نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    خواب پورا ہوا

    رند بھائی صاحب آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اس قابل سمجھا کہ مجھے اپنی قیمتی رائے سے نوازا۔ اب آتے ہیں آپ کی آراء کی طرف تو سب سے پہلا اعتراض گانے کا تھا۔ یقین کیجئے اس سے پہلے کسی نے اس کی طرف میری توجہ نہیں دلائی۔ خیر میں جلد ہی ویب پر سے گانا ہٹا دوں گا یا اس کے لئے کوئی بٹن دے...
  2. چاند بابو

    امریکہ کےپاکستان سے نئے مطالبات۔۔

    ساجد اقبال بھائی بات حقوق کی نہیں ہے۔ بات ہے اپنی خودی کی۔ کیا ہمیں اب حقوق اب امریکہ سے حاصل کرنے پڑیں گے۔ کیا ہم ایک ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے بھی امریکہ سے حقوق کی بات کریں گے کیا ہمارے بڑوں نے اتنی قربانیاں اس لئے دیں تھیں کہ ہم اس نعمت کا ادراک بھی نہ کرسکیں۔ کیا اس لئے کہ ہم اس نعمت کو حاصل کر...
  3. چاند بابو

    امریکہ کےپاکستان سے نئے مطالبات۔۔

    جس قوم کی اپنی شناخت کھو جائے اس سے ایسے مطالبات ہی کئے جاتے ہیں۔ 9/11 کے بعد کئے جانے والے مطالبات جن کے ساتھ پاکستان کو پتھر کے دور میں دھکیل دینے کی دھمکی بھی آئی تھی اگر ان کو تسلیم نہ کیا جاتا تو شائد صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دوسری طرف امریکہ کا حال یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان ہوں یا معزز شہری...
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    قومی نعرہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا للہ یہ نعرہ مشہور شاعر اصغر سودائی نے 1944ء میں لگایا جو تحریک پاکستان کے دوران بہت جلد زبان زدوعام ہو گیا۔ ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی میرا نیا سبق سن لیں۔ پاکستان کا قومی مشروب "گنے کا رس" ہے۔ کیسا ہے!
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی نئے ٹیچر آ ہی گئے لیکن ماسٹر جی کیا میں نے درست نہیں کہا تھا کہ یہ اچھے ٹیچر نہیں ہیں آتے ہی کچھ لوگوں کو ڈانٹا اور پھر سکول کو چھٹی دے دی یہ بچوں کو بگاڑیں گے ان کی اصلاح نہیں کریں گے میری مانو تو اب بھی وقت ہے انہیں کچھ دے دلا کر فارغ کریں۔
  7. چاند بابو

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    یہاں بات غلطی کی ہو رہی ہے یا شادی کی غلطی کی؟
  8. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ارے ارے کیا کر رہے ہو یار اچھے بھلے لڑکے کو خاتون کہ کر مخاطب کر رہے ہو بھئی میں نہ تو خاتون ہوں اور نہ ہی Woman سمجھے۔خبردار اگر دوبارہ خاتون کا لفظ استعمال کیا تو۔ اور اگر یہ لفظ آپ نے اس فورم کی خواتین کے لئے استعمال کیا ہے تو اب خیر نہیں میں تو چلا آپ کو تو اب خواتین ہی پوچھیں گی۔ ارے...
  9. چاند بابو

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    لو جی اتنا مشکل کام کرنے کی کیا ضرورت ہے جب اوپر والا بالکل آسان سافٹ وئیر موجود ہے۔
  10. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم اسلام میں تو ٹھیک ہوں باقی سب کا پتہ نہیں کیونکہ اوپر تو بجلی نہیں تھی۔
  11. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    Women کا دعویٰ ہے کہ وہ تو ہیں ہی Perfect اس لئے انہیں اس فقرے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  12. چاند بابو

    تعارف پہچان کون؟

    صابر اردو محفل پر خوش آمدید۔ واقعی آپ نے درست کہا یہاں بہت ساری شخصیات ہیں جن کو علم کا ذخیرہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ بس میری طرح سب سے بنا کر رکھئے گا۔ امید ہے ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ شعیب بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے ایک اوراچھے دوست کا اضافہ کیا۔
  13. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    سمشاد بھائی اگر مزے لینے ہیں تو پھر تھوڑا بہت محنت تو کرنی پڑے گی۔ ویسے زیادہ دور دور نہیں ہیں مچھلی، جوس، سموسے ایک روڈ پر اور کڑاہی دوسرے روڈ پر سے مل جائے گی۔ کبھی آئیے نہ یہاں سب کچھ بیٹھے بٹھائے ملے گا۔ یہ پپو ہر بار ایسا ہی کر جاتا ہے خود سب کچھ بتا جاتا ہے اور پھر کہ جاتا ہے باقی میں...
  14. چاند بابو

    خواب پورا ہوا

    محترم ذیباس االسلام علیکم۔ آپ نے درست کہا لیکن آپ اردو زونک سائیٹ کی طرف چلے گئے تھے جبکہ میں نے اردو نامہ فورم کو کھولنے کے لئے لکھا تھا۔ اب دوبارہ اس ربط پر کلک کریں تو آپ خودبخود اس پر پہنچ جائیں گے۔ فورم کھولنے کے لئے کلک کریں
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مجھے تو نہیں لگتا کہ وہ آئیں گے۔ بھئی میں تو کہتا ہوں کہ ایسے تیچرز بھرتی ہی نہیں کرنے چاہیں جو طلبا کا حرج کریں۔ کیوں شمشاد بھائی کیا خیال ہے آپ کا؟
  16. چاند بابو

    تعارف اسلام و علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید سمارا۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کو خوش آمدید کہنے والا پہلا بندہ ہوں ورنہ پتہ نہیں کیوں شمشاد بھائی یہ کام کسی اور کو کرنے ہی نہیں دیتے۔ کیوں شمشاد بھائی
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہا ہا ہا میں نے نہیں کہا تھا کہ یہ حضرت صرف تنخواہ لینے آتے ہیں۔ اب تو مہینے کے آخر میں ہی آئیں گے۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    مر گئے۔ ارے شمشاد بھائی یہ آپ نے کیا کر دیاپپو کو ٹیچر بنا دیا۔ کیسا ٹیچر بھرتی کر لیا آپ نے سکول میں یہ تو بہت سخت بندہ ہے اور کبھی کبھی سکول جاتا ہے وہ بھی صرف تنخواہ لینے اور بچوں پر ویسے ہی رعب ڈالتا رہتا ہے۔لگتا ہے اب سکول سے ہماری تو چھٹی۔ بھئی میں نے نہیں آنا سکول میرے پیٹ میں درد ہے آج۔
  19. چاند بابو

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    توبہ ہے اتنا لمبا انٹرویو۔ کمال ہے۔ لیکن ٹھیک ہی ہے کیوں کہ شخصیت بھی تو اتنی ہی کمال ہے۔ شفگتہ باجی میں نے آپ کا انٹرویو آج ہی پڑھا۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
  20. چاند بابو

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    میری اردو سائیٹ اردوزونک کو بنے کافی عرصہ گزر گیا کچھ لوگوں نے اس کاوش کو سراہا اور کچھ نےاس پر اعتراز بھی کئے لیکن جو تھا جیسا تھا کی بنیاد پر چلتی گئی۔ شروع سے ہی ایک ہی مقصد تھا کہ کسی طرح اردو کے انٹرنیٹ پر فروغ میں ہمارا حصہ ڈلتا رہے اس سلسلہ میں جو بن پڑا وہ سب کیا لیکن ایک تو ٹیم نہ ہونے...
Top