نتائج تلاش

  1. باسم

    کمپیوٹنگ

    کمپیوٹنگ والوں کو مبارکباد ہم یہ کہنے والے تھے کہ اردو میں ایسا جریدہ ہونا چاہیے ایک اور خلا پر ہوا اس پر نقد و نظر تو ملنے اور پڑھنے کے بعد ہوگی ابھی یہ عرض کرنا ہے کہ کیا “اردو ویب“ اور “کمپیوٹنگ“ آپس میں ابلاغی شریک Media Partner بن سکتے ہیں؟ اردو محفل پر جسے روزانہ 15 سو سے زائد افراد...
  2. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    اردو محفل کا لوگو اتنا اچھا تو بنا ہوا ہے مزید کیا چاھتے ہیں اور ایڈ سینس کیلیے کون سا سائز ہے میرے پاس اکاونٹ نہیں ہے
  3. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    کچھ نیا دیکھیے اردو ویب کے لوگو کے بٹن دیکھیے پرانا تشہیر کیلیے یہ زیادہ مناسب ہیں۔
  4. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    یہ رنگ آپ کو بہت سے لوگوز میں نظر آئیں گے مثلا مائیکرو سافٹ، گوگل، وغیرہ وغرہ میں اس لیے یہ کوئی بہت کمال کی بات نہیں ہے
  5. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    اچھی بات ہے کہ سب کو ہی پسند آرہا ہے مگر کوئی تو ایسا بھی ہو جسے پسند نہ آیا ہو :lol: بہت اچھا ہے سن سن کر بور ہو گئے ہیں اور جسے کلک چاہئے وہ عبد الرحمن بھائی سے رابطہ کریں انہوں نے اسے کہیں اٹکا رکھا ہے مگر اکیلے میں پو چھیے گا (زپ کر کے)
  6. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    ذیل میں اردو ویب کا لوگو مختلف شکلوں میں دیا گیا ہے تاکہ اپنی ضرورت کے مطابق ہر ایک اسے اپنی سائٹ وغیرہ پر لگا سکے: اردو ویب ۸۰ سادہ اردو ویب۸۰ بٹن اردو ویب۸۰ ابھرا ہوا اردو ویب ۸۰ ابھرا ہوا بے رنگ اردو ویب ۸۰ سادہ بے رنگ اردو ویب ۱۱۰ سادہ اردو ویب ۱۱۰ بٹن اردو ویب ۱۱۰...
  7. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    اردو ویب کے کچھ لوگو چھوٹے حجم میں پیش ہیں اگر چہ تیار تو سب ہیں مگر انٹرنیٹ بار بار منقطع ہو رہا ہے اور بھائیو مجھے اور کام کا کہہ کہہ کر ڈرائیں مت اور لوگو کی تزئین بھی میں آپ لوگوں کے حولے کرنے والا تھا کہ اسے ایسے ایسے ڈایزائن کریں مگر پھر خیال آیا کہ میرے کہنے پر تو کوئی ایسا...
  8. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    امریکن تو ہم پر بازی لے گئے ہم تو ابھی لوگو کو اپنے پروفائل میں لگانے کا سوچ ہی رہے تھے سب کو پسند تو آ لینے دیں پھر بٹن بھی بنا دیں گے مگر بٹن کیلیے یہ تخصیص کیوں ضروری ہے 88×31 کی ؟ میں اسے مختلف حجموں میں تبدیل کرکے لاتا ہوں
  9. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    یارانِ محفل السلام علیکم، اردو ویب کے لوگو کے متعلق آپ سے وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے جارہا ہوں! یہ لوگو خطاطی کے سوفٹ ویئر 'کِلک' میں تیار ہوا ہے اور اس کی تزئین 'میکرومیڈیا فائر ورکس' کے ذریعے کی گئی ہے۔ لوگو کے گرد آؤٹ لائن سفید اور پس منظر بے رنگ رکھا گیا ہے تاکہ ہر طرح کے پس منظر...
  10. باسم

    مادری زبان کا عالمی دن

    اس کی اطلاع مجھے تحریک نفاذ اردو کی پریس ریلیز سے ہوئی ہے
  11. باسم

    تجدید عہد۔۔۔

    بہت اچھی بات ہے ورنہ ہم تو بھول ہی گئے تھے اللہ کرے اب یہ سلسلہ چلتا رہے رکے نہیں اور ہاں نبیل بھائی ہم کام کی جگہ بھی باتیں کرتے رہتے ہیں مناظرے میں بات تو ماننی نہیں ہوتی دوسرے کی کیا فائدہ وقت ضائع کرنے کا اپنا بھی دوسروں کا بھی
  12. باسم

    اردو ایمبیڈ فونٹ ویب سائٹ

    کچھ پتہ وتہ تو لکھیں کون سا فونٹ ہے کونسی سائٹ ہے
  13. باسم

    سرپرائز خبر

    اتنی تو ہمارے وزیر اعظم صاحب کی بھی نہیں ہے
  14. باسم

    مادری زبان کا عالمی دن

    22 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جائے گا تو میری تجویز ہے کہ اس مناسبت سے مادری زبانوں اور ان کی ترقی کے متعلق بھی کچھ بات ہوجائے اس سلسے میں ایک تجویز یہ ہے کہ بلاگز کو صرف اردو تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس کے علاوہ اور زبانوں تک اس کا دائرہ وسیع کیا جائے ایسے ہی فورم...
  15. باسم

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    بہت عمدہ کلک میں میں نے ایسا ہی کچھ میں نے اردو ویب کیلیےبھی کیا ہے یعنی اردو ویب کیلیے لوگو انتظار میں رہیے فراغت پر بھیجتا ہوں
  16. باسم

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    ایڈمنز متوجہ ہوں ربط حذف کیجیے مگر پہلا والا دوسرا نہیں کیونکہ وہ پرنٹ فیکٹری ٹرائل ورژن ہے
  17. باسم

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    شکریہ قیصرانی بھائی میں خود بھی یہی چاہ رہا تھا کہ مکمل مل جائے مگر فوری طور پر یہی مل سکی میں نے اپنے لنک کو آپ کے لنک سے دبل دیا ہے
  18. باسم

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    افضل جہاد ظالم باد شاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے صدر پاکستان ایک طالب علم کے سامنے
  19. باسم

    اردو فلیش پلیئر

    بہت عمدہ مکی بھائی آپ پہلے کہاں تھے
  20. باسم

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    ماشا اللہ کی جگہ یہ کیا آگیا دیکھو جی
Top