نتائج تلاش

  1. رضوان

    یادگار لمحات

    یہ کیا پلاننگ ہے بابو؟ گلی گلی کیوں کسی اور کو بھی اپنے ساتھ رسوا کروگے ایسے کام چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔
  2. رضوان

    یادگار لمحات

    کا کا فرذوق آخر آپ کو ایسی کونسی آخر آئی ہے کہ شادی شادی کا شور مچا دیا ہے۔ آپ کو کھانا وقت پہ مل جاتا ہے کپڑے استری کیے ہوئے ہوتے ہیں۔ آخر آپ کا کونسا کام شادی کے بغیر رکا ہوا ہے؟؟؟
  3. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    دوڑ ۔ سندھ پاکستان مین ریلوے ٹریک پر موجود
  4. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    سرائے عالم گیر اور اگر یہ ہو چکا ہو تو سرائے خربوزہ ( اٹلس دیکھ کر لکھنا تو نقل والی بات ہو گئی )
  5. رضوان

    شہر کا نام بتائیں

    پہلے بتاتے ایسی بات ہے۔ کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد (اور پلاٹ بیچیں گے) ینبع البحر پہلے ہوچکا۔ سعودیہ کا شہر اب “ینبع النخل“ یہ کوئی 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جانبِ جنوب مشرق ینبع البحر کے۔ ابھی ینبع کے نام سے ایک اور شہر باقی ہے اس لیے کوئی فکر کی بات نہیں۔ اب “ ل “ سے کوئی شہر
  6. رضوان

    آپ کی تصویر

    شاہ جی کو پولیس نے چھوڑا تھا کہ وہ چھوڑ دیں رلا رلا کر لائسنس دیا ہے۔ اب یہ لکھوا لکھوا کر ان سے بدلے لیں گے۔
  7. رضوان

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    بھانت بھانت کی عبارتیں اسی لیے تو جمع کر رہے ہیں کہ یار لوگ آئندہ سڑکوں پر ٹرکوں پر لکھے جملہ “دیوانات“ کی نقل کرتے نظر آئیں اور ٹرکوں رکشوں والے گزرتے ہوئے سلام کے ساتھ قائداعظم بھی پیش کریں۔ یہ سمجھ کر کہ اب منتھلی اسی بابو کو دینی ہے حوالدار صاحب کا آدمی ہے۔ :lol: (اور پھر اصلی پولیس کا...
  8. رضوان

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کیوں مجھے ان کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں شمشاد بھائی۔ :( قیصرانی کے اپنے ستارے ہیں انیس گنیں یا بیس اب گنتی کے دوراں خود ہی ایک توڑ دیا ہوگااور ٹوٹل بھی پورا رکھنا چاہتے ہیں۔ بہرحال ستاروں والے ہیں :prince: اور دنیا بھر کے ستاروں کی پسند “ لکس انٹرنیشنل “
  9. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہ الیکشن کا دھاگہ ہے اردو کی رسم “گود بھرائی“ نہیں کہ جس کے ہاتھ میں جو آیا دامن میں ڈال دیا۔ بڑے چلاکو ہیں‌ آپ
  10. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    معصوم ہی ہے بھئ شکلیں بنانا کوئی آسان کام ہے آپ بنا کر دکھائیں۔ شمشاد بھائی ایک اور اڑچن لیکر آگئے ہیں آپ ابھی کوئی پوچھے گا “ سجھاکھا“ کیا ہوتا ہے۔ پھر آپ ملا دوپیازہ اور بیربل والا لطیفہ سنائیے گا۔
  11. رضوان

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا چاہیئے

    لو آپ نے خود کہا کہ پولیس والے نے آپ کو چھوڑ دیا :roll:
  12. رضوان

    ضیا محی الدین

    اب یقین ہو گیا ہے۔
  13. رضوان

    ضیا محی الدین

    واہ قیصرانی بھائی بہت بہت شکریہ آپ بھی ہم مزاق نکلے :o
  14. رضوان

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا چاہیئے

    بڑے بڑے چھوڑو پڑے ہیں دنیا میں کبھی عربی میں اور کبھی انگریزی میں چھوڑ دیتے ہیں ۔ کوئی چھوڑنے پر آئے تو بھلا کوئی پکڑ سکتا ہے؟ :roll: :roll:
  15. رضوان

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا چاہیئے

    قیصرانی بھائی آپ بھی پکڑے گئے تھے؟؟؟
  16. رضوان

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا چاہیئے

    ایک ہم جیسوں کے لیے بھی ہوجائے ظفری بھائی آج کل آپ کی طبع نقطہ آفریں بڑی جوبن پہ نظر آتی ہے ۔۔۔۔ ڈوبتے ہوئے تنکے کا سہارہ چاہیئے شادی کے لیئے بس بیگم کا اشارہ چاہیئے
  17. رضوان

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ایک دفعہ پھر معزرت شمشاد بھائی (صرف آپ ہی اگلے مصرعے کو پورا کریں گے اس لیے) اس زلف پہ بھپتی کہ شبِ دیجور کی سوجھی ۔۔۔۔۔
  18. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    صاحب مشتاق احمد یوسفی الار کو انہی معنوں میں استعمال کر چکے اور سند ہے ان کا فرمایا ہوا۔ ورنہ ہم کہاں ہماری “الار“ کہاں؟
  19. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    اب تو اس محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ الار کیا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے یاگدھے کو کیا نقصان ہو سکتا ہے۔ اتنا کچھ تو خود گھوڑے کو نہیں پتہ ہوگا جتنا اہلِ محفل جانتے ہیں۔ اب محب بھولے بن جائیں تو کوئی کیا کرسکتا ہے؟
  20. رضوان

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    آپ نے وہ Funny تصویر تو ضرور دیکھی ہوگی جس میں ایک گدھا اپنی گدھاگاڑی پہ لدے بوجھ کی وجہ سے ہوا میں معلق ہے۔ اور اس کا مالک بمع تماشائیوں کے اسکی منت سماجت کر رہے ہیں کہ نیچے آجاؤ تم اس گدھا گاڑی سمیت اڑان نہیں بھر سکتے کیونکہ تم گدھے ہو 130- C نہیں۔ تو یہ صورت اُلار کی وجہ سے پیش آتی ہے۔...
Top