نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    نوید صاحب، ویسے ہمیں علامہ صاحب کی لائبریری سے ضرور فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔ اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔
  2. آصف شفیع

    اشعار

    کتابیں بڑھا دیتی ہیں عمروں کو نہ جانے یہ کتابیں کیوں میں چھوٹا تھا مگر سر پر کئی صدیوں کا سایا تھا ( سعداللہ شاہ)
  3. آصف شفیع

    اشعار

    اس امید پہ زندہ ہوں اس شعر میں" بھی"زائد ہے ایک شعر امید پر: اس امید پہ زندہ ہوں تو کل ملنے آئے گا ( فی البدیہہ)
  4. آصف شفیع

    اشعار

    خوب۔ محشر بدایونی کا شعر ہے-
  5. آصف شفیع

    زاہد منیر عامر کی ایک نظم

    شکریہ وارث صاحب۔ آپ نے لائبریری میں کتابیں رکھنے کا ذکر کیا تھا۔ اگر آپ لنک اور پروسیجر بتا دیں توعّنایت ہو گی۔
  6. آصف شفیع

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    نوید صاحب، آجکل کچھ خاص نہیں لکھا جا رہا۔ آپ نے کچھ کہا ہو تو عنایت کیجیے۔
  7. آصف شفیع

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    آپ کی داد کا بہت شکریہ۔ نوازش
  8. آصف شفیع

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    آپ کو شعر پسند آئے۔ بہت شکریہ۔
  9. آصف شفیع

    عمر ساری تری چاہت میں بتانی پڑ جائے

    بہت شکریہ۔ یہ شعر بھی تو حسبِ حال ہے( امریکہ کے حوالے سے)۔ بلکہ موجودہ صورت حال کی مکمل عکاسی کر رہا ہے۔ میرے اعدا سے کہو حد سے تجاوز نہ کریں یہ نہ ہو مجھ کو بھی شمشیر اٹھانی پڑ جائے
  10. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    پلٹ کر آنے سے، ذوالفقار عادل کا ایک شعر یاد آیا۔ جانے والے لوٹ کر آتے نہیں ہم ہی تھے جو آگئے بارِ دگر
  11. آصف شفیع

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    جی یہ شعر میرا ہے اور میری کتاب" ذرا جو تم ٹھہر جاتے" کا نام اسی شعر سے لیا گیا ہے۔
  12. آصف شفیع

    زاہد منیر عامر کی ایک نظم

    شکریہ وارث صاحب، لیکن یہ نظم ڈسپلے نہیں ہو رہی۔ منتقلی مکمل کیوں لکھا آرہا ہے۔
  13. آصف شفیع

    جب بھی میری یاد آئے----

    نظم اچھی ہے۔ اگر یہ آزاد نظم ہے تو تو تمام مصرعے ایک وزن میں ہونے چاہیئں۔ "جب بھی میری یاد آئے" فاعلن۔ مفاعیلن کی بحر میں ہے اور تین مصرعوں کے علاوہ باقی تمام مصرعے اسی بحر میں ہیں۔ یہ تین مصرعے دوبارہ دیکھ لیں۔ ساز بج رہا ہو کہیں یا کسی پہاڑ کے ساتھ ندیاں کریں باتیں
  14. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضور! آیندہ گستاخی نہیں ہو گی۔ پہلے کی معذرت۔ اگر آپ کہیں تو دکان پر آ کر معذرت کر لیں۔:)
  15. آصف شفیع

    مرے عزیز مرے ہم سفر مرے ساتھی

    فصیلِ آب بہت خوب آیا ہے۔ مبارک ہو۔ ویسے ہم شیخ کہاں سے ہوگیے۔ انا ما فی شیخ یا شیخ!
  16. آصف شفیع

    زاہد منیر عامر کی ایک نظم

    زاہد منیر عامر صاحب کی ایک نظم احباب کی خدمت میں حاضر ہے۔یہ نظم ً ان کی کتاب" نظم مجھ سے کلام کرتی ہے" میں شامل ہے آتے دنوں کیلیے ایک نظم-------از زاہد منیر عامر کہوں اک نظم جس میں پھول کھلتے ہوں کہوں اک نظم جس میں ان دنوں کی تابناکی کے ستارے جگمگاتے ہوں جنھیں آنا ہے اور لمحوں کی مٹھی...
Top