نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بھائی طالوت، آپ سے متفق ہوں کہ قرآن اور دیگر کتب پڑھنےکے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ تمام مؤرخین، تمام علماء، تمام مفسرین، تمام محدثین اور تمام فرقہ جس کتاب پر متفق ہیں وہ ہے قرآن حکیم۔ تمام بھائیوں اور بہنوں سے عرض ہے کہ۔ جب اتنی عظیم کتاب ہمارے درمیان ہو، اور خالق کائنات بذات خود...
  2. فاروق سرور خان

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    باذوق آپ نے بہت اچھا شروع کیا۔ چند چھوٹی چھوٹی باتیں ، اگر خیال کرلیں تو۔ بھائی ، بہتر یہ ہے کہ اپنی بات کہی جائے۔ جیسا کہ آپ نے تھوڑے رد و بدل سے کیا۔ اب یہ آپ کا مضمون ہے۔ آپ اس کا دفاع کیجئے۔ استدعا ہے کہ سوال کا جواب عنایت کیا کیجئے یا معذرت کرلیا کیجئے۔ ایک دوسرے کی شخصیات کے تجزئے...
  3. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    درج ذیل مضمون کسی اور صاحب کا لکھا ہوا ہے۔ یہاں آپ کی آسانی کے لئے کٹ اور پیسٹ کیا ہے۔ اس کا صرف اور صرف ایک مقصد ہے کہ یہ بتایا جائے کہ قرآن کے خلاف کوئی روایات قابل قبول نہیں ہے۔ اس کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔ اس کے مندرجات پر بحث نہ کی جائے کیوں کے یہ میں نے نہیں لکھا ہے۔ اس میں‌دوسرے علماء‌کی...
  4. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    عادل سہیل صاحب، اردو بولنے والے اصحاب کے لئے مہربانی فرما کر آپ درج ذیل روایات کا ترجمہ فرمادیجئے۔ کچھ روایات میں نے ایک سے زائید بار لکھی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کتب روایات میں ایک سے زائید مرتبہ پائی جاتی ہیں۔ ہر روایت پر اس کا لنک ہے۔ میٹیرئیل زیادہ ہے۔ غلطی ہوگئی ہو تو فرمائیے تاکہ درست...
  5. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    ۱) حدیث لکھنے سے ممانعت والی حدیث کو آپ کی """ رائے """ کے مطابق قران سے کون سی موافقت حاصل ہوتی ہے ؟ ٰیہاں آپ کی میری دو آراء ہیں۔ 1۔ یہ آپ کا خیال ہے کہ حدیث رسول پاک لکھنے کی کبھی ممانعت ہوئی۔ 2۔ میں عرض کرچکا ہوں کہ کوئی بھی حدیث یہاں‌ ایسی نہیں پیش کی گئی جس میں سنت رسول پاک لکھنے کی...
  6. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    دیکھئے بھائی عادل سہیل کے سوالات کے جواب میں اس وقت نہیں‌ دے رہا ۔ وہ اس لئے کہ مصالحت یا ایک متفقہ نکتہ نظر کی امید کم نظر آتی ہے۔ لہذا اس کوشش کے بجائے کہ ہم ایک دوسرے سے سوالات کرکے یہ امید رکھیں کہ ہم ایک دوسرے کو قائل کرلیں گے بہت مشکل ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہماری دو آراء‌ ہیں۔ میری...
  7. فاروق سرور خان

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    اقتباس: دوسری بات یہ ہے کہ ہم قومیت کو اسلام کی بنیاد اس وقت تک نہیں بنا سکتے جب تک تمام فرقے ختم نہیں ہو جاتے! 72 فرقوں کی پیش گوئی تو رسولِ عربی (صلی اللہ علیہ وسلم) کر چکے ہیں۔ یہ فرقے ختم ہو سکتے ہیں بشرطیکہ اس آیت پر عمل کر لیا جائے : فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى...
  8. فاروق سرور خان

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    تو پھر مولا علی کے قول پر عمل کیجئیے اور دیکھئے کہ کیا کہا جا رہا ہے، اور یہ نہ دیکھئیے کہ کون کہہ رہا ہے۔ سو بار شکریہ اس بیش قیمت قول کو شئیر کرنے کا۔
  9. فاروق سرور خان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    لندن والے قران کا کوئی حوالہ فراہم کردیجئے۔ آپ کے سوال کو میں آپ کا بیان سمجھا تھا۔ میری اپنی معلومات اس ضمن میں‌صفر ہیں بھائی۔ قرآن پر ایمان صرف اور صرف اپنے ایمان کے باعث ہے نا کہ کسی شہادت پر۔ آپ کے سوال کا جواب، ان روایات میں کہاں‌ہے؟: دونوں‌مرتبہ جو طریقہ کار اختیار کیا گیا وہ ان...
  10. فاروق سرور خان

    مقام حضرت علی کرم اللہ وجہہ از ڈاکٹر طاہرالقادری

    مجھے قطعاً تعجب نہیں‌ ہوتا کہ حضرت علی کی بے عزتی ان کتب میں‌ پائی جائے، جن لوگوں نے نواسہ ء رسول کو نہیں بخشا، خانوادہء رسول پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے شرم نہ آئی۔ ان کو ان عظیم ہستیوں کے بارے میں‌لاف و گزاف کہنے میں کیا شرم آئے گی؟ جن روایات میں کسی عظیم مسلمان ہستیوں‌کی بے عزتی کی گئی ہے وہ...
  11. فاروق سرور خان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    نبیل ایک عظیم انسان ہیں۔ ارے !‌ آپ اچھل پڑے ۔ اور پوچھ رہے ہیں کہ -- -- "ہائیں - آپ کے پاس اپنی بات کی تائید میں کیا نکات ہیں؟ " بھائی ۔ تھوڑا سا پیچھے ہٹئیے اور تھوڑا سا اس جھروکہ کو انکھیوں‌کے جھروکے وا کرکے دیکھئے۔ جی؟ کیا نظر آیا؟‌ -- کچھ نہیں‌نظر آتا؟ ارے...
  12. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    میرا خیال ہے کہ ہم اس مباحثہ کہ ایک منطقی اختتام تک پہنچ گئے ہیں۔ گو کہ ہمارے نکتہ نظر مختلف سہی، لیلن کم از کم واضح ضرور ہیں۔ مجھے خوشی ہوگی کہ اگر غیر قرانی روایات کے ماننے والے بھی اس پر موقع پر اپنا خیال ، تنقید یا تائید فراہم کرسکیں۔
  13. فاروق سرور خان

    زبان یا language

    بہت دنوں‌کے بعد ایک بہترین ، خوبصورت اور تعمیری سوال دیکھنے اور پڑھنے کوملا۔ میرا خیال ہے کہ آج کے دور میں انگریزی زبان دنیا بھر میں کاروباری زبان ہے۔ انگریزی سیکھنے سے ہماری قوم کی رغبت نہیں رہی کہ یہ ہم پر زبردستی حکومت کرنے والوں کی زبان تھی۔ لیکن اب جب کہ انگریز کی حکومت کو ختم ہوئے 61...
  14. فاروق سرور خان

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    اگر سندھ کے ہندو بھی آزادی مانگنا شروع کردیں‌ تو ہمارا رویہ ان ہندوؤ‌ں کے ساتھ ہمدردانہ ہونا چاہئیے یا معاندانہ؟
  15. فاروق سرور خان

    ویب نستعلیق کی تیاری

    آپ کی اس محنت پر ہم سب آپ پر فخر کرتے ہیں برادر امجد علوی۔ اور آپ کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں۔
  16. فاروق سرور خان

    ویب نستعلیق کی تیاری

    کیا بات ہے علوی امجد! کیا بات ہے ! غضب کا کام کیا ہے۔ آپ کی امنگیں بلند اور نگاہیں آسمان پر ہیں ۔ پاکستانی کی یہی خوبی، اس کو دنیا کوسب قوموں میں‌ممتاز کرتی ہے۔ نقطوں کی بابت یہ عرض ہے کہ ہر کیریکٹر، خاص‌کر مڈل شیپ کے کیریکٹرز کی چوڑائی کم از کم 2 قط رکھو تاکہ نقطوں کا مسئلہ نہ پیدا...
  17. فاروق سرور خان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    اقتباس: حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ نے قرآن کی نقلیں بنوائیں تھیں انکی دوبارہ تصدیق نہیں کروائی تھی کیا ان کو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ ،حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت زید بن ثانت رضی اللہ تعالٰی عنہ پر یقین نہیں تھا ؟؟ جی اور اس کا بیان کا بھی مستند حوالہ فراہم کردیجئے۔...
  18. فاروق سرور خان

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    خوش آمدید گرائیں بھائی۔ آپ پی کے ٹن کے پیچھے پیچھے یہاں‌ پہنچے۔ وہ تو ٹن ہوکے بھی آپ کو اچھی راہ دکھا گئے :) بھائی اللہ آپ کو ہر طور برکت دے۔ والسلام
  19. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بھائی دوست ، سلام، آپ نے بہت ہی اہم نکات اٹھائے ہیں بہت ہی شکریہ۔ میں‌نے آپ کے پیغام سے اس پیغام کو شروع کیا ہے، اور جواب بھائی عادل سہیل کو بھی دینا مطلوب ہے۔ ‌میں‌بھائی عادل سہیل کو نظر انداز نہیں‌کررہا بلکہ آپ کے نکات سے مدد لینا چاہتا ہوں۔ بھائی عادل سہیل صاحب کا یہ احسان ہے کہ...
  20. فاروق سرور خان

    قران کے نسخے کن ہاتھوں سے ہمارے ہاتھوں تک پہنچے؟ ابتدائی قرآن کی کتابت کی تاریخ

    سلام، آپ نے درست فرمایا کہ یہ معلومات ہے اور ہم سب کے خیال میں‌درست معلومات ہے۔ اس پر بحث مقصد نہیں۔ البتہ آپ میں سے کوئی صاحب اگر اس کی انگریزی روایات پر عربی اور اردو کی روایات لگا دیں‌تو بہت ہی اچھا ہو۔ اس دھاگہ کا مقصد قطعاً‌ کوئی بھث نہیں تو مقفل کرنے کی درخواست کرنے کی درخواست کی وجہ...
Top