نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دِل محوِ جمال ہو گیا ہے یا صرفِ خیال ہو گیا ہے اب اپنا یہ حال ہو گیا ہے جِینا بھی محال ہوگیا ہے میراجی
  2. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    آتشِ غم کے سَیلِ رَواں میں نیندیں جَل کر راکھ ہُوئیں پتّھر بن کر دیکھ رہا ہُوں آتی جاتی راتوں کو ناصؔر کاظمی
  3. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اب نہ وہ جوشِ تمنّا باقی اب نہ وہ عشق کی وحشت ہے مجھے اب یونہی عُمر گُزر جائے گی ! اب یہی بات، غنیمت ہے مجھے میراجی
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    آہ میری ہے تبسّم تیرا ! اِس لیے، درد بھی راحت ہے مجھے میراجی
  5. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اُس مدّ و جزْرِ عِشق سے بچنانصیب کیوں کم سرو قد وہ ذات میں طوُفان تھا لئے شفیق خلؔش
  6. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    احساس ہو چَلا کہ قضا آچُکی خلؔش ! عالَم وہ دِیدَنی کا مِری جان تھا لئے شفیق خلؔش
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اُمیدِ وصل نے دھوکے دیے ہیں اِس قدر حسرؔت ! کہ اُس کافر کی ہاں بھی، اب نہیں معلُوم ہوتی ہے چراغ حَسَن حسرؔت
  8. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جوانی مِٹ گئی، لیکن خَلِش دردِ محبّت کی جہاں معلوُم ہوتی تھی، وہیں معلوُم ہوتی ہے چراغ حَسَن حسرؔت
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    مجھ کو نِگراِنی دِل و دِیدہ ہُوئی ہے دُشوار کوئی جب سے مِری جانب نگراں گُذرا ہے عبدالمجید سالؔک
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اَسیرِ ِحال نہ مُردوں میں ہیں، نہ زِندوں میں زبان کٹتی ہے آپس میں گفتگو کرتے یاؔس ، یگاؔنہ، چنگیؔزی
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کرؔم ! جو دیکھا تو ، تھے مارِ آستیں اپنے کٹی تھی عمر جِنھیں زِینتِ گلُو کرتے کَؔرَم حیدری
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بہت ہی سادہ سی اِک آرزُو ہماری تھی زمانے گُزرے مگر شرحِ آرزو کرتے کرؔم حیدری
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    فرؔاز ! اِس گُمرہی پر کیا کسی کو دَوش دینا کہ راہِ عاشقی کے پیچ و خم تم جانتے تھے احمد فراؔز
  14. طارق شاہ

    چیں بر جبیں ہو:::باقی صدیقی

    اِتنی خموشی! گویا نہیں ہو :):)
  15. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دیکھ کراُس کو مُجسّم حیرتی تصویر ہیں ! بُت وہیں بن کر کھڑے ہیں، وہ جہاں موجُود تھا شفیق خلؔش
  16. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    فرازؔ ! منزلِ مقصُود بھی ، نہ تھی منزِل کہ ہم کو چھوڑ کے، ساتھی رَو اں ہمارے ہُوئے احمد فراؔز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہوں تو کِس سے کہوں آ کے اب سرِ منزِل سفر تمام ہُوا، ہمسفر نہیں آیا میں وہ مُسافرِ دشتِ غمِ محبّت ہُوں جو گھر پُہنچ کے بھی سوچے کہ گھر نہیں آیا پروفیسر سحر انصاری ، کراچی
  17. طارق شاہ

    فراز احمد فراؔز :::::: ہنسے تو آنکھ سے آنسو رواں ہمارے ہُوئے :::::: Ahmad Faraz

    غزلِ ہنسے تو آنکھ سے آنسو رَواں ہمارے ہُوئے کہ ہم پہ دوست بہت مہرباں ہمارے ہُوئے بہت سے زخم ہیں ایسے، جو اُن کے نام کے ہیں بہت سے قرض سَرِ دوستاں ہمارے ہُوئے کہیں تو، آگ لگی ہے وجُود کے اندر کوئی تو دُکھ ہے کہ، چہرے دُھواں ہمارے ہُوئے گرج برس کے نہ ہم کو ڈُبو سکے بادل تو یہ...
  18. طارق شاہ

    فراز بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے ۔۔۔

    وہ اعتماد کہاں سے فرازؔ لائیں گے کسی کو چھوڑ کے وہ ، اب اگر ہمارے ہُوئے :) اچھی غزل شعر کرنے پر تشکّر
  19. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    وہ بُت نظر آیا ہے مجھے نامِ خُدا، ہائے دیکھے سے رہے جس کے نہ ایمان ٹِھکانے غلام ہمدانی مصحفؔی امروہوی
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    پھاڑ اُس کے ورق اُن نے پتنگ اپنا بنایا اچھّی لگی سعدؔی کی گُلِستان ٹھکانے اُس طفل کے ہاتھوں سے نہیں دُور، جو یُوں ہی میرا بھی، لگادیوے وہ ، دیوان ٹھکانے غلام ہمدانی مصحفؔی امروہوی
Top