نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    گویا آپ متفق ہیں کہ آپ کی تفسیر اور میرا فراہم کردہ مفہوم میں کوئی اختلاف رائے نہیں۔ ‌آپ کس لائسنس کی بات کررہی ہیں؟ آپ دیکھتی ہیں کہ میں‌ صرف حوالہ فراہم کرتا ہوں جو 23 عدد تراجم کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ وہ تراجم ہیں جو ایک مستند تصویر پیش کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ میں مترجم قران نہیں ہوں۔ اگر...
  2. فاروق سرور خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    جمعہ کی شب پاکستان سینٹر ہیوسٹن میں ایک مشاعرہ ، جشن آزادی پاکستان ہورہا ہے۔ اس میں‌میں قائد کی تقریر سے ایک اقتباس پیش کروں‌گا۔
  3. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    میں‌نے اس ضمن میں‌کبھی کوئی بات نہیں کی۔ آپ کا یہ بیان آپ کے اپنے ذہن کی اختراع ہے۔ اور اگر مثال ہے تو انتہائی بے معنی مثال ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ جو کچھ مہوش بہن نے کہا ہے وہ ان کے ذہن کی اپنی اختراع ہے میں نے کبھی اس ضمن میں کچھ نہیں کہا۔ بہن مہوش نے اپنی طرف سے ایک صورتحال کھڑی کی...
  4. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    سکون، سلام آپ کو نبیل نے کس قدر سمجھایا لیکن ، صاحب آپ اور بہت سے دوسرے افراد لفظ "حدیث"‌ پر بری طرح‌اٹکے ہوئے ہیں۔ حتی کہ غیر القرآن اور مخالف قران روایات کو بھی آپ حدیث یا سنت نبوی کا درجہ دیتے ہیں۔ کیا اس لئے کہ بس اپنی خواہشات کی پیروی کرنی ہے۔ برادر من۔ آپ ایک سادہ سا اصول مان...
  5. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بہت دن بعد قیصرانی آپ نظر آئے۔ ہم سب آپ کے منتظر تھے۔
  6. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کی پوسٹ‌نمبر 115 بیانیہ تھی۔ سوالیہ کوئی بات نہیں۔ اس میں کوئی بھی نئی بات نہیں جو مسلمانوں کو نہیں معلوم۔ آپ کے اس بیان پر کوئی اعتراض بھی نہیں کیا۔ صاحب آپ نے بجا فرمایا کہ 1۔ اللہ تعالی نے رسول صلعم کو قرآن کے الفاظ وحی کیا اور بیان کیا یعنی سمجھایا بھی 2۔ نبی کریم نے قرآن کے الفاظ...
  7. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اس روایت کو امام البخاری نے درست یا صحیح قرار نہیں دیا، کیونکہ پہلا راوی موجود نہیں تھا۔ امام البخاری نے اس کو معلق قرار دیا۔۔ صرف ابن حجار نے تحقیق کرکے پہلے راوی کا نام تہذیب التہذیب میں پہلی بار لکھا۔ امام البخاری کی اس تردید کو سکالرز نے تسلیم نہیں کیا۔ یہ روایت غیرالقران اور خلاف القرآن...
  8. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بازوق نے کوئی نئی بات نہیں کی۔ دوست ان میں سے بیشتر کا جواب دے چکا ہے۔ آپ سے اب بھی درست حوالہ کی استدعا ہے تاکہ آپ کو خود معلوم ہوجائے کہ جو روایت آپ نے پیش کی اسکو آپ کے اپنے امام البخاری نے ضعیف قرار دیا ہے۔ وہ روایت صحیح البخاری میں‌ مختلف اسناد کے ساتھ ہے اور تہذیب التہذیب میں ابن حجار...
  9. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ممکن ہے آپ نے سوال کیا ہو جو میری نظر سے نہ گذرا ہو یا آپ کا سوال کسی لمبے بیان میں چھپا ہو اور نظر نہ آیا ہو۔ پیغام کا نمبر فراہم کیجئے۔ صحابہ کے فہم پر قرآن سمجھنا ہے یا نہیں ؟‌ ٌٌٌٌٌٌٌٌ--- ذہن میں رکھئے کہ یہ ساری بحث غیر القرآن یعنی قرآن سے باہر کے معاملات پر ہورہی ہے۔ 1۔ جہاں...
  10. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کو آپ کے پہلے سوال کا جواب دے چکا ہوں۔ شاید یہ آپ کی پیشکش کے انداز سے ہونے والی ایک غلط فہمی ہے۔ بقول آپ کے " پرویز صاحب طبلہ نواز " کا کمنٹ‌ آپ کا اس موضوع پر نہیں تھا جو قسیم صاحب سے ہورہی تھی۔ ترتیب نزولی کا اگر اس موضوع سے کیا تعلق ہے ۔ یہ فرمائیے ۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ کھل کر...
  11. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    سلام مسنون کچھ برادران نے مجھ پر الزام عائد کیا ہے کہ میں ان کے الفاظ کو بدل رہا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ بھائی سولنگی کچھ اور کہنا چاہتے تھے لیکن ان کے پیش کرنے کے انداز پر پر بات میں کچھ اور سمجھا۔ اس کی وضاحت ذیل میں کی ہے۔ میرا جواب، عادل سے سوال ، اس سوال کی وجہ اور ساتھ میں قرآن کا حوالہ...
  12. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    وجی، آپ نے جو سوالات کئے ہیں ان کے جواب دوبارہ۔ 1۔ سنگساری سے موت کسی کی بھی قرآن سے ثابت نہیں ہے۔ اگر ہے تو فراہم کیجئے۔ جب ہم کو یہ سزا مل جائے گی تو ہم پھر روایات کو دیکھیں گے ۔ غیر قرانی یا خلاف قرآن روایات لکھنے سے رسول اللہ نے منع فرمایا ہے۔ زانی اور زانیہ کی سزا کے بعد ، صاحب ایمان سے...
  13. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی دلیل نہیں ہے تو کردار کشی؟ :) نظریاتی اختلافات کی سزا موت؟ آپ صاف صاف اس آیت سے انکار کررہے ہیں جس کا حوالہ میں نے فراہم کیا۔
  14. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    سلام ساجد اقبال صاحب۔ اس قرآن کی آیت کا حوالہ دیجئے جو شادی شدہ زانیوں کو سنگساری سے موت کی سزا دیتی ہے؟ آپ اس آیت سے انکار کرتے ہیں جو زانی اور زانیہ کے نکاح کی بابت حکم دیتی ہے - سنگساری سے مردہ لوگوں کا نکاح کیسے ہوگا؟ آپ لوگوں کی سنی سنائی کو اسلام کہتے ہیں یا اللہ تعالی کی آیات کو...
  15. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی وجی سلام آپ کا سوال کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو کوڑے مارے اگر نہیں تو بھی کیوں نہیں ؟؟ بے معنی ہے اس لئے کہ اللہ تعالی کا واضح حکم ہے موجود ہے۔ سنگسار کرکے موت کی سزا ایک غیر قرانی اور توراۃ کی روایت ہے۔ قرآن میں‌اس کا وجود نہیں۔ اس لئے رسول اللہ نے یہ سزا کبھی نہیں دی اور...
  16. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ نے بھائی اپنے خیال کا اظہار کیا، یہ الزام نہیں ہے۔ بھائی ممکن ہے کہ وہ طبلہ بجاتے ہوں یا کچھ اور، آپ کو ایک لیبل چاہئے۔ تو بھائی میرے لئے وہ لیبل ہے صرف مسلمان کا۔ ایک قرآن کا۔ 2:177 کے مطابق ایمان کا۔ رسول عربی کی پیروکاری کا۔ نہ میں‌سنی ہوں اور نہ ہی شیعہ اور نہ ہی کسی دوسرے فرقہ کا۔...
  17. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    سلام مسنون۔ صاحب، آپ اپنی نصف آیت اور نصف ترجمے کو جو رنگ دے رہے ہیں وہ بددیانتی کا آئینہ دار ہے۔ آپ اپنی مرضی کا ترجمہ لگا لیجئیے، بلکہ موجود ہی ہے۔۔ میرے نزدیک آپ کا بے چین ہو کر معترض ہونا بچکانہ ہے۔ کہ نہ تو آیت آپ کی اپنی تھی اور نہ ہی ترجمہ آپ کا اپنا۔ جو آپ کو کہا گیا وہ آپ نے نظر...
  18. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھائی ، پرویزیت کا نام سنا ہے۔ ان کی کسی کتاب کو پڑھنے کا موقع آج تک نہیں‌ملا۔
  19. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم عادل، روایت: ابو مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ُ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سُنا ( لَیَکُونَنَّ مِن اُمَّتِی اَقوامٌ یَستَحَلُّونَ الحِرَ و الحَرِیرَ و الخَمرَو المَعازِفَ ) ( ضرور میری اُمت میں ایسے لوگ ہوں گے جو زِنا، ریشم اور شراب اور باجوں کوحلال کرنے...
  20. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    برادر من شمشاد، آپ بہت ہی صائب الرائے ہیں۔ جب بھی کہتے ہیں‌منصفانہ کہتے ہیں۔ ہم پہلے اتفاق کرچکے ہیں‌کہ جو کچھ کتب روایات میں قرآن کے موافق ہے وہ قابل قبول اور مستند سنت ہے۔ اور جو قرآن کے موافق نہیں‌ ہے وہ قابل قبول اور مستند سنت ، قانون یا اصول نہیں ہے۔ میں یہ تجویز کروں‌گا کہ ------...
Top