نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    میرا خیال ہے کہ اس دعوے میں وزن ڈالنے کے لیے آپ کو اس کی شدت پسندی کی کچھ تحریری یا ریکارڈڈ مثالیں پیش کرنی پڑیں گی۔ ان کے بغیر فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا کہ آیا واقعی پرویز ہودبھائی میں شدت پسندی ہے یا آپ محض خود سے اختلاف رائے کو بھی شدت پسندی قرار دینے کے عادی ہیں۔ بس یار، اب اس پر میں کیا...
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    خیر، بنیادی تصور یہ ہے کہ انواع میں تغیرات آتے ہیں، ان میں سے کچھ تغیرات اگلی نسلوں میں منتقل ہوتے ہیں، اور ان انواع میں سے وہ انواع باقی رہ جاتی ہیں جو ماحول کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں۔ (1) individuals within species are variable (2) some of these variations are heritable (3) individuals that...
  3. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ڈارون اور نیوڈارونزم کے نظریات سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟ اگر میں کہوں کہ بنیاد ڈارون کا نظریہ ہے تو کیا آپ مجھے اس کے دور تک معلوم باتوں تک ہی محدود کرنے پر اصرار کریں گے یا آگے کی دریافتوں سے استفادہ کرنے دیں گے؟ بلکہ مجھے اگر درست یاد پڑتا ہے تو انواع کے ارتقاء کا نظریہ شاید پہلے بھی موجود تھا،...
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نہیں جی، مجھے تو بس انداز گفتگو خوبصورت لگا تھا تو تعریف کر دی۔
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اگر آپ کی دلیل کا لیول یہاں تک گر چکا ہے کہ آپ ویڈیو کے پہلے منٹ سے ایک لفظ کی چیری پکنگ پر مجبور ہو گئے ہیں تو اس سے اندازہ ہو جانا چاہیے کہ آپ کے اب تک کے دلائل کتنے مضبوط رہے ہیں۔ نیز ارتقاء کے ساتھ پرستی کا لاحقہ لگانے پر اصرار بھی کافی معنی خیز ہے۔ خیر، جس کو آپ کمزوری بنا کر پیش کرنا چاہتے...
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ما شاء اللہ۔ کیا خوبصورت انداز گفتگو پایا ہے۔
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا کسی کا پیدائشی مذہب، اس کے مائینڈسیٹ کی مکمل وضاحت کرنے کے لیے کافی ہے کہ یہ مائینڈسیٹ تعمیری ہو گا یا تخریبی؟ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو اسے کیا سمجھا جائے پھر؟ اگر آپ نے اپنے مذہب کے علاوہ ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کا ایک خاکہ بنایا ہوا ہو کہ جس میں کسی اچھائی کی گنجائش بھی نہ چھوڑی ہو، تو...
  8. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    سیریسلی؟ آپ کو میری بات کی ککھ بھی سمجھ نہیں آئی؟ اس میں سے آپ یہ نتیجہ کیسے نکال لائے کہ میں ارتقاء کو سائنس سے زیادہ تاریخ سمجھتا ہوں، یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ شاید کوئی معرفت کی باتیں ہوں۔
  9. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اپنے علامہ طاہر القادری صاحب یاد آ گئے، جن کے دھرنوں کو کامیاب بنانے کے لیے مریدین نے زیور تک بیچا تھا۔ یہ تو کافی یونیورسل مسئلہ ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسا کہا جا سکتا ہے کہ فلاں مذہب یا فرقہ اس سے متاثر ہوتا ہے جبکہ فلاں نہیں ہوتا۔ نہ ہی کسی سے توقع کی جا سکتی ہے کہ سب ایسے طبقات کو برابر...
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جناب ثابت شدہ شے کو تو نئے سرے سے ثابت کرنا غیر معقول ہو گا۔ چنانچہ آپ کو راستہ دکھا سکتا ہوں جہاں سے آپ اگر چاہیں تو مزید مطالعہ و تحقیق کر سکتے ہیں، بلکہ اگر چاہیں تو جینیٹکس کو اپنا کیرئیر تک بنا سکتے ہیں یہ جاننے کے لیے کہ آخر چل کیا رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ اس طرح کے چارٹ کو Cladogram کہتے...
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز یہ کہ خدا، خدا ہے۔ وہ ارتقاء سے مخلوقات پیدا کرے یا براہ راست بنا دے، اس کی مرضی۔ اپنی کتاب میں واضح واضح آپ کو بتا دے یا کچھ ابہام رکھ کر دنیا میں نکلنے کی ترغیب دے، اس کی مرضی۔ ہمارا کام پتہ لگانا ہے کہ کیا پراسیس ہوتا ہے اور کس طریقے سے ہوتا ہے۔ اس کا یہی طریقہ ہے کہ دنیا میں نکل کر...
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    بھئی میرا شعبہ سائنس ہے۔ تاریخ نہیں۔ جب میں ارتقاء کی بات کرتا ہوں تو اس سے مراد ارتقاء کی سو سال پرانی سمجھ نہیں ہوتی بلکہ موجودہ ٹولز، تجربات اور کوششوں کے نتیجے میں حاصل ہونے والی بہترین سمجھ ہوتی ہے۔ یقیناً یہ سمجھ بالکل کامل نہیں ہے۔ لیکن یوں ڈارون کے ساتھ چپک کے بیٹھ جانا اور اس کے بعد...
  13. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز مزید بحث سے پہلے یہ بھی پہلے سے واضح کر دیں کہ آیا آپ کی اس بات کے حوالے سے کوئی پوزیشن بھی ہے کہ ارتقاء کے مطابق انسان بندروں سے ارتقاء پذیر ہوئے یا کسی اور جد امجد سے انسان اور بندر دونوں ارتقاء پذیر ہوئے؟
  14. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ کی وضاحت کی تو بات ہی کیا ہے۔ اس لیول کی سٹرا میننگ (straw-manning) ہے کہ سٹرا میننگ کے اندر سٹرا میننگ ہے۔ گویا کہ recursive straw-manning ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس پر سوال اٹھاؤں گا کہ عبد السلام لابی کیا ہے تو آپ کا جواب ایک بار پھر سے وہی ہو گا کہ بمبئی بریانی میں بمبئی کا ہونا اور...
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں اگر آپ کو نہیں معلوم تو بلا وجہ آپ پر لا علمی کے اعتراف کا دباؤ نہیں ڈالوں گا۔ بس یہی بتا دیں کہ جن جن انواع/اسپیشیز کو "بندر" کہا جاتا ہے، وہ کتنا عرصہ پہلے نمودار ہوئیں؟ انسانوں سے پہلے، ان کے ساتھ ساتھ الگ شاخوں میں، یا ان کے بعد؟
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں پھر آپ بتا دیں کہ اور کون کون سی سپیشیز کو اردو لغات میں بندر لکھا جاتا ہے۔
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلو کم از کم اتنے پھرتیلے تو نہیں ہیں کہ اقتباس لے کر پوسٹ خالی چھوڑ دیں۔ :p:ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اپاہج لینی ایج سے مراد؟
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    میاں یہ تو وہی بات ہو گئی کہ جب آپ بمبئی بریانی کھاتے ہیں تو کیا آپ کو اس میں بمبئی مل جاتا ہے؟ :ROFLMAO:
  20. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یوں تو اردو کی تمام لغات میں بندر ایک ہی جانور کا نام بتایا جاتا ہے، لیکن آپ کی آسانی کے لیے با تصویر بتا دیتا ہوں کہ شاید آپ کے گھر میں کوئی لغت نہ پڑی ہوئی ہو۔ نیز "ٹیکنیکلی" سے مراد واضح کرنے کے لیے بھی آپ کو تھوڑی لغت سے مدد لینی پڑے گی چونکہ میری عادت نہیں ہے الفاظ کے اپنی مرضی کے معانی...
Top