نتائج تلاش

  1. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    غَنِمۡتُمۡ مِّنۡ شَىۡءٍ ۔ (8:41) کو مال غنیمت جاننے کی وجوہات یہ ہیں: یہ آیت بدر کی جنگ سے متعلق ہے۔ شیعہ اور سنی اس پرمتفق ہیں۔ اس آیت کو نوکری، بزنس، کان کنی یا ضرورت سے زائد سامان پر رکھنے کا قرینہ نہیں بنتا۔ تفسیر نمونہ جو کہ شیعہ تفسیر ہے اس میں بھی آیت 8:41 کے ذیل میں یہ بتایا گیا ہے کہ...
  2. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    خمس رسول اللہ ﷺ اور انکے رشتے دار اور بنی ہاشم اور بنو عبد المطلب کے مسافر اور یتیم، مسکین اور مسافر کے لیے ہے 1- الخمس الذي لله وللرسول كان للنبيﷺ۔(قرآن میں) جو خمس اللہ اور رسول کے لیے آیا ہے، وہ نبی اکرم ﷺاور آپ کے رشتہ داروں کے لیے تھا۔ (سنن نسائی - کتاب قسم الفىء - حدیث: 4152) رسول اللہ ﷺ...
  3. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ذیل میں مال کی مختلف اقسام کا ذکر ہے کہ کون جمع و تقسیم کرے گا، انکے نصاب و مصرف کیا ہیں اور کیا مال کی یہ قسم نفل ہے یا فرض یا حرام۔ 1-انفال۔(مال نفل)۔ انسان کی فرض ضرورت سے زائد حاصل ہونے والی شئے۔ اللہ اور اسکے رسول 100 فیصد مال نفل کے مالک ہیں۔ (8:1) قسم: نفل جمع: اگرکوئی یہ نفل مال دینا...
  4. سید رافع

    سورہ کہف اور موجودہ دور کے مومنین کی سیاست کے لیے ہدایت

    آپ شاید یہ وضاحت چاہ رہیں ہیں کہ ابھی مومنین اس وقت کیا کریں؟ چھپ جائیں یا جنگ کریں؟ میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ لکھوں۔ آپ تبصرہ فرمائیے گا۔ نفس سے جہاد (یا جنگ) جہاد اکبر ہے۔ جب یہ اندرونی جہاد ایک بالغ حالت کو پہنچتا ہے تو اسکا اظہار اعضاء سے ہونے لگتا ہے۔ اسی کو کفار سے ہتھیار بند جنگ کہتے ہے۔...
  5. سید رافع

    ایک کہانی

    شہوت تو قوت ہے۔ ایک شدید جذبہ ہے۔ جو قرآن میں شہوتوں میں اولین مقام پاتا ہے۔ نہ مال، نہ دولت، نہ بچے، نہ کھیت نہ مال مویشی۔ سب سے بڑھ کر عورت سے محبت کی شہوت۔ اس قوت کی حد نکاح ہے۔ اس کا حد سے نکل جانا نکاح سے نکل جانا ہے۔ قرآن تو اللہ کو بھید کو پہچاننے کی کتاب ہے۔ پھر وہ کون سابھید ہے جو...
  6. سید رافع

    ایک کہانی

    بیگم اور شوہر کسی نہ کسی گھرانے کے ہی ہوں گے۔ اگر اس گھرانے کا سرمایہ سچ ہے تو لڑکا ہو یا لڑکی خیر ہی خیر ہے ورنہ نقصان ہی نقصان ہے۔ جیسا قابل قدر دین دار گھرانا ہو گا، لڑکا اور لڑکی اس تربیت کے نتیجے میں صحیح بیگم و شوہر ہی بنیں گے۔ شوہر کے لیے اصل قاعدہ یہ ہے کہ 4:19 اور عورتوں کے ساتھ اچھی...
  7. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    بھائی محفل میں آپ سے بات چیت کی وجہ سےآپ سے ایک تعلق سا پیدا ہو گیا ہے۔ :) اسی خاطر آپکو ایک سفر کا مشورہ دیا تھا جیسا کہ سورہ کہف میں ہے کہ "یا مدتوں چلتا رہوں"۔ لیکن آپ کی بعض باتیں دل دکھاتی ہیں۔ یہ سفر آپکے سوچنے کے مقام کو قوت دینے کے لیے تھا۔ 18:60 اور (وہ واقعہ بھی یاد کیجئے) جب موسٰی...
  8. سید رافع

    ایک کہانی

    اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کا اصل قاعدہ یہ ہے کہ "ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو مگر اللہ نے اُسی میں بہت کچھ بھلائی رکھ دی ہو"۔ اسی اصول کے تحت صبر آتا ہے اور اس تصور سے کہ آگے جنت میں حوریں ہیں۔ ورنہ دنیا کی محبت انسان سے نا جانے کس راستے پر چلا دے۔ 4:19 فَاِنْ كَرِهْتُمُوْهُنَّ فَعَسٰۤى اَنْ...
  9. سید رافع

    ایک کہانی

    ۱۸ جنوری ۲۰۰۰ کی شام وہ پریوں جیسی لگ رہی تھی۔ یہ اسکی شادی کا دن تھا۔ یہی ہے اصل وجہ۔
  10. سید رافع

    ایک کہانی

    کیا سمجھ آئی؟
  11. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    چلیں خیر کوئی بات نہیں۔ اسلام پہلے ہی بہت مضبوط بنیادوں پر کھڑا ہے۔ بنیادی ایمان کی باتیں زیر بحث آئیں گی تو لوگ حیران ہی ہوں گے۔ بہرحال کچھ ماحذ ربا احادیث رسول ﷺ سنن ابی داود سے ہدیہ ہیں۔ بعض جاہلیت کا ربا وصول کرکے ایمان لائے۔ 1- كان له ربا في الجاهلية۔جاہلیت میں کچھ سود (وصول کرنا) رہ گیا...
  12. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ماشاء اللہ۔ آپ نے خوب گرفت کی ہے۔ جزاک اللہ۔ آپ جیسے مخلص لوگ جب تک امت محمدیہ ﷺ کو میسر ہیں صحیح علم کو آنچ نہیں۔ ناقص مشورہ ہے کہ آپ گرفت کے ساتھ صحیح علم بھی لکھ دیں تو علم کے متلاشی لوگوں کے لیے یہ کوشش باران رحمت اور آپکے لیے صدقہ جاریہ ہو گی۔ انشاء اللہ۔ جیسا کہ آپ نے توجہ دلائی کہ احادیث...
  13. سید رافع

    ایک کہانی

    46/2 + 7 = 23 + 7 = 30 سال 30 سال کی باکرہ لڑکی 15 یا 18سال کی طلاق یافتہ یا بیوہ کی مانند ہی ہوتی ہے۔ جو لڑکیاں نسوانی عیب سے پاک ہوں وہ 30 سال کی عمر سے پہلے ہی بیاہ دی جاتی ہیں الا یہ کہ پی ایچ ڈی یا میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ 30 سال کی عمر تک باکرہ وہی لڑکیاں بچتی ہیں جن میں نسوانی...
  14. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    صحیح فرمایا۔ ماشاء اللہ۔ بس صحیح علم کو ظاہر کرنا ہی وقت کا سب سے اچھا مصرف ہے۔ لفظ الربا احادیث میں بار بار آیا ہے۔ جیسا کہ: 1- فقال: الذي رايته في النهر، آكل الربا ۔ انہوں نے اس کا جواب یہ دیا کہ نہر میں تم نے جس شخص کو دیکھا وہ سود کھانے والا انسان ہے۔ (صحيح البخاری - كِتَاب البیوع- حدیث...
  15. سید رافع

    ایک کہانی

    صرف ایک بھی ملنا دشوار ہے۔ کراچی کی اردو اسپیکنگ کمیونٹی میں دوسری شادی مرد کے لیے طعنے کا باعث ہوتی ہے۔ جبکہ باکرہ، طلاق یافتہ یا بیوہ (بچوں یا بغیر بچوں والی) کا رشتہ کراچی کی اردو بولنے والی کمیونٹی میں سخت ناگواری سے منع کر دیا جاتا ہے۔ بے حد دین داری کی شرط لگا دیں تو آپ کو جماعت...
  16. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    مشورہ ہے کہ: گفتگو میں قرآن کا لفظ ہی استعمال کرنا بہتر ہے تاکہ غلط فہمی نہ ہو۔ لفظی ترجمہ کو آسانی کے لیے ایک دفعہ بیان کر دینا کافی ہے اور پھر ساری گفتگو میں قرآن کا وہ عربی لفظ ہی استعمال کیا جائے۔ یہ اس لیے کہ نہ ہی لفظی ترجمہ معتبر ہے اور نہ ہی کوئی دو لفظی انگریزی یا اردو اصطلاح۔ ایک وجہ...
  17. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    اصل میں میں زکوۃ نہ دینے پر قتل کی سزا کی بات کر رہا تھا۔ یورپ میں قتل نہیں کیا جاتا۔
  18. سید رافع

    سورہ کہف اور موجودہ دور کے مومنین کی سیاست کے لیے ہدایت

    دور دجل میں مومن کا کافر بننے سے بچنا اسکے چھپنے پر منحصر ہو گا۔ یہ کوئی کہانی نہیں کہ کافر اگر مومن پر دور دجل میں غلبہ پائیں گے تو قتل نہ کریں گے یا جبراً کافر نہ بنا دیں گے۔ بلکہ کلام اللہ اس سلسلے میں واضح ہدایت دیتا ہے کہ مومنین کافروں سے دور دور رہیں۔ آج بھی جو اس دور کے دجل سے بچنا چاہتا...
  19. سید رافع

    مذہب انسانیت: میں مسلمان، میراخون عیسائی اور دل یہودی ہے

    لفظ مذہب کے معنیٰ راستہ یا طریقہ ہے۔ ہر انسان مذہبی ہے۔ ہر انسان کسی راستہ یا طریقہ پر چل رہا ہے۔ یہ بات ہر ہر انسان کو مذہبی بنا دیتی ہے۔ الہامی مذہب بھی محض ایک راستہ یا طریقہ ہی ہیں۔ یہ کر لو یہ نہ کرو۔ اس کو مان لو اس کو نہ مانو۔ گفتگو میں یہ طرز عمل ہر ہر انسان اپناتا ہے۔ اس لیے ہر ایک...
  20. سید رافع

    مذہب انسانیت: میں مسلمان، میراخون عیسائی اور دل یہودی ہے

    لفظ مذہب کے معنیٰ راستہ یا طریقہ ہے۔ ہر انسان مذہبی ہے۔ ہر انسان کسی راستہ یا طریقہ پر چل رہا ہے۔ یہ بات ہر ہر انسان کو مذہبی بنا دیتی ہے۔ الہامی مذہب بھی محض ایک راستہ یا طریقہ ہی ہیں۔ یہ کر لو یہ نہ کرو۔ اس کو مان لو اس کو نہ مانو۔ گفتگو میں یہ طرز عمل ہر ہر انسان اپناتا ہے۔ اس لیے ہر ایک...
Top