نتائج تلاش

  1. طالوت

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    3 انچ یعنی تقریبا ایک انگلی جتنی ۔ جناب ہم صحرا نشینوں کے لئے تو ایک اولہ (شاید ایسے ہی لکھتے ہیں) بھی بڑا معنی رکھتا ہے ۔ وسلام
  2. طالوت

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    بہت اچھے ۔ کیا بات ہے جرمنوں کی ۔ وسلام
  3. طالوت

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    مگر شدید اور مسلسل برفباری میں محض وزن اٹھانا ہی نہیں اسے صاف کرنا بھی تو خاصا تکلیف دہ مرحلہ ہوگا۔ اور اگر وہ چھ فٹ تک ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  4. طالوت

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    دیکھنے میں انتہائی خوبصورت ہر طرف سفید چادر سی تنی ہوئی ۔ مگر جیہ آپ کے یہاں گھروں کی چھتیں ڈھلوانی نہیں ہوتیں ؟ جیسا کہ عموما برفانی علاقوں میں ہوتا ہے ۔ وسلام
  5. طالوت

    تعارف اکمل صدیقی

    خوش آمدید اکمل ۔ وسلام
  6. طالوت

    مبارکباد ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    مبارکباد قبول کریں ساجد ۔ ممکن ہو تو شہزادے کی چند تصاویر بھی لگا دیں ۔ وسلام
  7. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    الحمد للہ سب اچھے ہیں تھوڑی سی پریشانی ہے ان دنوں پاکستان میں امید ہے جلد دور ہو جائے گی ۔ اب نیٹ کی صورتحال قدرے بہتر ہے امید ہے جلد بھیج دوں گا۔ علی کو پیغام پہنچا دیا جائے گا۔ وسلام
  8. طالوت

    ویل کم بیک مشرف

    ایک بڑی بنیادی اور عام فہم سی بات ہے ۔ میں نہیں سمجھ پایا کہ احباب اس سے کیوں نظریں چراتے ہیں اور مشرف کی بےجا حمایت پر کمربستہ رہتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جو پاکستان کی عوام کی رائے سے منتخب کی گئی حکومت کو ایک آن میں ٹھوکر مار کر ، سالوں پہلے اٹھائے گئے حلف کو پس پشت ڈال کر ، آئین پاکستان کے تقدس...
  9. طالوت

    ارسطو کے سنہری مشورے آمروں کیلیے

    بنیادی غلطی ۔ آمریت اور جمہوریت دو مختلف طرز حکومت یا طریقہ واردات کہہ لیں ، ہیں ۔ اور مغرب میں جمہوریت ہے ناکہ آمریت ۔ وسلام
  10. طالوت

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  11. طالوت

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    بالکل ٹھیک کہا سخنور ۔ اسلئے کھیلوں کو ہر قسم کی سیاست سے پاک ہونا چاہیے اور اس کا سب سے عمدہ حل ہے کہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر منتظمین لئے جائیں ۔ سیاسی شخصیات کو مقابلوں میں مہمان خصوصی نہ بنایا جائے ۔ قومی کھلاڑیوں کے استقبال کی اجازت نہ دی جائے ۔ کھلاڑیوں یا آفیشلز پر بیانات دینے سے روکا جائے ۔...
  12. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    قتل کرنا بری بات ہے خالہ جی ۔ ہاتھ پاؤں توڑنے میں کوئی مضائقہ نہیں اگر دوبارہ جڑ سکیں اور اپنے سلامت رہنے کی امید ہو :) وسلام
  13. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    :surprise: مسلمان بھائی جب کوئی درست بات کہے تو اس کے حق میں گواہی دینی چاہیے اور میں اس فریضہ کو ادا کرتا ہوں ;) بہت دنوں سے تو نہیں ایک آدھ دن کا وقفہ ہو جاتا ہے ۔ رہی علی کی بات تو وہ آپ خود ہی موصوف سے کر لیں مجھے تو نہ آنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ۔ وسلام
  14. طالوت

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    اب ایسا بھی نہ ہو کہ پتہ بھی جو ہلے تو سرسراہٹ سنائی دے ۔ رائے کی آزادی تو بہرحال ہے ہی اور بحث کا ہونا بھی یقینی ہے معاملہ وہاں بگڑے گا جب کسی پر بے بنیاد کیچڑ اچھالا جائے گا یا عقائد کے حوالے سے نفرت انگیز ملامت کی جائے گی ۔ وسلام
  15. طالوت

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    گذشتہ رات میرے ایک دوست جو میرے لئے چھوٹے بھائی کی طرح تھے ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا ۔ اراکین مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کریں ۔ مرحوم کی چند ماہ پہلے میری شادی پر لی گئیں تصاویر ۔ ---------------------------- وسلام
  16. طالوت

    ارسطو کے سنہری مشورے آمروں کیلیے

    یقینا یہ "سنہرے اصول"ہیں آمر کے لئے ۔ گواہی میں گذشتہ چار آمریتیوں خصوصا دو آخری کی تاریخ پڑھ لیں ۔ وسلام
  17. طالوت

    گوجرانوالہ:گولڈ میڈلز کی بوچھاڑ ، کوئی حوصلہ افزائی نہیں

    بد قسمتی اس ملک کی ۔ جہاں ملک کا وقار بلند کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتا چاہے وہ کھیل ہوں یا کوئی اور معاملہ ۔ نسیم حمید کو خوش آمدید کہنے کورنگی کے ٹاؤن ناظم پارٹی کے جھنڈے لے کر گئے تھے کہ جیسے موصوفہ پاکستان کی نہیں پارٹی کی کھلاڑی ہوں ۔ کیوکشن کراٹے اس حوالے سے اور بھی بد قسمت ہے ۔ کراچی...
  18. طالوت

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    خوش آمدید طاہر جاوید ! وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    عجیب منطق ہے ۔ دن ہے شادیوں کا اور ہمارے یہاں اسے زبردستی ماں باپ بہن بھائی کی محبت کے دن سے نتھی کیا جا رہا ہے ۔ حالانکہ میرے خیال میں ان سب کے لئے پہلے ہی سے دن مخصوص ہیں۔ (گزشتہ روز ایک چینل پر ایسی ہی کوشش کی جا رہی تھی) وسلام
  20. طالوت

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    متفق ! اگرچہ آپ ہی کے پیغام میں ایک ایسی مثال دی گئی ہے جس پر بات ہو سکتی ہے بلکہ اگر کہوں‌کے عقیدے کی بنیاد پر بات ہو سکتی ہے تو زیادہ مناسب ہے۔ میں کئی ایک محفلوں کا رکن رہا اور چھوڑنا پڑا ایک دفعہ نکالا بھی گیا ۔ وجہ ؟ صرف یہی کہ عموما محفلوں میں یا تو جمہوریت ہوتی ہے یا ڈکٹیٹر شپ اور بد...
Top