نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    علم کا قتل

    طالوت بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ پی پی کے روشن خیال کارکنوں کے کارناموں کا تو میں عینی شاہد ہوں کہ 14 گھنٹے گھر سے باہر پھنسے رہنے اور رات بھی باہر گزارنے کے بعد گھر پہنچا تھا اور تمام سڑکیں جلی ہوئی گاڑیوں سے بھری پڑی تھیں۔
  2. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    اصل میں شمشاد بھائی کے اس جملے نے "آمادہ بر معذرت" کیا
  3. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    شمشاد بھائی اس خزانے کے بارے میں بخوبی علم ہے یہ نرا مذاق تھا۔ اگر جیہ اور آپ کو برا لگا ہے تو تہہ دل سے معذرت۔
  4. ابوشامل

    علم کا قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون چرچل نے کہا تھا کہ جرمن طیارے پورے برطانیہ کو تباہ کر دیں لیکن آکسفرڈ بچ جائے تو میں سمجھوں گا پورا برطانیہ بچ گیا لیکن اگر پورا برطانیہ بچ جائے اور آکسفرڈ تباہ ہو جائے تو میں سمجھوں گا پورا برطانیہ تباہ ہو گیا۔ آہ! ہمارے اسلاف کی راہ انہوں نے حاصل کر لی اور ہم جہل...
  5. ابوشامل

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    ہاں میں نے ویلکم بک پورٹ پر دیکھی تھی۔ آپ نے شاید حاصل کر لی ہے کہیں سے؟ (خریدنے کا طعنہ نہیں دے رہا کہ کچھ لوگوں کو برا لگتا ہے کہ ہم کوئی کتاب خرید کر پڑھنے والے دِکھتے ہیں)
  6. ابوشامل

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    میری چھوٹی بہن نے کسی سے شکایت کر دی کہ بھائی بہت تنگ کرتے ہیں۔ جواب ملا کہ بھائیوں کے پیار کرنے کا انداز یہی ہوتا ہے، وہ اور کچھ نہیں کر سکتے تو تنگ کر لیتے ہیں۔ ویسے میں نے تو شمشاد بھائی سے بات کی تھی اور پچھلے صفحات پر آپ کی گفتگو نہیں دیکھی تھی اگر دل آزاری ہوئی ہے تو معافی !
  7. ابوشامل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میرا مطلب ہے عہدہ! جیسے آپ کا "ناظم خاص" ہے۔
  8. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    واقعی میں کمال کیا ہے، تھری ڈی میکس کو نصب کر کے صرف چیک کیا ہے اور اندازہ ہے کہ یہ دونوں کتنی محنت و عرق ریزی سے تیار کی گئے ہوں گے۔ پیش کرنے کا بہت شکریہ وجی۔ یعنی "تُکا" !!! :)
  9. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کمبخت چپڑاسی کھانے سے پہلے چائے دے گیا، وہی زہر مار کر رہا ہوں۔ پھر کھانا ۔
  10. ابوشامل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی کہیں زیک کے خطاب کی تبدیلی کی جانب اشارہ تو نہیں؟ :)
  11. ابوشامل

    حاصل مطالعہ: روحِ انقلاب محمدی

    انسانیت کی شاید سب سے بڑی بدنصیبی یہ رہی ہے کہ جس کسی کو بھی برسر قوت آنے کا موقع تاریخ میں ملا ہے۔ تلوار کے زور سے، سازش کے بل پر، جمہوری انتخاب کے راستے سے یا کسی اتفاقی حادثے کے تحت – اسی کو اپنے متعلق یہ زعم ہو گیا ہے کہ وہ بنی نوع انسان کا معلم اور زندگی کا مصلح بھی ہے۔ ایسے مصلحین و معلمین...
  12. ابوشامل

    رمضان کوئز

    شکر ہے آپ نے یہ عقدہ کھول دیا یعنی مبارکباد جیہ اور بنت حوا کو دی جائے۔ ہے نا؟
  13. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    یہ کھلی نہیں خفیہ دھمکی ہے کیونکہ ہم اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا میں ہیں۔ اس لیے اردو محفل کے تھانے میں تو رپورٹ درج کرائی ہی جا سکتی ہے۔ جی ہاں! فوٹو شاپ میرے کمپیوٹر معمولات کا حصہ ہے۔
  14. ابوشامل

    چلیے جب تشریف لائیے گا تو اپنی آمد کی اطلاع دیجیے گا، یا پھر مصروفیت نہیں تو میں ابھی آ جاؤں؟

    چلیے جب تشریف لائیے گا تو اپنی آمد کی اطلاع دیجیے گا، یا پھر مصروفیت نہیں تو میں ابھی آ جاؤں؟
  15. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    شکر ہے حضرت کو inverted commas میں نہیں لکھا ورنہ :beating:
  16. ابوشامل

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    ابن حسن صاحب! اس لیے کہ بہت سارے افراد یہ سمجھتے ہیں کہ دونوں تصاویر میں ظلم کا نشانہ بننے والے ویت کانگ سپاہی نہیں تھے۔ اور میں نے قطعی بات تو ویسے بھی نہیں کی تھی کہ اصلی نہیں بلکہ کہا تھا کہ ان کی اصلیت پر شبہ کیا جاتا ہے۔ واللہ اعلم
  17. ابوشامل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    عید بہت بورنگ۔ اچانک اعلان سے سب کچھ تلپٹ کر دیا۔ رمضان کی شدت سے یاد آ رہی ہے اب :( بالکل مزا نہیں آ رہا۔
  18. ابوشامل

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    نوید صادق صاحب! بہت ہی پائے کی غزل کہی ہے آپ نے۔ ہمارے دفتر کے چند حضرات بھی آپ کو داد دے رہے ہیں قبول کیجیے۔
  19. ابوشامل

    ناقابلِ یقین حادثات

    دیکھ لیجیے ابوکاشان صاحب! ایک ملاقات کا کمال ہے ;)
  20. ابوشامل

    رمضان کوئز

    وضاحت کے لیے شکریہ کہ ہم خوش فہمی میں نجانے کس مغالطے میں پڑ گئے تھے کہ ہم بہت "اونچی" چیز ہیں کہ ہارنے پر لوگ رشک کرنے لگے ہیں۔ اب آگئے ہیں واپس زمین پر
Top