نتائج تلاش

  1. رضوان

    تعارف سادہ سا تعارف

    اردو بازار بھی چلے جائیں گے کوئی مخصوص دکان؟؟؟
  2. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    سارا آپ کی صحبت کا فیض ہے :? ویسے یہ آپ نے کوئی طنز تو نہیں کیا۔ بندہ خوش ہوتا پھرے اور اصل میں۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. رضوان

    گانوں کا کھیل

    تو تورو تورو تارا تارا بولے دل کا اک تارا میرے ہمدم پیار کا موسم آتا نہیں بارا بارا (اب ایسے گانے سن کر بندہ کہے گا کہ ‘نہ ہی آئے ایسا موسم تو اچھا ہے۔ بندے کا دماغ بھی کیا چیز ہے کتنی کام کی باتیں بھول جاتا ہے لیکن لڑکپن کے گانے اور ایسے فضول گانے یاد رہ جاتے ہیں۔ ) یہ محترمہ ناہید اختر...
  4. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    واقعی کہاں سے اتنی پرانی چیزیں ڈھونڈ نکالتے ہیں؟ ایک من ہل چل واہ صاحب (قیصرانی صاحب) :lol: تھوڑا سا ہی حصہ ڈالا ہے سارا دھاگہ الار کردیا آپ نے
  5. رضوان

    تعارف سادہ سا تعارف

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ میں عموماً ریگل کراچی پہ ایک بڑے صاحب فٹ پاتھ پر بیٹھے ہوتے ہیں، وہیں جاکر آلتی پالتی مار دیتا ہوں اور پرانی کتابوں کو بیننا شروع کر دیتا ہوں۔ کافی عرصے سے وہاں جانا نہیں ہو رہا۔ راولپنڈی میں کمرشل پہ ایک دکان نظر آئی ہے پچھلے دنوں کافی بہتر لگی۔ “سپر“ اسلام آباد میں بھی ایک...
  6. رضوان

    تعارف سادہ سا تعارف

    اگر کوئی صاحب/ صاحبہ کراچی سے جا رہے ہوں اور وزن کا مسئلہ ہو۔ جیسا کہ ہوتا ہے تو وہ اس طرح کی کتابیں بازار سے ہرگز نہ خریدیں۔ ایرپورٹ کے روانگی لاؤنج سے مل جائینگی بس یہ ہے کہ عام بازار سے جو ٪20 ڈسکاؤنٹ ملتا ہے اس کے بجائے لکھی ہوئی پوری قیمت دینی پڑے گی۔ سکین کر کے بھجوا دیتا ہوں آپ لکھ...
  7. رضوان

    امراو جان ادا (مرزا ہادی رسوا) تبصرے اور جائزہ

    محترم وہاب اعجاز خان صاحب کیسے جان لیتے ہیں کہ محفل کے ساتھی منتظر ہیں ایسے ہی کسی شاہکار کے۔ پچھلے چند دنوں میں انہوں نے پے در پے جو مضامین پوسٹ کیے ہیں تو مجھ جیسا قاری تو ابھی وہ بھی نہیں پڑھ پایا۔ اس پر مستزاد آج “امراؤ جان ادا پر تنقیدی مضمون “ بھی محفل میں لے آئے ہیںَ جو نہ صرف ایم اے...
  8. رضوان

    لاہور لاہور ہے

    چلیں کسی نے تو بزرگ مانا۔ لیکن اس سے میری بزرگی تو بڑھی مگر آپ کی خوردی تو ثابت نہیں ہوتی۔ اگر اب کوئی نیا رکن بنام شمشاد آئے تو آپ کو شمشاد کلاں یا شمشاد بزرگ ہی کہیں گے یا بابا شمشاد؟
  9. رضوان

    لاہور لاہور ہے

    ضرور مخبری ہو گئی ہے ۔ ورنہ ہمیں کیوں نہ کہا بابا؟ کیوں بابا جی؟
  10. رضوان

    پاکستان پھر نمبر ون

    حیرت ہے چکن اور کھیرے کے تو اس کے برعکس خاصے ٹھنڈے اور معتدل مزاج کے مشہور ہیں۔ حکیم صاحب قبلہ سے رائے لیں گے اس بارے میں۔ یا کہیں رات والے خواب کا اثر نہ ہو؟ ذکریا کی تو خیر ہے لیکن جڑ تلاش کرنی چاہیے! ویسے اگر فرض کرلیا جائے کہ ہم پاکستانی نیٹ پر سیکس تلاش کرتے ہیں تو اس کی آپ کے خیال میں...
  11. رضوان

    پاکستان پھر نمبر ون

    قیصرانی ناشتے میں کیا کھایا ہے؟؟؟؟ :lol: ٹھیک جا رہے ہو لیکن ڈائٹ پر نظر رکھو ایسی غذا ملازم بندے کو صرف چھٹی والے دن کھانی چاہیے۔
  12. رضوان

    گانوں کا کھیل

    ہا ہا ہا لا لا لا چلے ہیں دل والے روڈ ٹو سوات پیار کا فسانہ لیکر اپنے ساتھ اب م سے
  13. رضوان

    لاہور لاہور ہے

    لاہور میں پہلے بندے تک ایر کنڈیشند ہوتے تھے اب پینٹوں کا رواج آگیا ہے تو گرمی تو لگے گی :lol:
  14. رضوان

    گانوں کا کھیل

    یہ کہاں آگئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے تیری بانہوں میں او جانم میرے جسم و جان پگھلتے یہ کہاںںںںںںںںںںںںںںںںں اب ل سے
  15. رضوان

    پاکستان پھر نمبر ون

    کراچی کیوں کہ میرا شہر ہے اس لیے مجھے پتہ ہے کہ اس کے پانی میں سے ساری طاقت تو پہلے ہی نکال لیتے ہیں باقی کیا بچتا ہے۔ باقی تمام یہود و ہنود و قادیانی سازش ہے۔ بدنام کرتے ہیں خواہ مخواہ۔
  16. رضوان

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    سیفی آج ابھی تک آئے نہیں۔ صرف ویژن اور زاویہ نظر کا فرق ہے پھر پاکستان میں جو میڈیا کا کردار ہے ہر طرف ایک ہی بات ایک ہی زاویہ سے زیرِ بحث ہوتا ہے۔ پھر ہمارے سرکاری اداروں کی ساکھ اتنی عمدہ ہے کہ وہ اگر کہہ دیں کہ آج ہفتہ ہے تو عوام کہیں گے کہ Satureday اور علماء (جو اب ایک طبقہ ہیں ) حلق کی...
  17. رضوان

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    سیفی بھائی آپ نے خوب اچھی بات کی ہے ہولوکاسٹ کے حوالے سے۔ لیکن ساتھ ہی دل کی بات یعنی وہ جزباتیت بھی دکھادی جس کے لیے ساری دنیا شاکی ہے۔ سیفی بھائی اہلِ ہولوکاسٹ کبھی ہم مسلمانوں سے بھی زیادہ دھتکارے جاتے تھے۔ دنیا کی شاید کوئی قوم بھی انہیں دیکھنے تک کی روادار نہ تھی آج انہیں کوئی گود سے...
  18. رضوان

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    سیفی بھائی جس دن پہلی خبر شائع ہوئی اخبار میں عامر چیمہ کے قتل کی اس وقت سے ذراء دن بدن اخبارات پہ نظر دوڑائیے۔ اس ایشو کو آہستہ آہستہ کن لوگوں نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے؟؟؟ پہلے دن دوسرے اور تیسرے دن یہ لوگ کہاں تھے؟ اصل مسائل وردی جمہوریت اور مہنگائی بیروزگاری گئی بھاڑ میں، لینڈ مافیا،...
  19. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    (2) عباسی خلافت کی کمزوری اور زوال کے نتیجہ میں جو صوبائی خودمختار حکمراں خاندان ابھرے، انہوں نے بادشاہت کے ادارے کو روشناس کرایا۔ اس ادارے کو مسلمان فقہا اور مفکرین نے اس دلیل کی بنیاد پر تسلیم کرلیا کہ اس کی وجہ سے معاشرہ بد امنی اور لا قانونیت سے محفوظ رہے گا۔ دوسرا قدم یہ اٹھایا گیا کہ اگر...
  20. رضوان

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    شکریہ محب اب پاکستان سے 10 ڈالر کا مطلب ہے تقریباً 650 روپے اور اتنے ہی کی ایک کلو مٹن کڑاہی آتی ہے تو ساتھیو اب آپ اردو محفل کے کتنے دوستوں کو دعوت دے سکتے ہیں؟ وہ رقم محب کے پاس بھیج دیں رسیدی ڈکار آپ تک پہنچ جائیگی :lol:
Top