نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ''قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں، جنہیں لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر پھرتا اور اپنا دین لے کر وہ فساد اور فتنوں سے بھاگتا ہو''۔ (سنن ابي داود، كِتَاب الْفِتَنِ...
  2. محمد اجمل خان

    مثبت سوچ، محنت اور لگن

    مثبت سوچ، محنت اور لگن میں مفلس ہوں، میں غریب ہوں۔ میرے پاس کوئی روپیہ پیسہ نہیں۔ مجھے مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ میں 6 مہینے سے بے روزگار ہوں۔ مجھے کوئی ملازمت نہیں مل رہی ہے۔ مجھے کوئی جاب دلا دیں، باہر بھیج دیں۔ میں بزنس کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ بزنس کرنا چاہتا ہوں لیکن ہاتھ میں کچھ بھی...
  3. محمد اجمل خان

    سنتوں پر عمل

    سنتوں پر عمل کیا آپ نے کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جسے کھانے کیلئے روٹی اور سالن میسر ہو لیکن وہ صرف سوکھی روٹی کھانے پر اکتفا کرے اور سالن کو ہاتھ بھی نہ لگائے۔ جب اسے سالن کھانے کو کہا جائے تو کہے: بس پیٹ بھرنے کیلئے روٹی کافی ہے۔ آپ ایسے شخص کو کیا کہیں گے؟ آج کل ایسے ہی کچھ لوگ (خاص کر نوجوان)...
  4. محمد اجمل خان

    قرآن سے تعلق

    قرآن سے تعلق خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ اپنی دورِ خلافت میں نافع بن عبد الحارث رضی اللہ تعالٰی عنہ کو مکہ کا گورنر مقرر کر رکھا تھا۔ ایک مرتبہ حضرت عمرؓ مکہ کے قریب عسفان نامی نامی وادی پہنچے اور نافع کو ملاقات کیلئے بلایا۔ جب دونوں کی ملاقات ہوئی تو حضرت عمرؓ نے نافع سے...
  5. محمد اجمل خان

    خواہشات کے پنجرے

    خواہشات کے پنجرے پنجرے میں بند پرندے سے میں نے کہا: "دیکھو میں تمہارا کتنا خیا رکھتا ہوں، تمہیں کھانا دیتا ہوں، تمہیں پانی دیتا ہوں اور تمہیں بلی اور دوسرے جانوروں سے بھی بچائے رکھتا ہوں کہ کہیں تمہیں کھا نہ جائے"۔ اب بتاو! "انسان اچھے ہیں یا جنگل کے جانور؟" پرندے نے چینخ کر کہا: "جانور ۔۔۔...
  6. محمد اجمل خان

    تم تو مست ہو

    تم تو مست ہو تمہیں کیا معلوم کہ بھوک کیا ہوتی ہے؟ تمہیں تو بھوک نے کبھی ستایا ہی نہیں، اور شاید ہی تم نے کبھی روزہ رکھا ہو۔ تم تو سونے کی چمچی منہ میں لئے حکمرانی کرنے کیلئے پیدا ہوئے۔ رات کو تم بڑے آرام سے سوتے ہو لیکن کیا تمہیں معلوم ہے کہ جو بھوکا ہو، جس کے بچے بھوک سے رو رہے ہوں وہ سو نہیں...
  7. محمد اجمل خان

    مساجد اللہ کیلئے

    مساجد اللہ کیلئے زبیدہ خلیفہ ہارون الرشید کی ملکہ تھی جو اسے جان سے بھی زیادہ عزیز تھی لیکن شیطان نے ایک مرتبہ ان دونوں کے درمیان کسی بات پر اختلاف پیدا کرا دیا۔ جب تکرار طول پکڑا تو ہارون نے غصہ میں زبیدہ سے کہہ دیا کہ ’’ آنے والی رات تم میری سلطنت سے باہر گزارو، ورنہ تمہیں طلاق‘‘۔ جب غصہ...
  8. محمد اجمل خان

    زہریلے لوگ (Toxic People)

    زہریلے لوگ (Toxic People) اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی کے خیرخواہ ہوتے ہیں اور اس کی خیرخواہی چاہتے ہیں لیکن ہماری خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے اور ہمیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسے ہی تین مختلف مناظر دکھاتے ہیں کہ کس طرح خیرخواہی بدخواہی میں بدل جاتی ہے۔ ** پہلا منظر...
  9. محمد اجمل خان

    منفی سوچ اور منفی ذہنی رویہ

    منفی سوچ اور منفی ذہنی رویہ Negative Mental Attitude and Negative Thinking ہر انسان سوچتا ہے، سوچنا انسان کی جبلت میں شامل ہے۔ ہماری سوچ کبھی مثبت ہوتی ہے اور کبھی منفی۔ ایک مسلمان کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کی کونسی سوچ مثبت ہے اور کونسی منفی تاکہ وہ منفی سوچ کے نقصان و خسارے سے اپنے آپ کو...
  10. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    نمبر 5 : مثبت سوچ - دل کو اسکی غذا دیجئے جب ہم پوری توجہ اور انہماک کے ساتھ کوئی کام کرتے ہیں جیسے کوئی کتاب پڑھنے، یا کچھ اور کرتے ہیں تو ہمارا ذہن پوری طرح اسی کام میں لگا رہتا ہے اور اِدھر اُدھر کی کوئی اور خیال اس میں نہیں آتا، کسی اور سوچ کا ذہن پر یلغار نہیں ہوتا۔ لیکن جوں ہی ہم انہماکیت...
  11. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    نمبر 4: احساسِ ذمہ داری سے مثبت سوچ دین سے دوری کا نتیجہ انسان کے ذہن میں منفی سوچ پیدا کرتا ہے۔ بعض مرد حضرات اپنے بیوی بچوں کو کہہ دیتے ہیں: ’’میں نہ کماؤں تو تم سب بھوکے مر جاؤ‘‘۔ یہ منفی سوچ ہے اور خالق کو ناراض کرنے والی بات ہے۔ سارے جہان کی پرورش کرنے والا اور سب کو رزق دینے والا اللہ...
  12. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    نمبر 3 : ’’ اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگئے‘‘ اور مثبت سوچ اپنائیے مغربی اقوام یہ جانتی ہیں کہ Nothing is Free in This World ’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ اور وہ اس بات کو سمجھتی اور عمل کرتی ہیں۔ مغرب میں لوگ فی گھںٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔ دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں...
  13. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    نمبر 2 : علماء کی رفاقت مثبت سوچ دیتی ہے اپنی طرف سے آںحضرت ﷺ کی دلجوئی اور حوصلہ افزائی کرنے کی پوری کوشش کے بعد مزید تسلی کے لیے ام المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے جاتی ہیں۔ ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہؓ کے چچا زاد بھائی تھے اور زمانۂ جاہلیت میں...
  14. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    نمبر 1: حوصلہ دیجئے اور مثبت سوچ پیدا کیجئے آپ ﷺ غار حرا میں ہیں۔ اللہ کا ایک فرشتہ آتا ہے اور کہتا ہے: پڑھئے آپ ﷺ کہتے ہیں: میں پڑھنا نہیں جانتا یہ سن کر فرشتہ آپ ﷺ کو زور سے بھیچتا ہے، پھر چھوڑ کر کہتا ہے: پڑھئے آپ ﷺ دوبارہ وہی جواب دیتے ہیں کہ : میں پڑھنا نہیں جانتا فرشتہ آپ ﷺ کو پکڑ کر...
  15. محمد اجمل خان

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ

    مثبت ذہنی رویہ یا مثبت سوچ مثبت ذہنی رویہ [Positive mental attitude (PMA)] کا تصور سب سے پہلے 1937 میں نپولین ہل (Napoleon Hill) نے اپنی کتاب تھنک اینڈ گرو رچ (Think and Grow Rich) میں متعارف کرایا تھا۔ کتاب میں حقیقتاً مثبت ذہنی رویہ ((PMA) کی اصطلاح کا استعمال نہیں کی گئی لیکن زندگی میں...
  16. محمد اجمل خان

    کورونا چلا جائے گا

    بس چند دنوں کی بات ہے۔ ان شاء اللہ ! کورونا چلا جائے گا۔ لیکن اس عرصے کے میں کیا گیا ہمارا اعمال ہمیشہ کیلئے باقی رہے گا۔ کورونا ایک وبائی مرض ہے۔ ہمیں اس سے جتنا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، بے شک ہم کریں۔ لیکن اس سے زیادہ ہمیں اپنے رب کو راضی کرنے کی فکر کرنی چاہئے۔ اس وبا کی وجہ کر آج ہم سب اپنے...
  17. محمد اجمل خان

    لاک ڈاؤن کے وقت غصہ کو کنٹرول کرنا

    لاک ڈاؤن کے وقت غصہ کو کنٹرول کرنا گزشتہ کل لاک ڈاؤن کی وجہ کر گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہونے کے امکانات کے بارے میں لکھا تھا جس میں بتایا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ کر جب ذہنی دباؤ ( تینشن یا ڈپریسن) پیدا ہوگی تو اکثر کو غصہ آئے گا اور جو لوگ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے وہ گھریلو...
  18. محمد اجمل خان

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘

    ’’آدھی دنیا ہو تم، آدھی کو تم جنم دیتی ہو‘‘ کتنا بڑا اعزاز ہے! اور علامہ اقبالؒ کہتے ہیں: ’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں‘‘ ان الفاظ کے بعد عورت کی تعریف میں کوئی کیا لکھ سکتا ہے لیکن مردوں کو سمجھانے کیلئے بہت کچھ ہے۔ ہم مرد حضرات بس چند دنوں کی لاک...
  19. محمد اجمل خان

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب

    گلوبل ویلج گلوبل عذاب خوف کسی حقیقی یا تصوراتی خطرے کے پیشِ نظر انسانی ذہن میں پیدا ہونے والا ایک منفی جذبہ ہے اور منفی جذبہ ہونے کے باوجود خوف سے ہی دنیا میں انسانیت کی بقا ہے۔ اگر اللہ تعالٰی لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا نہ کرتا تو کوئی زبردست کسی زیردست کو جینے نہ دیتا اور یوں دینا سے انسان...
  20. محمد اجمل خان

    توکل یا خودکشی

    توکل یا خودکشی مسلمان مدینہ کو ہجرت کر رہے ہیں۔ حضرت ابوبکرؓ کی بھی تیاری مکمل ہے۔ لیکن رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’ذرا رکے رہو کیونکہ توقع ہے مجھے بھی اجازت مل جائے گی‘‘۔ حضرت ابوبکرؓ نے کہا: ’’میرے باپ آپ ﷺ پر فدا، کیا آپ کو بھی اس کی امید ہے‘‘۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں‘‘۔ اس کے بعد حضرت...
Top