نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں اس وجود میں اس کو پسند آیا نہیں خدائے کُن یہ گزارش ہے پھر بنا مجھ کو
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِرے مزاج میں حُر سی وفائیں شامل ہیں تیرے وجود میں بستا ہے جا بہ جا کوفہ
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہجوم لاکھ سہی زندگی کے میلے میں مِرے وجود میں ایک آدمی اکیلا ہے
  4. زیرک

    ٭٭قسمے مینوں دِل توں ودھ کے٭٭٭ دِسدی ہور مسیت ای کوئی نئیں٭٭٭ ارشاد سندھو

    ٭٭قسمے مینوں دِل توں ودھ کے٭٭٭ دِسدی ہور مسیت ای کوئی نئیں٭٭٭ ارشاد سندھو
  5. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    آشوبِ آگہی جیسے دریا کنارے کوئی تشنہ لب آج میرے خدا میں یہ تیرے سوا اور کس سے کہوں میرے خوابوں کے خورشید و مہتاب سب میرے آنکھوں میں اب بھی سجے رہ گئے میرے حصے میں کچھ حرف ایسے بھی تھے جو فقط لوحِ جاں پر لکھے رہ گئے ادا جعفری
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    خالی ہاتھ جب اس کے ساتھ تھی میں اس وسیع کائنات میں نفس نفس، قدم قدم نظر نظر امیر تھی اور اب غبارِ روز و شب کے جام میں اسیر ہوں ادا جعفری
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اگل نہ سنگِ ملامت، خدا سے ڈر ناصح ملے گا کیا تجھے شیشوں کے ٹوٹ جانے سے بسمل عظیم آبادی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ بت کدہ ہے، ادھر آئیے ذرا بسملؔ بتوں کی یاد میں بندے خدا کے بیٹھے ہیں بسمل عظیم آبادی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سر پہ کتنے ہی لڑھکتے ہوئے سنگ آہ، گرے ہم جو چوٹی پہ تھے کس کھائی میں ناگاہ گرے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تم ہمیں کیا نئی منزل کی بشارت دو گے تم تو رستہ نہیں دیتے ہمیں چلنے کے لیے
  11. زیرک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کمال وطن سے محبت، بزرگوں سے ملنے کا چاہ اور بہت حد تک وطن کی خوبصورتی کو بھی جاتا ہے، آپ کے اس دھاگے نے بھی اندر کے وطن پرست کو جگایا ہے، کریڈٹ تو سب کا ہی بنتا ہے۔ محمد تابش صدیقی سید شہزاد ناصر دیکھتے ہیں اس بار اچھی جگہ تلاش کر پاتے ہیں یا نہیں، پچھلی گیٹ ٹو گیدر میں سارے شرکاء چاہے وہ پنڈی...
  12. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اسیں روندے وکھرے بہہ کے ساڈی سب توں وکھری گل ساڈی ساڈے نال نہ بن دی اسیں آپ نئیں اپنے ول اسیں بجھیاں سب بجھارتاں سانوں ہور نہ ایویں چھل ساڈا خون ہجر نچوڑدا ساڈے مسلے دا نئیں حل ساڈے اندروں گونج نہ جاندی ساڈی رگ رگ وجدے ٹل اسیں عشق نبھاون ٹر پئے ساڈی جیوندیاں لئے گئی کھل ساڈے پیر نے لہو لہان...
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم ہیں منصور لبِ دار نے چوما ہم کو ہم ہیں سقراط ملے زہر کے ساغر کتنے
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آبِ محیطِ عشق کا بحر عجیب بحر ہے تَیرے تو غرق ہو گئے، ڈوبے تو پار اتر گئے عدیم ہاشمی
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جا چکا شہر سے وہ اپنی اداسی لے کر عمر بھر اب در و دیوار سجایا کیجئے عدیم ہاشمی
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پہلو میں رہ کر دل نے دیا ہے بہت فریب رکھا ہے اس کو یاد بھلانے کے بعد بھی عدیم ہاشمی
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زہر کی آنکھوں میں روشن صورتیں دو ہیں عدیم شکل ایک سقراط کی اور ایک چہرہ ہِیر کا عدیم ہاشمی
  18. زیرک

    ٭زہر کی آنکھوں میں روشن صورتیں دو ہیں عدیم٭ شکل ایک سقراط کی، اور ایک چہرہ ہِیر کا٭ عدیم ہاشمی

    ٭زہر کی آنکھوں میں روشن صورتیں دو ہیں عدیم٭ شکل ایک سقراط کی، اور ایک چہرہ ہِیر کا٭ عدیم ہاشمی
  19. زیرک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    چلے گا بلکہ بولے تو دوڑے گا
  20. زیرک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    نجانے کس کا کمال ہے، آپ کا یا میرا؟ بہرحال میں پاکستان کی خوبصورتی اور وطن کی محبت کو یہ کریڈٹ دوں گا کہ 4جولائی کو واپسی ہونے کے باوجود اکتوبر کے وسط میں ایک بار پھر پاکستان جانے کے لیے کمر کس لی ہے، ابھی تھوڑی دیر قبل ہی امارات ائیرلائنز میں بکنگ کروا دی ہے، ان دنوں چونکہ پاکستان کا موسم بہتر...
Top