینل کھولنے والے ہیں نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز پر اسکی اطلاع کچھ عرصہ قبل ڈان میں آنے والے اسامیوں کے اشتہار سے ہوئی تھی بلکہ یہ تو پچھلے یوم آزادی پر چلنا تھا ہوسکتا ہے اس پر شروع ہو یہ لوگ “انتہا پسندوں“ کے زمرے میں آتے ہیں! پچھلے سال کچھ اخبارات پر پابندی لگی تھی تو انکے...
  5. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    شکریہ تجویز پسند کرنے کا شکریہ میں تو ڈر رہا تھا نہ جانے کیا رد عمل ہوتا ہے میرا خیال ہے اس میں وہ تمام پروگرامز بھی ہونے چاہییں جو یہاں موجود ہیں اور ساتھ ساتھ انکے استعمال اور تنصیب کے متعلق ایچ ٹی ایم ایل سائٹ کی شکل میں راہنمائی بھی اسی طرح ونڈوز لینکس وغیرہ میں اردو انسٹال...
  6. باسم

    اسے کیا کہیں گے؟

  7. باسم

    عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ

    عربی فارسی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کی جانی چاہیے اچھے اچھے فانٹ ہیں ان دونوں زبانوں میں اردو پیچھے کیوں رہے یہ کچھ لنک ہیں دیکھیے عربی فونٹ http://www.geocities.com/arabclipart/fonts/ فورج پر عربی فونٹ پراجیکٹ مگر یہ زپ فارمیٹ میں نہیں ہیں اگر کوئی انہیں زپ میں پیش کرسکے...
  8. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    السلام علیکم اردو محفل کی آئندہ سالگرہ سے متعلق ایک تجویز ہے کہ یہاں اردو کے متعلق موجود تمام سافٹ ویئر پی ایچ پی وغیرہ اور فونٹ کو سی ڈی کی شکل میں جاری کیا جانا چاہیے اور ان کے استعمال کے متعلق اسباق کم از کم انسٹال کرنے کے متعلق اردو میں ضرور شامل کیے جائیں اور جاری کرنے کا طریقہ کار بھی...
  9. باسم

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    ایک آدھ شیشہ ہی ٹوٹا ہے اتنا شور مچایا جیو والوں نے ٹھیک ہے اچھا نہیں ہوا لیکن اتبی بڑی بات بھی نہ تھی کراچی میں ایسے شیشے تو روز ہی ٹوٹتے ہیں
  10. باسم

    ایک خط

  11. باسم

    کیلک کھ استعمال

    یہاں کلک کے بارے میں کچھ ہے دیکھیے کلک کے اسباق
  12. باسم

    kelk سے کسی ویکٹر سافٹ وئیر میں‌منتقلی

    میں نے اردو ویب کے لوگو کو فائر ورکس تک لے جانے کیلیے ایسا کیا کہ کلک سے پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا پھر پی ڈی ایف فائل کو کھول کر پرنٹ سکرین(prtSc Sys Rq) کے بٹن کو ایک بار دبایا جس سے پوری کمپیوٹر سکرین کی ایک تصویر کھنچ جاتی ہے اور ایم ایس پینٹ کھول کر اس میں پیسٹ کردیا اور سیو کرنے...
  13. باسم

    اردو کیلیگرافی سے لوگو ڈیزائیننگ

    واہ بھئی بہت ہی عمدہ کام ہے اور وہ بھی اسلامی خطاطی کے حوالے سے ہم نے تو اردو ویب کو ایک چاند لگانے کی کوشش کی ہے مگر آپ ضرور اسے چار چاند لگا دیں گے میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارے ساتھ کوئی پروفیشنل ڈیزائنر شامل ہوجائےاور وہ آپ ہیں بہت بہت خوش آمدید اور یہ عرض ہے کہ جتنا ہو سکے یہ ساتھ جاری...
  14. باسم

    نو مسلم پاکستانی پادری کیا کہتا ہے؟

    حوالہ یہ ہے روزنامہ امت http://ummat.com.pk/Report.ummat.com.pk/saifullah%20khalid_Ummat%20Report-08032007/ummat%20report%20-08032007.htm
  15. باسم

    نو مسلم پاکستانی پادری کیا کہتا ہے؟

    ایک سابقہ پادری جو مسلمان ہوگیا ہے عیسائیت کی تبلیغ کے متعلق بتاتا ہے
  16. باسم

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    اردو بلاگ انسٹال سے پوسٹ بھیجنے اور ٹیگ لگانے تک مکمل اور مختصر گائیڈ کی ضرورت ہے کیونکہ انٹر نیٹ پر اردو کی ترقی کیلیے بلاگنگ کو فروغ دینا بہت ضروری ہے
  17. باسم

    بچوں میں حفاظتی ٹیکے اورویکسین

    میں یہ رپورٹ کچھ کچھ پڑھتا آیا ہوں روزانہ ہہر حال اس میں دوسرا نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے جو ّعام میڈیا سے ہٹ کر ہے اور اس میں دلیل کیلیے بھی غیر ملکی رپورٹوں کو بیان کیا گیا ہے کچھ بات تو ہوگی
  18. باسم

    اسلامی خطاطی كے نمونے

    شاکر القادری صاحب کچھ سوالات ہیں کیا اردو میں کوئی ایسی سائٹ ہے جس میں نستعلیق سیکھنے کی تمام تختیاں موجود ہوں؟ اور اس کیلیے قلم کونسا استعمال ہوتا ہے ہم نے تو ڈالر وغیرہ کا کٹا ہوا قلم استعمال کیا ہے کیا اس کیلیے الگ سے قلم ہوتا ہے اور اسے کیا کہتے ہیں؟ اور کیا آپ کے پاس نقشِ گوہر خطاطی کی...
  19. باسم

    آئیڈیاز ideas

    ہماری سووچ کی سوئی تو اردو اور اردو ویب پر آکر اٹک جاتی ہے میرا آئیڈیا اردو محفل کی نیوز ریل کا ہے جس میں ٹاپ 10 یا 20 پیغامات چلتے ہوں اور اس کے کوڈ کے ذریعے ہر ایک اسے اپنے بلاگ اور سائٹ وغیرہ پر لگا سکے جیسا کہ نیوز سائٹس کیلیے ہوتا ہے اس سے تشہیر بھی ہوگی اور ہر رکن اپنی سائٹ پر تازہ...
Top