نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، جن جن سورتوں کے دو (یا تین ) نام ہیں، انکی ایک فہرست یہاں مہیا کر دیں اور پھر میں نیویگیش کو تبدیل کر دوں گی سورہ توحید(/سورہ اخلاص)
  2. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، پاک ڈاٹا والوں نے جالندھری صاحب کا ترجمہ اردو98 سافٹ ویئر پر دیا ہوا ہے۔ اور اگر آپ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں اور بالکل نیا فونٹ (پاک ڈاٹا والوں کا) انسٹال کرتے ہیں، تو پھر رائیٹ کلک کر کے آپ اردو 98 کے ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں کاپی کر سکتے ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ایک ایک صفحہ کر کے...
  3. مہوش علی

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    FCK and Tiny MCE Wysiwyg Editors for Media Wiki http://meta.wikimedia.org/wiki/WYSIWYG_editor ٖFCK کا ڈیمو پیج دیکھئیے http://mediawiki.fckeditor.net/index.php/Sandbox بہت اچھا کام کر رہا ہے۔
  4. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، فتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ بھی میسر ہے، مگر وہ آپ نے برھان ڈاٹ نیٹ پر نہیں دیا ہوا؟
  5. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اور احمد علی صاحب کے ترجمے کے لیے صفحہ اول اس لنک پر بنا دیا گیا ہے۔ http://www.urdulibrary.org/index.php?title=%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81_%28%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C%29
  6. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    السلام علیکم کنز الایمان کا لنک یہ ہے http://www.urdulibrary.org/index.php?title=%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86_%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81_%DA%A9%D9%86%D8%B2_%D8%A7%D9%84%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86 لیکن اسکا صرف صفحہ اول تیار ہے۔ فاروق صاحب، ذیل میں میں قران کے 114 سورتوں کی...
  7. مہوش علی

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    اس کے لیے یہ ہے http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:AddPageService
  8. مہوش علی

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:Dynamic_Article_List DynamicArticleList is a Mediawiki 1.5 extension. It is designed to provide add-on sort ability among all posted articles. Now four types of Dynamic Article List have been implemented. Newly Posted Articles Recently Updated...
  9. مہوش علی

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    Bulk Page Creator کافی کام کی چیز لگ رہی ہے: 1) یہ وکی پر انگلش اردو لغت بنانے کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ لنک: http://meta.wikimedia.org/wiki/MediaWiki_Bulk_Page_Creator \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ Extension:Anysite کسی بھی سائیٹ کو وکی میں ایمبیڈ کریں (جیسا کہ جملہ میں کیا جا سکتا تھا)...
  10. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    نبیل بھائی، فٹ نوٹس کے لیے یہ والی ایکسٹنشن انسٹال کرنا ہو گی۔ http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:Cite مزید دیکھئیے http://meta.wikimedia.org/wiki/Help:Footnotes
  11. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    نبیل بھائی، Parser Function کے ذریعے شاید pretext کے مسئلے پر قابو پایا جا سکے۔ http://www.mediawiki.org/wiki/Manual:Extending_wiki_markup اب یہ کام کسی کمپیوٹر پروگرامنگ کے ماہر کے کرنے کے ہیں (یعنی یا تو آپ کریں، یا پھر کوئی ایسا بندہ تلاش کیا جائے جو پروگرامنگ وغیرہ کا تجربہ رکھتا ہو)۔...
  12. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، میں ویک اینڈ پر یہ ڈھانچے مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ //////////// نیلے اور سرخ الفاظ والا کام لمبا تو ضرور ہو گا، مگر انتہائی اہم ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی پیش قدمی ہو تو ضرور مطلع فرمائیے گا۔
  13. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    نبیل بھائی، فونٹ کی تبدیلی اس لیے بھی اشد ضروری ہوتی جا رہی ہے کیونکہ ہمیں قرانی تراجم کے ساتھ قرانی آیات بھی لکھنی تھیں، مگر صرف بی بی سی کے اس فونٹ کی وجہ سے یہ ارادہ تبدیل کرنا پڑا۔ اعجاز صاحب بالکل درست ہیں کہ مستقبل قریب میں بی بی سی کا یہ فونٹ اردو کو کافی نقصان پہنچانے والا ہے۔
  14. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    اس مسئلے پر اعجاز صاحب میں بہت زیادہ آپ سے متفق ہوں۔ میں تو شروع سے چاہتی تھی کہ محفل نسخ فونٹ اردو کے لیے سٹینڈرڈ فونٹ بنے اور اسکی وجوہات یہ تھیں: 1۔ مکمل فونٹ (مکمل عربی، فارسی، سندھی، پشتو اور دیگر تمام اردو زبانوں کی سپورٹ) 2۔ تمام سٹائل (نارمل، بولڈ، اٹالک، بولڈ اٹالک) یہ چیز اس...
  15. مہوش علی

    اردو محفل کی تشہیر

    راہبر برادر، آپ سٹیکر بانٹنے والے بنیں باقی روپے کا انتظام ہو جائے گا (کیونکہ دو تین ہزار کچھ زیادہ نہیں ہیں)۔ میرے لیے مسئلہ صرف روپے کراچی ٹرانسفر کرنے کا ہو گا۔ (البتہ ہمارا پروگرام اگلے مہینے پاکستان آنے کا ہے اور پھر یہ مسئلہ انشاء اللہ حل ہو جائے گا)۔ یہ بھی سوچئیے کہ کراچی کے تمام...
  16. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، شبیر صاحب کے ترجمے میں معانی سرخ اور نیلے رنگ میں کیے گئے ہیں جو کہ بہت ہی زبردست طریقہ ہے۔ ڈیجیٹائزڈ ٹیکسٹ میں یہ کام کیسے مکمل کیا جائے؟
  17. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، تفہیم ابھی مکمل ٹائپ نہیں ہوئی ہے۔ ہماری ٹائپنگ سپیڈ ذرا کم ہے۔ یہ پراجیکٹ پچھلے کئی مہینے سے چل رہا ہے اور ابھی تک ہم تقریبا آدھی تفہیم ہی ٹائپ کر سکے ہیں۔ مگر جب سے آپکا ساتھ میسر آیا ہے، چیزوں میں تیز رفتاری آئی ہے۔ اعجاز صاحب اور قسیم حیدر صاحب، آپ لوگوں کے پاس کوئی تجویز ہے...
  18. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    اعجاز صاحب، صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کا لگیچر بہت سارے اردو فونٹز میں نہیں ہے۔ اس کا فی الحال ایک حل یہ ہے کہ تفہیم کی فائل میں فائینڈ اینڈ ریپلیس کا استعمال کیا جائے۔ اور صل اللہ علیہ کی جگہ ایک امیج استعمال کیا جائے۔ اسی طرح عربی عبارت کی جو اور پرابلمز آ رہی ہیں، انہیں بھی فی الحال...
  19. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    میں نے قران آسان تحریک والی کتاب میں اگلے اور پچھلے باب کی نیویگیشن کی تمام اغلاط دور کر دی ہیں۔ غلطی املا کی ہے۔ یعنی "اگلا" اور "پچھلا" باب میں سورت نمبر اور نام بالکل ویسے ہی ہونا چاہیے جیسا کہ صفحہ اول پر موجود فہرست میں سورہ کا نمبر اور نام دیا گیا ہے۔ چنانچہ، اگر آپ لوگوں کو بھی بقیہ...
  20. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    اعجاز صاحب، مضامین کی جگہ کتابیں کرنا زیادہ مشکل کام نہیں اور وقت ملنے پر آسانی سے یہ تبدیلی ہو جائے گی۔ سٹائل شیٹ میں شاید یہ تبدیلی لائی جانی ممکن ہو کہ جن کے سسٹم میں پاک نستعلیق ہو، وہ اسے اس فونٹ میں دیکھیں، اور جنکے پاس یہ نہ ہو مگر بی بی سی کا فونٹ ہو، تو وہ اسے دیکھیں۔ بہرحال نبیل...
Top