نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    حضرت مہدی کون؟

    اور سجدہ صرف اﷲ کے لئے کیا کرو اس سے حضرت انسان کو ہر قسم کے سجدہ کرنے کی ممانعت بہت ہی واضح ہے۔ یہ صرف سورج یا چاند کے لئے نہیں ۔ صاف اور سیدھی بات ہے۔
  2. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    آپ کی باقی باتوں‌ کا بہت شکریہ۔ کتب روایات کو مکمل نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایسا کرنا سنت رسول کی تردید یعنی رسول اللہ پر ایمان نہ لانے کے مترادف ہے۔ اس ضمن میں‌: چوری کے جرم میں قرآن کا حوالہ: 5:38 وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُواْ أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالاً...
  3. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی وجی، سلام مسنون۔ سب سے پہلے آپ کے صبر کا شکریہ۔ پھر دوبارہ اس بات کا شکریہ کہ آپ نے تمام تر خلوص کے ساتھ اپنے سوال واضح کیے۔ ایسا کیوں سمجھتا ہو؟ دیکھئے ریفرنس کے ساتھ۔ http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?Doc=1&Rec=6851 ‏حدثنا ‏ ‏هداب بن خالد الأزدي ‏ ‏حدثنا ‏ ‏همام ‏ ‏عن ‏...
  4. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    الف لام میم یا کسی بھی حروف مقطعات کا علم میرے پاس نہیں ، اب آپ بتائیے۔ سوال آپ جب پوچھئے جب جواب آپ کو معلوم ہو۔ ورنہ پھر مدرس کیا اور ممتحن کا اور پھر جناب مجھ جیسا طالب علم کیا؟ ان میں کیا فرق رہ گیا؟ صاحب میرا امتحان مقصود ہے تو مجھے فیل سمجھئے۔ اور اگر قرآن کو مشکل قرار دے کر اس سے...
  5. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دین اسلام تو بھائی ، اللہ کی کتاب پر ہے۔ آپ بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی پڑھائیے۔ تاکہ کوئی آپ کو اللہ کی راہ سے بھٹکا نہ سکے۔
  6. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جب اتنا فرق ہو تو پھر کیا کریں ۔۔۔ نمبر 2 اسلام: جو غیر از قرآن ، غیر القرآن یا غیر قرانی کتب پر مبنی ہے۔ جب قرآنی معاملات میں اور غیر القرآن میں 180 درجہ کا فرق ہو تو بھائی آپ اس کو کیا نام دیں‌گے ؟ فرقہ کا یا تفرقہ کا؟
  7. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھائی ۔ قرآن پڑھو اور دیکھو کہ قرآن کیا کہتا ہے۔ تاکہ کوئی بھی بہکا سکے نہ بہلا سکے۔ اس فورم کے لیئے ایک تجویز تو یہ ہے کہ صرف اظہارِ خیال کو پیش کیا جائے۔ ایک مضمون ہو، اس پر موافق اور مخالف رائے ہو اور بس۔ باقی باتوں کو یا اپنی رائے تھوپنے کو حذف کر دیا جائے۔ طے کرلیجئے کے غیر قرآنی...
  8. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    1۔ قران بدکار کا نکاح ، با ایمان شخص سے منع کررہا ہے۔ اس میں‌شادی شدہ یا غیر شادی شدہ کی قید نہیں لگا رہا ہے۔ گویا ایک بدکار اگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہے تو کیا اس بدکاری کے بعد اس کا نکاح‌برقرار رہا؟ یہی سوال آپ کا ہے اور یہی سوال میرا بھی ہے؟ 2۔ اگر دو با ایمان مرد و عورت شادی کرتے ہیں اور...
  9. فاروق سرور خان

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    بھائی آپ کو پیغام نمبر 68 میں آپ کے سوالات کے جواب دے چکا ہوں۔ آپ صرف اپنے سوالات دوبارہ لکھ دیجئیے۔ پھر سے جوابات عرض کردوں‌گا۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    اسلام نمبر 2: موسیقی سننا حرام ہے۔ خوش ہونا حرام ہے۔ یہ امام بخاری کی فراہم کردہ کتاب روایت اور دوسری کتب روایات سے ثابت ہے۔ قران کے لفظ لھو الحدیث کے معنی غناء‌ہے جو ایک صحابی سے کسی طور ثابت ہے اور بہت سے دوسرے اصحابہ سے ثابت ہے کہ موسیقی حرام ہے۔ یہ انسانوں کا غیر قرآنی طریقہ معروف طریقہ...
  11. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    میرا خیال ہے کہ اب صرف اور صرف ذاتی حملہ باقی بچے ہیں۔ ہر بات بار بار دہرا دی گئی ہے۔ فیصلہ ہونا مشکل ہے لہذا ہم اس بات کو یوں‌ختم کرتے ہیں کہ اسلام نمبر 1: موسیقی سننا رسول اکرم سے ثابت ہے۔ موسیقی اللہ تعالی کی تخلیق کردہ مخلوق انسان کی تخلیق ہے۔ خدا خود بھی موسیقی تخلیق کرتا ہے، جیسے...
  12. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    مترجم کو نہیں‌ آپ کو عادل سہیل کو دعوی خدائی کا دعوی کرتے دیکھا ہے۔ وہ اس طرح کہ قرآن کی نصف آیات پیش کرکے اس کو اپنا کلام کہا جناب نے اور برہم ہورہے ہیں کہ "میرے یعنی عادل " کے الفاظ‌میں‌ترمیم کیوں‌کی؟ بھائی میری معلومات کے مطابق قرآن کی آیات صرف اور صرف اللہ کا کلام ہیں۔ انکو کم بیش کرنے کا...
  13. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    میں اس ضمن میں‌پہلے لکھ چکا ہوں جو آپ پڑھنا نہیں‌چاہتے۔ اس آیت کا حوالہ بھی دیا کہ غیب میں‌سے صرف اور صرف وہی رسول اللہ کو عنائت ہوا جو -- ما شاء اللہ ---- ہوا یعنی جو بھی اللہ کی مرضی سے تھا۔ باقی رسول نے خود بتایا کہ ان کو اس ما شاء اللہ کے علاوہ کچھ علم نہیں‌تھا تو پھر ان سے پیشین گوئیاں...
  14. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔ غیر قرانی واقعات کو رسول صلعم سے منسوب کرنے کی حدیث کا ترجمہ آپ ہی نے کیا تھا اور یہ بھی مانا تھا کہ یہ مستند حدیث رسول ہے۔ جو غیر قرانی ہے وہ غیر قرآنی ہے اور قران اس کی کسوٹی ہے ۔آپ لاکھ سر مار لیجیئے یہ بات آپ تبدیل نہیں‌کرسکتے ہیں۔ اہل یہود کا...
  15. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھائی ظہور سولنگی۔سلام آپ میرے بارے میں کسی مغالطہ کا شکار ہیں۔سنت رسول سے کس کافر کو انکار ہے؟ میں یہ آپ کو پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ وہ روایات جو قرآن کے مطابق ہیں، ان میں سنت رسول موجود ہے۔ یہ قول خود رسول اکرم کا ہے کہ غیر قرآنی روایات کو ان کی ذات سے منسوب نہیں کیا جائے۔ کئی جگہ اس...
  16. فاروق سرور خان

    معاشی دہشتگردی

    کھول آنکھ ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ اسلام کے سیاسی اور مالی نظام کو بغور پڑھنے کی ضرورت ہے۔ یہ صرف قرآن میں موجود ہے۔ زید صاحب نے اس پر کافی محنت کی ہے ۔ ان کے سب حوالہ نہ صرف درست ہیں بلکہ وہ فرما بھی سچ رہے ہیں۔ یہ وڈیوز ہر شخص کو دیکھنا چاہئیے۔
  17. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    برادر من، سلام اس سلسلے میں میری معلومات صفر ہیں آپ اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ اس پر میرے پاس کوئی بیرونی حوالہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ رسول اللہ اس کو اس ترتیب میں لکھاتے تھے۔ قرآن کا حوالہ آپ نے نقل کردیا۔ اس جگہ سے میرا ایمان شروع ہوتا ہے کہ یہ اللہ کی مرضی کی ترتیب ہے۔
  18. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  19. فاروق سرور خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    مبارک تمہیں ، خوشی کا یہ سماں مبارک مباکر تمہیں یہ کہکشاں سلامت رہو، رہو تم جہاں سلامت سلامت رہو شادماں
  20. فاروق سرور خان

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    یہ بخاری کا حوالہ نہیں میرے بھائی۔ بخاری نے یہ نہیں‌لکھا، یہ ابن حجار کا اضافہ ہے ۔ اوپر لکھ چکا ہوں۔ جو مفتی یہاں‌نہیں آسکتے ان سے کیسے بحث ہو؟ أَبُو عَامِرٍ أَوْ أَبُو مَالِكٍ الْأَشْعَرِيُّ ان دونوں‌میں سے کس نے کہا؟ یہ بھی پتہ نہیں‌ہے یہاں۔ لہذا یہ روایت معلق رہی۔
Top