نتائج تلاش

  1. محمد اجمل خان

    اللہ کا عذاب

    اللہ کا عذاب کیوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ ’’إن رحمتي سبقت غضبي‘‘ ’’بے شک میری رحمت میرے غصے پر سبقت لے گئی‘‘۔(صحیح البخاری:7422) یعنی اللہ کی رحمت اس کے غصے اور عذاب پر غالب ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کے...
  2. محمد اجمل خان

    ذہن سازی

    ذہن سازی انسان کی ذہنیت ہی دوسروں کو اسکی اوقات کا پتہ دیتی ہے۔ انسان کی ذہنیت پر اس کے ماحول کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ کسی بھی شخص کی ذہنت ان پانچ افراد کی اوسط ذہنیت کی مساوی ہوتی ہے جن کے ساتھ وہ اپنا زیادہ وقت گزارتا ہے۔ چیونکہ انسان اپنے گھرانے اور دوست احباب کے درمیان ہی زیادہ وقت...
  3. محمد اجمل خان

    لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد

    لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد وہ تشدد جو زبانی، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی طور پر جنس مخالف پر جنس مخالف کی طرف سے گھر کی چار دیواری کے اند کی جائے یا کسی خاندان کے کسی فرد کا معاشی، نفسیاتی، جنسی یا جذباتی استحصال جو اسی خاندان کے کسی فرد یا افراد کی طرف سے کی جائے گھریلو تشدد کہلاتا ہے۔ دنیا...
  4. محمد اجمل خان

    کورونا بمقابلہ انفارمیشن

    کورونا بمقابلہ انفارمیشن انسان آگاہ (informed) رہنا چاہتا تاکہ وہ اپنا فائدے کی سوچے اور عمل کرے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کی وجہ کر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم جاتی...
  5. محمد اجمل خان

    اللہ کی قدرت

    اللہ کی قدرت اللہ تعالی نے خالی آنکھوں نظر نہ آنے والے ایک وائرس بھیج کر ۔ ساری دنیا سے زنا کاری کو روک دیا ۔ ساری دنیا سے لواطت روک دیا ۔ ساری دنیا میں شراب نوشی کے اڈے بند اور اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی بند کروا دیا ۔ ساری دنیاں کے نائٹ کلب، ڈانسنگ کلب، لواطت والے میل کلب میں عریانیت و بے حیائی...
  6. محمد اجمل خان

    جلدی کیجئے

    کیا آپ گھبڑائے ہوئے ہیں؟ کیا آپ خوف میں مبتلا ہیں؟ کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے؟ کہ کہیں ’’کورونا وائرس‘‘ آپ کی یا آپ کے پیاروں کی جان نہ لے لے۔ تو جان لیں فرمانِ الٰہی: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔ ۔ ’’ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے‘‘ لہذا موت سے کوئی نہیں بچنے کا ہر راستہ بند ہے۔ آپ اس وبا...
  7. محمد اجمل خان

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    کورونا سے بچنے کا نسخہ ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
  8. محمد اجمل خان

    ہم نے جو بویا ہے

    ہم نے جو بویا ہے ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟ اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
  9. محمد اجمل خان

    مٹی کی گہرائی

    مٹی کی گہرائی میں رنگین مزاج آدمی تو نہیں لیکن رنگ برنگے سپنے دیکھتا ہوں۔ سُرخ سپنے، سبز سپنے، نیلے اور پیلے سپنے۔ خوشیوں کے سپنے اور غمی کے سپنے۔ ادھورے سپنے اور پورے سپنے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے ہاتھ میں رنگ برنگے پینسل ہے۔ آج میں اپنے ان سپنوں میں رنگ بھرنا چاہتا ہوں تاکہ...
  10. محمد اجمل خان

    بخیل یا کنجوس ہونے کا طعنہ دینا

    بخیل یا کنجوس ہونے کا طعنہ دینا اکثر خاندانوں میں کسی نہ کسی کو بخیل یا کنجوس سمجھا جاتا ہے جبکہ بعض مرد حضرات کو خود ان کی اپنی بیویوں کی طرف سے بخیل ہونے کا طعنہ ملتا رہتا ہے۔ بخل ایک مذموم صفت ہے۔ کنجوسی اور تنگ دلی دونوں ہی بخل میں شامل ہیں۔ یہ اسراف کی ضد ہے۔ یعنی اپنے حاصل شدہ مال کو...
  11. محمد اجمل خان

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں کہ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔ لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں کہ ان کا کوئی خالق ہے۔ ان کا کوئی رازق ہے۔ انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
  12. محمد اجمل خان

    رب سے ملاقات

    رب سے ملاقات جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا سے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام...
  13. محمد اجمل خان

    کاش نمازی حضرات اس کا بھی کچھ خیال کریں

    ’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری ) یہ حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں تکلیف دہ چیز رکھنے والا عمل ہونے کے ساتھ ساتھ...
  14. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
  15. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    قرآن و احادیث سے اسکی ثبوت مانگی گئی ہے۔
  16. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    ذرا قرآن و احادیث سے ثبوت بهی پیش کر دیں
  17. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی مقبرے بنانے اور ان کی تزیئن‘ آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کے مقدر میں سمندر میں ڈوبنا (یعنی تباہی و بربادی) لکھ دیا جاتا ہے۔ تاریخ میں سب سے پہلے اہل فرعون نے مقبرے بنائے اور ان کی آرائش و زیبائش کی۔ آج ان کے وہ مقبرے اہرام مصر کے نام سے نشان عبرت بنے کهڑے ہیں- پهر...
  18. محمد اجمل خان

    بری نگاہیں

    ۔ بری نگاہیں آپ نے کبھی بلب کو غور سے دیکھا ہے۔ سوئچ آن کرتے ہی بلب روشن ہو جاتا ہے۔ یہ روشنی کہاں سے آتی ہے؟ بلب کے اندر ایک فیلامینٹ ہوتا ہے۔ اصل روشنی وہی دیتا ہے۔ فیلامینٹ کے گرد کانچ کا بنا بلب ہوتا ہے جو اصل میں روشنی کا حجاب ہے۔ فیلامینٹ روشنی کا تاج سر پر رکھ کر اندھیرے کو فتح کرکے...
Top