نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    خواب پورا ہوا

    میری اردو سائیٹ اردوزونک کو بنے کافی عرصہ گزر گیا کچھ لوگوں نے اس کاوش کو سراہا اور کچھ نےاس پر اعتراز بھی کئے لیکن جو تھا جیسا تھا کی بنیاد پر چلتی گئی۔ شروع سے ہی ایک ہی مقصد تھا کہ کسی طرح اردو کے انٹرنیٹ پر فروغ میں ہمارا حصہ ڈلتا رہے اس سلسلہ میں جو بن پڑا وہ سب کیا لیکن ایک تو ٹیم نہ ہونے...
  2. چاند بابو

    کیا آپ کو انصاف چاہیے۔

    میرے خیال میں تو اب بھی یہ ادارہ فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے والا شائد واحد ادارہ ہے لیکن اس کا دائرہ اختیار بہت محدود ہے بہت سارے کیسز اس کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے۔
  3. چاند بابو

    کلاسیکی موسیقی سر

    واہ مرزا صاحب اتنی گہری باتیں لکھیں ہیں اور کہتے ہیں کہ سطحی نوعیت کا علم ہے۔ بہرحال بہت خوب۔
  4. چاند بابو

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  5. چاند بابو

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    نبیل بھائی آپ کو نہیں پتہ آپ عام آدمی ہو ہی نہیں۔ اگر میری بات سے اتفاق نہیں کرتے تو ابھی فیصلہ کر لیتے ہیں۔ کیوں بھئی منڈیو بتاو نبیل بھائی عام آدمی ہیں یا پھر بہت ہی خاص۔ نبیل بھائی آر ایس ایس کا آئکون مجھے کہتا تو کچھ نہیں ویسے ہی پوچھا تھا ویسے تو اس کے ساتھ بھی ٹھیک ہے۔مجھے تو اپنی معلومات...
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی مجھے کیا پتہ کہ اس کا نام ایسا کیوں ہے یہ تو اب آپ اساتذہ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ہمیں بتائیں کہ ایسا کیوں میں نے تو جو پڑھا لکھ دیا اب آپ جانیں اور آپ کا کام۔ ویسے موتی والی بات صرف کہانیوں تک ہی محدود ہے اس میں حقیقت نہیں لگتی۔ رہا قومی جانور کا انتخاب تو کیا بھئی بھینس کو قومی جانور...
  7. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی ، میڈم جی میں حاضر ہو گیا ہوں۔ میرے کل کے مارخور والے سبق کو پڑھ کر اتنے لوگوں نے اعتراض اٹھائے کہ مجھے خود ایسا لگا کہ شائد میں نے جھوٹ ہی بول دیا ہے اور ایسااپنے پاس سے ہی لکھ بیٹھا ہوں۔ لیکن شکر ہے کہ ایسا نہیں ہے اور نیٹ سرچ سے میری بات سچ ثابت ہو گئی۔ اس کی تصویر ذیل میں ہے۔ اور...
  8. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    ارے شمشاد بھائی مجھے پتہ ہے کہ کوئی بھی فورم آپ کی دسترس سے باہر نہیں آپ یہاں بھی ضرور آئیں گے۔ تو کیا آپ کے پاس میرے اوپر والے سوال کا جواب نہیں ہے اگر ہے تو جواب دے دیں ورنہ نبیل بھائی کو پلیز اس کے بارے میں بتا دیں۔
  9. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی شمشاد بھائی اس کے موجد کو تقریبا تمام شہر جانتا ہے(نام میں بھول گیا)۔ کیوں کہ اس کا ایک اور کارنامہ سوزوکی کار کے انجن سے ہیلی کاپٹر بنانا تھا۔ اس نے ہیلی کاپٹر بنا لیا لیکن اس کو آزمائشی پروازکی اجازت نہ مل سکی اسکا دعوی تھا کہ اگر اس کو سپورٹ کیا جاتا توصرف دس لاکھ کی معمولی رقم سے وہ اپنا...
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی اگر پتہ چل جاتا کہ ایسا کیوں تو پھر میں نہ لکھ دیتا۔ ویسے ایک بات اس مارخور کے بارے میں سپیروں نے مشہور کر رکھی ہے میرا خیال ہے کہ اسی بنا پر اسکا نام مارخور پڑا ہے۔ وہ یہ ہے کہ یہ مارخور سانپ کھاتا ہے اور اس وقت اس کے منہ سے جھاگ نکلتا ہے جو زمین پر گر کر جم جاتاہے اور ایک موتی کی صورت...
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مس میں نے آج خصوصی تیاری کی ہے کلاس کی میں آج پاکستان کے قومی جانور کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے اور یہ ایک بکرے سے ملتا جلتا جانور ہے۔مارخور کا نام تھوڑا عجیب ہے۔ اس کا مطلب فارسی میں "ایک سانپ کھانے والا پہاڑی جانور" ہے۔ ویسے یہ ایک چرندہ ہے اور سانپ کھا نہیں سکتا۔
  12. چاند بابو

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی آپ واقعی عظیم ہو۔ بھائی ایک اور درخواست میں نے ذیل کے ربط میں لگائی ہے پلیز چیک کرکے جواب دے دیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6646
  13. چاند بابو

    ذہانت آزمایئے 2

    اف میں تو چلا یہاں سے مجھے تو سانپوں کے نام سے بھی ڈر لگتا ہے اور یہ شمشاد بھائی اناکونڈا کی بات لئے بیٹھے ہیں۔
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اچھا جی! جبھی تو میں کہوں کے یہ حضرات ابھی تک پڑھ کیوں نہیں پائے۔ سکول میں سارا دن گپیں لگتی ہیں اور گھر جا کے بتایا جاتا ہے کہ آج سارا دن بہت مصروف گزرا۔ چلو دھیان لگا کے پڑھو اپنا اپنا۔ بائے دی وے مجھے داخلہ لینے کے لئے کیا کرنا ہو گا۔ میرا مطلب ہے کیا داخلہ فارم ابھی تک شمشاد بھائی کے پاس...
  15. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی ہاں یہ یہاں کی ہی ایجاد ہے ۔ اور پسند کیوں نہ آتا یہ شہر آپ کو یہاں ہم جو رہتے ہیں۔:):cool:;):grin:
  16. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    نبیل بھائی میں نے یہاں سے پیپر ووڈ ٹیمپلیٹ ڈاونلوڈ کیا ہے اور یہ کام بھی بالکل درست کر رہا ہے۔ صرف ایک تو Overall_Footer.tpl میں مسئلہ تھا یہاں جو Powered by Phpbb کا لنک دیا تھا وہاں > کا ٹیگ کم تھا جس کی وجہ سے لنک ظاہر نہیں ہو پاتا تھا میں نے درست کر لیا ہے اگر آپ بھی درست کردیں تو میرے جیسوں...
  17. چاند بابو

    میرا فارم " اوراق زندگی " بن گیا اور www.ueuo.com پہ فارم بنانے کا مکمل طریقہ

    اجی شکریہ جواب نہ دینے کا۔ ہم نے خود ہی مغز کھپا کر اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔ لیکن یار بندے کے پاس ہر بات کا حل ڈھونڈنے جتنا مغز نہیں بھی ہوتا ایسی صورت میں تو پلیز مدد کر دیا کریں نہ۔ ہاں تو حل میں نے یہ ڈھونڈا ھے کہ فولڈر پرمیشن کو 777 پر سیٹ کر دیا ہے اب اوتار اپلوڈ ہو رہا ہے۔ کیا میں نے درست...
  18. چاند بابو

    اسلامی معیشیت

    اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی...
  19. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھائی اب کیا کروں اگر کوئی اور اتنی مشہور نہ ہو تو؟ دھاندلی تو پپو نے کی ہے خود ہی چاروں لکھ دیں کیونکہ اسے پتہ تھا کہ سب سے مشہور یہی چار ہیں اس لئے پوچھیں بھی چار باتیں ہی ہیں۔ خیر باقی چار ذیل میں ہیں۔ 1۔ مشہور بزرگ ہستی بابا حاجی شیر دیوان چاولی مشائخ کا مزار یہاں واقع ہے۔ 2۔ تین پہیوں...
  20. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    بھائی مجھے عمران سے بھی ڈر لگتا ہے اور پاکشیا فورس سے بھی اب کیا کروں ٹھہرا جو ڈرپوک۔
Top