نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    لادینیت

    اگر آپ خلفاء کے قتل کو دلیل بنائیں تو ان کا قتل کسی مسلمان کا کام نہیں۔ کسی بد مذہب لفنگے چمار ہی کا کام ہے۔ میرے خیال میں آپ شاید اسلام سے اس لئے ڈر رہے ہیں کہ اس کے دامن میں آنے والا آپ کی نظر میں قتل کردیا جاتا ہے۔ :) تو بھائی مر تو انسان ویسے بھی جاتا ہے۔ کیوں نہ آنے والی زندگی کی فکر کے...
  2. مزمل شیخ بسمل

    لادینیت

    اسلامی سوسائیٹی بھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا رہی ہے۔ :) ہر کوئی اپنی دھن میں مگن ہے۔ عقائد میں اختلاف ہونے کی بنا پر فتوے دینا الگ چیپٹر ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    لادینیت

    نہیں جی۔ ایسا ممکن نہیں۔ ہر کوئی کسی فرقے تک موقوف ہے۔ دین والے دین کی حدود تک۔ دین سے نفرت والے ”اس نفرت“ کی حدود تک۔ اگر انتہا پسند دین والے ہیں تو دین سے نفرت والے نفرت میں انتہا پسند ہیں۔ مذہبی انتہا پسندی وہاں بھی موجود ہے (اسے معدوم کرنے کے لئے ہی سہی)۔ :) دین والا اگر کفر پر خائف ہوجاتا...
  4. مزمل شیخ بسمل

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    اس میں کچھ اور بھی اضافہ کرلیں جیسے: پوربی، بنگالی، مارواڑی، برجی، بندیل کھنڈی، دکنی، انگریزی، سریانی، یونانی اور پشتو۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    اردو کا رسم الخط فارسی سے چنداں الگ نہیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اردو میں ہندی کے کچھ ایسے حروف ہیں جو فارسی میں نہیں تھے۔ مثلاً ڑ، ڈ، ھ وغیرہ۔ تو انہی کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مگر اس بات سے دست بردار نہیں ہوا جاسکتا کہ فارسی و عربی رسم الخط ہی اردو کا رسم الخط بھی ہے۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    بھائی لکھا اردو میں نہیں لکھا فارسی میں ہے۔ زبان ہندی کی تھی۔ :) اردو کا تو ذاتی کوئی رسم الخط ہے ہی نہیں۔ :) اور اگر رسم الخط بدلنے سے زبان بدل جاتی ہے تو پھر رومن میں لکھی جانے والی اردو کو انگریزی کہا جائے گا۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    بھئی اردو اور ہندی در حقیقت ایک ہی زبان ہے۔ صرف رسم الخط ہی کا فرق ہے۔ میرے خیال میں کسی کو اس میں کوئی اعتراض نہیں رکھنا چاہئے۔ انڈیا میں جو رسم الخط چل رہا ہے وہاں کے لحاظ سے درست ہے۔ کیوں کہ جو زبان ہم بولتے ہیں وہ اگر لکھی جائے تو محض سمجھنے والا وہی ہوگا جو اردو پڑھنا جانتا ہے، اور اگر...
  8. مزمل شیخ بسمل

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    اچھا لکھا ہے۔ قوافی درست ہیں۔ رسید حاضر ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    استاد محترم دنیا میں کوئی استاد کامل نہیں، نہ کوئی شاگرد مکمل طور پر جاہل ہے۔ استاد اس لئے استاد ہے کہ وہ باقیوں سے بہتر تجربہ رکھتا ہے۔ اور بہتر علم رکھتا ہے۔ غلطی پھر بھی سرزد ہو جاتی ہے، اور اختلاف رائے کا ہر کوئی مکمل حق رکھتا ہے۔ :) اسی طرح لگے ہاتھوں ایک بات عرض کردوں، صاحبِ بحر الفصاحت...
  10. مزمل شیخ بسمل

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    بے شک ایسا ہی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲۳ سالہ نبوت میں محض چھ دن نماز تراویح ادا فرمائی ہے۔ یعنی تین دن ایک سال۔ اور تین دن دوسرے سال۔ اس لئے یہ تو ثابت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح ادا فرمائی اور یہ ان کی سنت ہے۔ البتہ مروجہ تراویح یعنی بیس رکعت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ...
  11. مزمل شیخ بسمل

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    جی اسی نیت سے ٹائپ کیا ہے۔ تراویح سے متعلق مسائل کو بھی ٹائپ کرنا ہے ابھی۔ جی اہلسنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی) کا تو اتفاق ہی ہے۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    تعریف:- تراویح جمع ہے ترویحہ کی۔ ترویحہ بمعنی آرام کرنا، یعنی نماز تراویح میں ہر چار رکعت کے بعد بیٹھ کر آرام کر لیتے ہیں اس لئے اس نماز کو تراویح کہتے ہیں۔ حکم :- ماہ رمضان المبارک میں بیس رکعتیں نماز تراویح پڑھنا مردوں اور عورتوں کے حق میں بالاجماع سنت مؤکدہ ہے، اور یہ سنت مؤکدہ عین ہے...
  13. مزمل شیخ بسمل

    احمد ندیم قاسمی ہم اندھیروں سے بچ کے چلتے ہیں

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ :) مدیران سے درخواست ہے کہ عنوان میں ترمیم کر کے یوں کر دیں : ہم اندھیروں سے بچ کے چلتے ہیں
  14. مزمل شیخ بسمل

    اے صنم، تیرا بدلنا دیکھا ۔ برائے اصلاح، تنقید، تبصرہ

    اچھا لکھا ہے۔ ۔ ۔ ۔ اور ہمارا مشورہ تھا آپ نے اپنا لیا تو ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوا۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    میر کی ہندی بحر، اک نظم، اک غزل، اصلاح، تبصرہ اور تنقید کی درخواست کے ساتھ

    اچھی کوشش ہے۔ اور وزن میں ہر طرح درست ہے میرے ناقص علم کے مطابق۔ :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    اگر دیکھو تو جلووں میں عیاں ہے - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    سبحان اللہ۔ آپ کو اب اپنا تخلص (Pen name) بیناؔ رکھ لینا چاہئے۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    چند باتیں جو میری سمجھ سے بالا ہیں اور وجہ یقیناً میری کم علمی ہے۔ ان پر چند سوالات پیش کرنے کی جسارت کرونگا۔ ÷÷نگاہ کا تکنا میرے نزدیک تکرار معنوی نہیں۔ نگاہ بمعنی نظر یا چتون۔ اردو میں محاورے عام ہیں: بری نگاہ سے دیکھنا نگاہ اٹھا کر دیکھنا نگاہ اٹھا کر بھی نہ دیکھنا نگاہ بھر کے...
Top