نتائج تلاش

  1. رضوان

    یادگار لمحات

    چپ :roll:
  2. رضوان

    یومِ گوشۂ اطفال

    تیاریاں شروع کر دیں تاریخ کا اعلان شگفتہ آپ خود کردیجیے گا۔ ساتھ ہی میری بھی ایک فرمائش ہے کہ اگر کسی کے پاس “ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی“ والی نظم ہے تو ضرور پوسٹ کریں۔
  3. رضوان

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    واہ سمیع بھائی :newbie: تے چھا گیا ایں ٹھاہ کر کے ۔۔ بس ذرا ہاتھ نرم رکھیں آگے آپ خود سمجھ دار ہیں شناختی کارڈ تو بن گیا ہے نہ آپ کا؟
  4. رضوان

    یادگار لمحات

    کونسے باپ بننے والے ؟ آپ کو کیا نادرا والوں نے بھیجا ہے انکوائری کے لیے؟ تبھی ان کا شناختی کارڈ نہیں بن رہا۔۔۔۔۔
  5. رضوان

    یادگار لمحات

    آئیں آپ کو کافی پلاتے ہیں۔ کام تو کرنا ہے ۔۔۔
  6. رضوان

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    تو پھر فرذوق سے کہتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہا تھا :lol: ہو سکتا ہے اسے یاد ہو اور دوبارہ آفر کرے آزمانے میں کیا حرج ہے ۔ آخر میں تو ہوں نا؟؟؟ کیا خیال ہے ؟
  7. رضوان

    یادگار لمحات

    کبھی کبھی نصیب سے فرصت مل جاتی ہے ورنہ عموماً اپنا بھی ہوش نہیں ہوتا کام میں۔ اپنی سی پوری کوشش کروں گا۔ اب تو قیصرانی بھی آگئے ہیں۔ شمشاد بھائی تو ہمراہ ہیں ہی
  8. رضوان

    یادگار لمحات

    پہلے والا گوڑھا رنگ تھا کٹنے میں وقت لگا۔ اب کیسا لگ رہا ہے ؟ یہاں روشنی میں دیکھیں
  9. رضوان

    یادگار لمحات

    رنگ تو پھر چڑھتا ہی ہے چاہے دیر سے سہی
  10. رضوان

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔ آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔ اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں :roll:
  11. رضوان

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    اب ڈر گئے ہیں تو بات بنائی ہے ساتھ واتھ کوئی نہیں بیٹھیں۔ یہ صرف بات کو دبا نے کے لیے ۔ :drama: ویسے یہ کاکا آجکل کچھ شرارتی سا نہیں ہو گیا شمشاد بھائی؟
  12. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    رینالہ خورد اتنی دفعہ استعمال ہوا کہ خورد سے طفل ہوگیا، کہیں بالکل ہی غائب نہ ہوجائے۔ اس لیے رانی کوٹ ۔سندھ
  13. رضوان

    یادگار لمحات

    :lol:
  14. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    دیار البکر ۔ ترکی کا سرحدی شہر
  15. رضوان

    یادگار لمحات

    بزرگوں سے پہلے آتیں تو موقع مل سکتا تھا :lol:
  16. رضوان

    یادگار لمحات

    نئی ہم نے بزرگوں کو بھی کئی دفعہ اسکول دکھوایا۔ جب کبھی ٹیچروں کو شکایت لگانی ہوتی تھی اور بات ان کے اختیار سے بڑھ جاتی تو پھر بزرگ بھی اسکول دیکھ آتے تھے۔ کالج تک ہمیں باہر کی باتیں باہر تک محدود رکھنے کا ڈھنگ آگیا تھا۔ یونیورسٹی والوں کو تو ہم خود کہتے تھے کہ بھئی شکایت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  17. رضوان

    یادگار لمحات

    اسی لیے تو منع کر رہا ہوں تم بڑھاوا دیے جا رہی ہو۔ آخر کسی اور کا بھی تو نصیب پھوٹے گا نا اس کے ساتھ یا اکیلے سہرہ باندھ کے گھوڑے کی سواری کی اور ٹھنڈے ٹھنڈے گھر آگئے لو جی ہو گئی شادی۔ :lol: فرذوق میاں کتنے پیسے جمع ہوگئے؟؟؟
  18. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    ڑوڑکی انجینئرنگ یونیورسٹی کے علاوہ ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ ہندوستان میں جو پہلا ریلوے انجن انگلستان سے منگوا کر اسمبل کیا گیا۔ اس کے لیے بھی یہی مقام چنا گیا تھا۔ظاہر ہے کہ پہلا ریلوے ٹریک بھی پھر یہاں ہی بنا ہوگا۔ اعجاز صاحب شاید کچھ اور روشنی ڈالیں۔ ویسے کیا “رانگڑ “ یہیں کے لوگوں کو...
  19. رضوان

    یادگار لمحات

    بچے کے ساتھ اپنے تجربات شئیر کر رہا ہوں۔ کاش ہمارے بزرگ ہماری نصیحتوں پر عمل کرتے۔ شادی سے تو فرذوق تم نے باز آنا نہیں ہے ہاں تاریخ ایسی رکھنا کہ اسی دن میٹرک کا رزلٹ بھی آنا ہو۔ صدمے اکٹھے آئیں تو اکٹھے بھگتانے میں آسانی ہوتی ہے۔
  20. رضوان

    یادگار لمحات

    اور اگر وہ بھی وحشی نکلی تو :lol: محلے میں قریب ہی کوئی کلینک ہے یا نہیں۔ بعد مین تو کھل ہی جائے گا
Top